تازہ ترین

کلفٹن میں بلڈنگ کی چھت سے گرکر لڑکی ہلاک ہوگئی

ہلاک ہونے والی لڑکی کی شناخت18سالہ ثنیہ دختر جمیل کے نام سے ہوئی

کلفٹن للی بریج کے قریب واقع  بلڈنگ سٹی کلب ریذیڈنسی  کی چھت سے گرکر ایک لڑکی ہلاک ہوگئی ۔ چھت سے گر کر ہلاک ہونے والی لڑکی کوچھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح  ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔ ہلاک ہونے والی لڑکی کی شناخت18سالہ ثنیہ دختر جمیل کے نام سے ہوئی۔اس …

مزید پڑھیئے

 بغیر بتائے شہر سے باہر جانے پرمولانا اورنگزیب فاروقی کے خلاف مقدمہ درج

مقدمہ میں مولانا اورنگزیب فاروقی کے خلاف انسداد دہشتگردی کی دفعہ شامل کی گئی ہے

مولانا اورنگزیب فاروقی کے خلاف کراچی سے بغیر بتائے باہر جانے پر ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔  مولانا اورنگزیب فاروقی کے خلاف تھانہ شاہ لطیف  میں مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔ مقدمہ میں مولانا اورنگزیب فاروقی کے خلاف انسداد دہشتگردی کی دفعہ شامل کی گئی ہے۔ مقدمہ …

مزید پڑھیئے

حضرت سفیان ثوریؒ کا طویل سجدہ

فائل فوٹو

حضرت علی بن فضیلؒ فرماتے ہیں کہ میں نے دیکھا کہ حضرت سفیان ثوریؒ مسجد حرام میں کعبہ شریف کے سامنے سجدہ ریز تھے۔ میں نے سات طواف کئے، مگر حضرت سفیان ثوریؒ نے سجدہ سے سر نہیں اٹھایا۔ رب تعالیٰ میزبان بنے! ایک اعرابی ملتزم کے پاس کھڑا یوں …

مزید پڑھیئے

روحانی نسخے اور مشکلات کا حل

فائل فوٹو

گمشدہ واپس آئے: اگر کسی کا کوئی عزیز یا دوست گم ہو گیا ہو یا کسی کا کوئی بچہ راستہ بھٹک گیا ہو اور اس کے بارے میں کچھ پتہ نہ چلتا ہو کہ وہ کہاں ہے تو اس کی بخیر و عافیت واپسی کی غرض سے چند آدمی پاک …

مزید پڑھیئے