مسلم لیگ ن کی نوشین افتخار 6ہزار 172 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر، پی ٹی آئی کے علی اسجد ملہی 3 ہزار 887 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ڈاؤ یونیورسٹی میں ملکی تاریخ کا پہلا جگر کا آٹو ٹرانسپلانٹ کامیاب
کینسر سے متاثرہ جگر کو جسم سے نکال کر کینسر کو علیحدہ اور تباہ ہوجانے والی شریانوں کو مصنوعی شریانوں سے تبدیل کر کے جگر کو واپس جسم میں لگا دیا گیا
مزید پڑھیئےلاہور میں سنگدل ماں نے دو بیٹوں کو قتل کردیا
ملزمہ نجمہ نے اپنے بیٹوں 8 سالہ طلحہ اور 12 سالہ بلال گلے میں رسی ڈال کر قتل کیا، پولیس
مزید پڑھیئےاین اے75ڈسکہ میں ضمنی انتخاب کیلیے پولنگ ختم، ووٹوں کی گنتی جاری
پی ٹی آئی کے علی اسجد ملہی اور (ن) لیگ کی نوشین افتخار میں کانٹے کا مقابلہ
مزید پڑھیئےآزادالیون بنارس امیر سردار فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئی
آزاد الیون نے دوسرے سیمی فائنل میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایگل سپورٹس کورنگی کو پنالٹی ککس کی بنیاد پر شکست دے کر فائنل کیلیے کوالیفائی کیا
مزید پڑھیئےضرورت رشتہ کا اشتہار دینے پر73 سالہ خاتون کو جیون ساتھی مل گیا
خاتون ریٹائرڈ ٹیچر اور طلاق یافتہ ہیں، براہمن شوہر کی تلاش کے لیے اخبار میں اشتہار دیا جس پر69 سالہ ریٹائرڈ انجینئر کی جانب سے جواب مل گیا
مزید پڑھیئےبھارت میں الیکشن والے دن سیکیورٹی فورس کی فائرنگ سے 5 افراد ہلاک
فائرنگ پولنگ اسٹیشن پر کی گئی، درجنوں افراد زخمی بھی ہوئے، میڈیا رپورٹس
مزید پڑھیئےدنیا کا سب سے چھوٹا چابی بھرنے والا اسمارٹ فون چارجر
ناؤ دنیا کا سب سے چھوٹا میکانکی چارجر ہے جو 6200 روپے میں دستیاب ہے
مزید پڑھیئےکراچی میں درجہ حرارت ایک بار پھر40 ڈگری کو چھو گیا
آج ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک، سندھ اور بلوچستان کے کچھ اضلاع شدید گرمی لپیٹ میں رہیں گے، محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےعمران خان بلیک میل نہیں ہونگے، جہانگیر ترین جانا چاہیں تو استعفیٰ دیدیں
کرپشن کا خاتمہ تحريک انصاف کے منشور کا اہم جز ہے اور وزيراعظم کبھی اس پر سمجھوتہ نہيں کريں گے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی
مزید پڑھیئےسعودی عرب‘ غداری کے الزام میں 3 فوجیوں کے سرقلم کردیے گئے
سعودی حکام کی جانب سے اس بات پر بھی کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا کہ متعلقہ فوجیوں نے کیسے دشمن کی مدد کی
مزید پڑھیئےڈسکہ الیکشن: فردوس عاشق اعوان کو شوکاز نوٹس جاری
فردوس عاشق نے پریس کانفرنس میں حلقے کے لیے ترقیاتی پیکج کا اعلان کیا جو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہے، ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر
مزید پڑھیئےپہلے سے موجود اسپتالوں کو ٹھیک کرنا مشکل کام ہے، وزیر اعظم
نئے اسٹیٹ آف دی آرٹ اسپتال کی تعمیر بہت آسان ہے، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان
مزید پڑھیئےملک بھر میں بین الصوبائی ٹرانسپورٹ دو روز کے لیے بند
بین الصوبائی ٹرانسپورٹ 25 اپریل تک ہفتے میں دو روز بند رہے گی، مال بردار گاڑیوں سمیت میڈیکل اور ایمرجنسی گاڑیوں پر پابندی نہیں ہوگی، سیکریٹری ٹرانسپورٹ
مزید پڑھیئےکورونا ایس او پیز کی پابندیوں میں 13اپریل تک توسیع
