جاں بحق ہونے والوں میں زیادہ تعداد خواتین اور بچوں کی ہے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کراچی میں شادی ہالز رات 11 بجے بند کرنے کا فیصلہ
11 بجے کے بعد بھی کھلے رہنے والے ہالز کیخلاف کارروائی کی جائے گی۔
مزید پڑھیئےمہاتیر محمد پاکستان پہنچ گئے۔وزیر اعظم نے استقبال کیا
معزز مہمان کو21توپوں کی سلامی پیش کی گئی، بچوں نے پھول پیش کیے۔
مزید پڑھیئےکوٹ لکھپت جیل میں نواز شریف سے والدہ اور دیگر اہلخانہ کی ملاقات
نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان بھی اپنے مریض کو ملنے کوٹ لکھپت جیل پہنچے۔
مزید پڑھیئےبلاول زرداری اور مریم نواز ابو بچاﺅ مہم چلا رہے ہیں۔فواد چوہدری
ایک نے 3سو ارب روپے، دوسرے نے 5سو ارب روپے کھائے ہیں۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےمنافرت پھیلانے والوں کیخلاف کریک ڈائون۔3 ہزار فیس بک اکاﺅنٹس بند
نیشنل ایکشن پلان کے تحت سیکیورٹی اداروں نے جنوبی پنجاب سمیت صوبہ بھر میں کارروائیاں کیں۔
مزید پڑھیئےقوم کو تین ہفتے میں بڑی خوشخبری سنائوں گا۔عمران خان
جنرل باجوہ کو توسیع دینے سے متعلق نہیں سوچا ،کالعدم تنظیموں کوبرداشت نہیں کیا جا سکتا ۔
مزید پڑھیئےہرمشکل کے بعد آسانی آتی ہے۔ملک ریاض
سرمایہ کاروں کےتحفظ میں کامیابی پراللہ کے شکر گزار ہیں۔
مزید پڑھیئےنیوزی لینڈ میں جمعہ کو ’قومی اسکارف ڈے‘ منایا جائے گا
نیوزی لینڈ میں تمام مذاہب اور نسل سے تعلق رکھنے والی خواتین مسلمانوں کے ساتھ ہیں۔اینا تھامسن
مزید پڑھیئےسینیٹر سراج الحق دوسری بار جماعت اسلامی کے امیر منتخب
امیرجماعت کے لیے مولانا سراج الحق، لیاقت بلوچ اور پروفیسر محمد ابراہیم کے نام تجویز کیے تھے۔
مزید پڑھیئےرمضان ریلیف پیکیج یاتکلیف پیکیج۔یوٹیلیٹی اسٹوز نے کئی اشیا مہنگی کردیں
گھی، چائے اور مشروبات سمیت روز مرہ کی کئی اشیا کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا
مزید پڑھیئےبرطانیہ کے شہر برمنگھم میں 4 مساجد پر حملے
کھڑکیوں اور دروازوں کے شیشے توڑ دیے،سی ٹی وی فوٹیج سے ملزمان کی شناخت کی جا رہی ہے۔
مزید پڑھیئےبھارت کا مسلمانوں کےحوالے سے دہرا معیار ہے۔شاہ محمود قریشی
بھارت عدالت نےسمجھوتہ ایکسپریس کیس پر جو فیصلہ دیا اس نے ہلاکر رکھ دیا۔
مزید پڑھیئےمسلمانوں کے لیے نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کا ردعمل قابل تعریف ہے۔ وزیراعظم عمران…
نیوزی لینڈ کے حکام کے بروقت ایکشن کی تعریف، پاکستانی عوام کی جانب سے شکریہ ادا کیا۔
مزید پڑھیئےچیف جسٹس کا خودکشی کرنے والے اسد منیر کے خط پر نوٹس، چیئرمین نیب…
بریگیڈیئر(ر)اسدمنیرکیخلاف نیب انکوائری کررہا تھا، انہوں نے خودکشی سے قبل چیف جسٹس کے نام خط لکھا تھا۔
مزید پڑھیئےجعلی اکاؤنٹس کیس میں وزیراعلیٰ سندھ بھی نیب میں طلب
پوچھ گچھ کیلئے نیب راولپنڈی نے مراد علی شاہ کو 26 مارچ کو طلب کیا ہے۔
