عمران خان نے نہ ہی اب تک اپنا فیصلہ تبدیل کیا، نہ کمیٹی اجلاس سے آگاہ کیا نہ ایجنڈے میں ایسی کوئی چیز تھی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سوشل میڈیا پر ریاست مخالف پروپیگنڈا کیخلاف طبلِ جنگ بج چکا
نیشنل سائبر کرائمز انویسٹی گیشن ایجنسی ملک اور ریاستی اداروں پر کیچڑ اچھالنے والوں کی سرکوبی کرے گی-
مزید پڑھیئےصادق خان کا انتخاب فلسطینیوں کی فتح قرار
لندن کے شہریوں بالخصوص مسلمانوں نے اسرائیل نواز رشی سوناک حکومت کیخلاف فیصلہ سنا دیا-
مزید پڑھیئےمخصوص نشستوں کا کیس اہمیت اختیار کرگیا
عدالتی اصلاحات کیلئے مجوزہ آئینی ترامیم کا تعلق اسی سے جڑا ہے- فیصلہ پی ٹی آئی کے حق میں آیا تو حکومتی پلان دھرا رہ جائے گا-
مزید پڑھیئےسونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
سونے کی فی تولہ قیمت 2500 روپے اضافے کے بعد2 لاکھ 40 ہزار 500 روپے ہوگئی
مزید پڑھیئےگندم درآمد سے پنجاب حکومت سے کوئی تعلق نہیں تھا،محسن نقوی
پنجاب حکومت گندم کسانوں سے خریدتی ہے بیرون ممالک سے نہیں، پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےپرویزالٰہی کو جیل سے اسپتال یا گھر منتقل کرنے کی درخواست منظور
عدالت نے وزارت داخلہ کو 15 روز میں پرویز الٰہی کو ہاؤس اریسٹ کا پروسیجر مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔
مزید پڑھیئےحماس کے راکٹ حملے میں3 اسرائیلی فوجی ہلاک،11 زخمی
غزہ میں اسرائیلی آپریشن کے دوران ہلاک فوجیوں کی تعداد 266 ہو گئی ہے۔
مزید پڑھیئےدھرنا کیس کے فیصلے پرعمل ہوتا تو 9 مئی کا واقعہ نہ ہوتا، چیف…
میں سمجھ نہیں پا رہا کس لیول کے ذہن نے یہ رپورٹ تیار کی ہے، کمیشن کو معلوم ہی نہیں ان کی ذمے داری کیا تھی، ریمارکس
مزید پڑھیئےشیخ وقاص اکرم چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی نامزد
اپوزیشن لیڈر عمر ایوب اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کو تحریری طور پر آگاہ کریں گے۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ، مخصوص نشستیں دوسری جماعتوں دینے کا فیصلہ معطل
سیاسی جماعتیں اپنے تناسب سے نشستیں لے سکتی ہیں مگر باقی نشستیں انہیں کیسے مل سکتی ہیں؟جسٹس منصور علی شاہ
مزید پڑھیئےایس ایچ او ٹنڈوجام دل برداشتہ، خود کشی کی کوشش
نہر میں چھلانگ لگا دی،کھیسانہ موری پوسٹ پر تعینات اہلکاروں نے نہر سے نکال کر بچالیا۔
مزید پڑھیئےانڈونیشیا میں زلزلے کے جھٹکے
گہرائی 29 کلومیٹر (18 میل) تھی۔ زلزلے کے نتیجے میں تاحال کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی اور نہ ہی کوئی الرٹ جاری کیا گیا۔
مزید پڑھیئےموسمیاتی تبدیلی سے بڑا خطرہ ملک کیلئے کوئی نہیں،جسٹس منصور علی شاہ
سوشل میڈیا کے لیے قانون موجود نہیں لیکن اتھارٹی بنا دی گئی، جو اتھارٹی بنانی ہے وہ بناتے نہیں، جو نہیں بنانی چاہیے وہ بنا دی گئی۔
مزید پڑھیئےصدر مملکت آج تین روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے
صدر پاکستان کوئٹہ میں اعلی سطحی اجلاسوں کی صدارت کریں گے، وزیراعلی کی جانب سے ان کے اعزار میں رات کو عشائیہ دیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےزہریلے کنکھجورے گردوں کی بیماری کے علاج میں معاون
گردوں کی بیماری دنیا کے کئی خطوں میں موت کی سب سے بڑی وجوہات میں سے ایک ہے جس سے ہر سال لاکھوں افراد ہلاک ہو جاتے ہیں۔
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا
خیبرپختونخوا کابینہ اجلاس کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں، اجلاس میں وزراء کی سیلری الاونس اور مراعات میں اضافی کی منظوری دی جائے گی۔
مزید پڑھیئےتعریف کرنے پر حارث کوہلی کے شکرگزار، عامر سے سیکھنے کے منتظر
ویرات کوہلی بڑا بیٹر ہے، تعریف کرنے پر بھارتی بیٹر کا شکریہ ادا کرتا ہوں، ورلڈ کپ میں صرف کوہلی نہیں ہر کھلاڑی کو جلد آؤٹ کرنا ہدف ہوگا
مزید پڑھیئےبہترین معاشی پالیسیوں کی وجہ سے ملک میں استحکام آیا،وفاقی وزیرخزانہ
پچھلے 10ماہ سے پاکستان کی کرنسی میں استحکام آیا ہے، زرمبادلہ کے ذخائر میں بتدریج اضافہ ہورہا ہے
مزید پڑھیئےاسرائیلی فوج کی رفح پربمباری، 19 فلسطینی شہید
دو الگ الگ مکانوں کو نشانہ بنایا، اسرائیلی بمباری سے ہونے والی نئی ہلاکتوں کی غزہ میں قائم وزارت صحت نے بھی تصدیق کر دی۔
مزید پڑھیئےٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، پاکستان ٹیم کی کٹ کی رونمائی آج کی جائے گی
تقریب میں بابر اعظم اور سینئر کرکٹرز کی شرکت کا امکان ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ یکم جون 2024ء سے امریکا اور ویسٹ انڈیز میں شروع ہونے جا رہا ہے۔
مزید پڑھیئےن لیگ،پی پی کے درمیان پاورشیئرنگ کامعاہدہ حتمی شکل اختیار کرنے کے قریب
بلاول بھٹوزرداری شہباز شریف کی کابینہ کا حصہ بن جائیں گے، دونوں جماعتوں کی قیادت کے درمیان حالیہ مذاکرات کے دوران اتفاق رائے پیدا ہوگئی تھی
مزید پڑھیئےنیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف مشن رواں ماہ پاکستان آئے گا
اصلاحات اور ادائیگیوں ک توازن کا پیکج ہی پروگرام کے سائز کا بھی تعین کرے گا۔ پاکستان گزشتہ موسم گرما میں دیوالیہ ہونے کے قریب پہنچ گیا تھا
مزید پڑھیئےنیپرا، اوور بلنگ پر افسران کو 3 سال کی سزا کا بل منظور
قومی اسمبلی نے ڈسکوز میں اووربلنگ پر قانون سازی کی منظوری دیدی ہے، نیپرا ایکٹ میں ترمیم سے ایک اور وعدہ پورا کر دیا
مزید پڑھیئےارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
85 سالہ مینوٹی ارجنٹائن کے لیجنڈ فٹبال کوچ تھے، 1978 میں ہوم گراونڈ پر فٹبال ورلڈ کپ جتینے والی ارجنٹائن ٹیم کے وہ ہیڈ کوچ تھے۔
مزید پڑھیئےمسافر کے کپڑوں سے نایاب سانپ برآمد
ایئرپورٹ پر سیکیورٹی کے عملے نے مسافر کی پینٹ کی جیب سے عینک کا ایک چھوٹا سا بیگ نکالا جس کو کھولنے پر دیکھا کہ اس میں سانپ کے متعدد بچے رکھے ہوئے تھے
مزید پڑھیئےسندھ اور پنجاب میں گرمی کی شدت میں اضافہ
محکمہ موسمیات نے شہریوں کو دوپہر کے اوقات میں باہر کم نکلنے، سایہ دار جگہوں پر رہنے اور پانی زیادہ پینے کی ہدایت کی ہے۔
مزید پڑھیئےورلڈکپ سے امریکا میں کرکٹ کو دوبارہ مقبولیت ملے گی، امریکی قونصل جنرل
اپنے ملک میں کرکٹ دیکھے اور پاکستان سمیت پوری دنیا کو امریکا دکھائے، اس سے امریکا میں کرکٹ کو فروغ حاصل ہوگا۔
مزید پڑھیئےقیدیوں کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی شرط قبول نہیں: اسرائیل
حماس کے جنگ کے خاتمے اور غزہ سے اسرائیلی افواج کے انخلاء کے مطالبات کو قبول نہیں کریں گے
مزید پڑھیئےلکی مروت،تھانہ پیزو پر رات گئے حملہ ناکام،دہشتگرد فرار
لکی مروت پولیس ایک پیشہ آور، دلیر فورس ہے جس نے ہمیشہ مشکل حالات میں فرنٹ لائن پر اپنا بھرپور کردار ادا کیا ہے
مزید پڑھیئے