تازہ ترین

عمران خان بغض نواز اور شہباز میں جھلس رہا ہے. مریم اورنگزیب

آٹا 35 روپے فی کلو سے 80روپے تک پہنچا دیا۔فائل فوٹو

عمران خان کی سرپرستی میں شہزاد اکبر نے شریف خاندان کے رائیونڈ والا گھر گرانے کی پلاننگ کی اور شہزاد اکبرنے بورڈ آف ریونیوکے افسران کو یرغمال بنا کر راتوں رات ریکارڈ میں خفیہ طور پرجعلسازی کرکے اس تبدیل کیا ۔

مزید پڑھیئے

نبی مکرمؐ سے نسبت رکھنے والا عصا توپ کاپی میوزیم کا افتخار

سلجوق سلطان سنجر نے نبی پاکؐ کا ایک عصا اور چادر مبارک عباسی خلیفہ سے لی تھی۔فائل فوٹو

آقائے دو جہاںؐ کے روضہ مبارک پر اُگنے والے درخت کی لکڑی سے بنایا گیا تھا- آنحضورؐ کے زیرِ استعمال محجن- ممشوق- راوۃ اور عنزۃ سمیت مختلف عصا رہے- نجران کے ایک پادری نے بھی 10 ہجری میں نبی آخرالزماںؐ کی خدمتِ اقدس میں ایک عصا پیش کیا تھا- سرورِ کائناتؐ جنت البقیع تشریف لے جاتے ہوئے ایک چھڑی ساتھ رکھتے-

مزید پڑھیئے