مزید پڑھیئےپیپلزپارٹی کے رہنماؤں اور قائدین کے خلاف اسلام آباد میں مقدمہ درج
زرداری اور بلاول کی نیب میں پیشی کے موقع پر ہنگامہ آرائی کے الزام میں مقدمہ درج کیا گیاہے
مزید پڑھیئےآصف علی زرداری کی فضل الرحمان سے ملاقات
موقع پر ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا بھی موجود تھے۔
مزید پڑھیئےرواں برس کا پہلا ’پولیو‘ کیس سامنے آگیا
لیاری کی 3 سالہ بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، ترجمان وزیراعظم برائے پولیو
مزید پڑھیئےبلاول کی کٹھ پتلیوں کے عالمی دن کے موقع پر وزیراعظم کو مبارکباد
بلاول نے ٹویٹ میں کٹھ پتلیوں کے عالمی دن کا حوالہ دیتے ہوئے وزیراعظم کو ٹیگ بھی کیا ہے۔
مزید پڑھیئےزرداری اور شریف خاندان کی سیاست ختم ہوچکی ہے۔ فواد چوہدری
بھارتی عدالتی نظام دہشت گردوں کیلئے ڈرائی کلین مشین بن گیا، بھارتی حکومت کے منصوبے انتہا پسندی کو ہوا دے رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےبحریہ ٹاﺅن کی 460 ارب روپے کی پیشکش قبول، رقم سپریم کورٹ میں جمع…
رقم سندھ حکومت کے پاس جمع کرانے کی استدعا مسترد, ڈیفالٹ کی صورت قانون کے مطابق کارروائی کا انتباہ
مزید پڑھیئےآغا سراج درانی کے ریمانڈ میں 10 روز کی توسیع
بارہ بجے سو کراٹھتے ہیں ،ناشتہ کرکے اخبار پڑھتے ہیں ،شکایت پر اے سی لگا دیا ہے، وکیل نیب
مزید پڑھیئےبلڈنگ میں آتشزدگی کے باعث چھلانگ لگانے والے 2 افراد ہلاک
کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں 17 منزلہ عمارت کی چوتھی منزل پر آگ لگ گئی تھی جو بجھادی گئی ہے
مزید پڑھیئےپاک فوج کی سرحدی علاقے میں کارروائی، 4 مغوی ایرانی فوجی بازیاب
جھڑپ کےبعد پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے گزشتہ برس اغوا کیے گئے 4 ایرانی فوجیوں کو بازیاب کرالیا۔
مزید پڑھیئےبھارتی پولیس اہلکار نے 3 ساتھی قتل کردیئے، خودکشی کی کوشش ناکام
سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے کانسٹیبل کا سرینگر کے کیمپ میں ساتھی اہلکاروں سے جھگڑا ہوا تھا۔
مزید پڑھیئےجس کیخلاف شکایت ہو وہ کسی اور کیخلاف کیسے تحقیقات کرسکتا ہے؟ چیف جسٹس…
یہ کیسے افسران ہیں جنہیں بنیادی معلومات ہی نہیں، نیب میں کیا ہورہا ہے کسی کو علم نہیں،
مزید پڑھیئےمشال قتل کیس کے 2 ملزمان کو عمر قید کی سزا، 2 ملزم بری
پشاور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 12 مارچ کو مشال خان قتل کیس کا فیصلہ محفوظ کیا تھا۔
مزید پڑھیئےوکلا کی ہڑتال قائم علی شاہ کو ہائیکورٹ کے دروازے پر روک دیا گیا
قائم علی شاہ نے وکلاء کو بتایا کہ وہ ملزم کی حیثیت سے آئے ہیں جس پر انہیں جانے کی اجازت ملی۔
مزید پڑھیئےنیوزی لینڈ دہشت گردی میں شہید 50 افراد کی شناخت ہوگئی
سانحے میں شہید ہونے والے 9 پاکستانیوں میں سے 7 کی میتیں ورثاء کے حوالے کردی گئیں ہیں
مزید پڑھیئے