رمضان المبارک سے متعلق لائحہ عمل طے کرنے کے لیے این سی او سی کا اجلاس 12 اپریل کو طلب کر لیا گیا
مزید پڑھیئےکھدائی کے دوران خزانہ نکل آیا، محکمہ مال نے قبضے میں لے لیا
عمارت کی تعمیر کیلیے جدید مشینوں کے ذریعے کھدائی کا کام جاری تھا کہ مزدوروں کو ایک گھڑا ملا جسے توڑا گیا تو سونے کے زیورات اور سکے ملے
مزید پڑھیئےپاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین پہلا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
چار میچوں کی سیریز کا پہلا میچ جوہانسبرگ میں پاکستانی وقت کے مطابق ساڑھے پانچ بجے شروع ہو گا
مزید پڑھیئے’انکوائری کریں لیکن ایسی ٹیم تشکیل دیں جو ٹیلیفون کال پر کام نہ کرے‘
ایف آئی آر اسلام آباد میں بنی، یو ایس بی میں یہاں آئی اور دستخط ہوئے، فون کال پر تحقیقاتی ٹیم بنائی گئی جو فیئر نہیں، جہانگیر ترین
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی ہم خیال گروپ وزیراعظم کو ملاقات کیلیے درخواست دے گا
وزیر اعظم کو حقائق سے آگاہ کرنا چاہتے ہیں اس لیے ملاقات کی درخواست آج وزیر اعظم کو بھیج دی جائے گی جس پر 30 ارکان نے دستخط کیے ہیں، پی ٹی آئی رہنما
مزید پڑھیئےکورونا وبا سےگزشتہ 24 گھنٹے میں مزید100 افراد جاں بحق
ملک بھر میں 5 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، این سی او سی
مزید پڑھیئےجیکب آباد میں 2 برادریوں میں فائرنگ سے 8 افراد ہلاک
پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاشیں تحویل میں لیکر تعلقہ ہسپتال منتقل کردیں
مزید پڑھیئےڈسکہ الیکشن‘ اسلحہ کی نمائش پر 9 افراد گرفتار
گرفتار افراد سے ڈی ایس پی پنڈی بھٹیاں تفتیش کر رہے ہیں، ملزمان سے 2 رائفل، آٹو گن اور 2 پستول برآمد ہوئے ہیں، ترجمان الیکشن کمیشن
مزید پڑھیئےاین اے 75 ڈسکہ میں ضمنی انتخاب کے لیے دوبارہ پولنگ
پی ٹی آئی کے علی اسجد ملہی اور (ن) لیگ کی نوشین افتخار میں کانٹے کا مقابلہ
مزید پڑھیئےاجتماعی قبر سے نکالے گئے 16 مقتولین کی نمازِ جنازہ ادا
گزشتہ روز کوہاٹ کے علاقے تور چپر جواکی میں 16 لاپتہ ہونے والے مزدوروں کی لاشوں کی باقیات برآمد ہوئی تھیں
مزید پڑھیئےہم جہانگیرترین کیساتھ ہیں، عمران صاحب غصہ نہ دکھائیں، پی ٹی آئی رہنما
عمران خان کے ارد گرد کچھ لوگ جہانگیر ترین کو ٹارگٹ کررہے ہیں اور ہم بلیک میلر نہیں ہیں، راجہ ریاض میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےاجتماعی قبر سے 16 لاشوں کی باقیات برآمد
کوہاٹ کے علاقے تور چپر جواکی میں 16 لاپتہ ہونے والے مزدوروں کی لاشوں کی باقیات ایک اجتماعی قبر سے 10 سال بعد ملی ہیں
مزید پڑھیئےرمضان سے قبل گوشت اور گھی سمیت 18 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ
وزیر اعظم عمران خان نے آج ہی اشیائے خوردو نوش کی قیمتوں میں کمی کا تذکرہ نہ ہونے پر شکوہ کیا ہے
مزید پڑھیئےڈسکہ ضمنی الیکشن‘ پیپلز پارٹی کا ن لیگ کی حمایت کا اعلان
ن لیگ کو ووٹ دینے کے اپنے وعدے پر قائم ہیں، پی پی رہنما قمر زمان کائرہ
مزید پڑھیئےجماعت اسلامی نے ’گو آئی ایم ایف گو‘ تحریک معطل کردی
گو آئی ایم ایف گو تحریک کچھ دن کےلیے معطل کی ہے، سراج الحق
مزید پڑھیئےشیخ رشید کی سندھ رینجرز کی پاسنگ آؤٹ میں شرکت
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے سندھ رینجرز کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos