رسوائی کا نیا ریکارڈ بھی بھارت کے نام- پاکستان سے شکست یاد آگئی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
فیس بک- واٹس ایپ سمیت سوشل میڈیا کو سب سے بڑا جھٹکا
انسٹاگرام، ٹوئٹر اور گوگل کی بعض سروسز بھی دنیا بھر میں متاثر ہوئیں۔
مزید پڑھیئےجنوبی افریقہ میں سیلاب سے 115 افراد ہلاک ہوگئے
پورے جنوب مشرقی افریقہ میں موسلادھار بارش سے 843,000 افراد متاثر بھی ہوئے۔
مزید پڑھیئےچین نے مسعود اظہر کے خلاف قرار داد پھر ویٹو کردی
بھارت مایوس۔ جوابی بیان میں چین کا نام لینے کی ہمت بھی نہ ہوئی۔ امریکہ و دیگر کا شکریہ
مزید پڑھیئےپاکستان کے ڈپٹی ہائی کمشنر امرتسر پہنچ گئے
کرتار پور راہداری مذاکرات کیلیے پاکستانی وفدآج امرتسر پہنچے گا۔
مزید پڑھیئےبھارتیوں کی درگت بنانے پر عثمان خواجہ کو خراج تحسین پیش
آپ کی سنچری کی وجہ سے میچ کا پانسہ پلٹا‘۔ڈی جی آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےایک پاکستانی پھر بھارت پر بھاری پڑ گیا
عثمان خواجہ کی شاندار سنچری اور باﺅلرز کے تابڑ توڑ حملوں کے باعث بھارت کو شکست کا سامنا
مزید پڑھیئےپشاور کے اسکولز میں موبائل فونز استعمال کرنے پر پابندی
درس وتدریس کے دوران اساتذہ اور طلبا موبائل فون استعمال نہیں کر سکیں گے۔اعلامیہ
مزید پڑھیئےبرازیل کے اسکول میں فائرنگ سے 10افراد ہلاک۔17 زخمی
ہلاک ہونے والوں میں ایک استاد ، 5 بچوں کے علاوہ دو نوجوان بھی شامل
مزید پڑھیئےوزیر اعظم کی منی لانڈرنگ کی روک تھام کیلیے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت
منی لانڈرنگ کی روک تھام سے متعلق اجلاس ۔ وزیر قانون نے منی لانڈرنگ قوانین میں مجوزہ ترامیم پر بریفنگ دی۔
مزید پڑھیئےبلاول بھٹو کی جیل بھرو تحریک کیلیے ایک بیرک ہی کافی ہے۔فواد چوہدری
اپوزیشن کو ہم نے کرپشن پر گردن سے دبوچا ہوا ہے۔میڈیا سے گفگتو
مزید پڑھیئےایک پاکستانی 35 ہزار گاڑیوں کا مالک بن گیا
محکمہ ایکسائز کا انوکھا کارنامہ۔مجاہد شیر کے نام پر 34 ہزار 770 گاڑیاں رجسٹرڈکردیں۔
مزید پڑھیئےبھارت میں پاکستانی ڈرامہ دیکھنے پر شوہر کا بیوی پر قاتلانہ حملہ
قاتلانہ حملے میں بیوی بچ گئی مگر اس کا دائیں ہاتھ کا انگوٹھا کٹ گیا،شوہر گرفتار
مزید پڑھیئےپی ایس ایل۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم فائنل میں پہنچ گئی
پشاور زلمی کی ٹیم 7 وکٹوں کے نقصان پر176رنز بنا سکی۔
مزید پڑھیئےبحریہ ٹائون نے450 ارب کی آفرکر دی۔سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا
پانچ سال میں 2.25 ارب روپے ماہانہ ادا کرینگے، بقیہ رقم تین سال میں ادا کی جائے گی۔
مزید پڑھیئےافغانستان کےساتھ مشکل صورتحال کا سامنا ہے۔شاہ محمود قریشی
تمام پارلیمانی لیڈرز کو دفتر خارجہ میں بھی مدعو کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےاراکین پنجاب اسمبلی نے اپنی تنخواہوں میں اضافہ کرا لیا
ایک رکن اسمبلی کی تنخواہ اور مراعات 83 ہزار سے بڑھ کر 2 لاکھ روپے ہو گئیں۔
مزید پڑھیئےنوازشریف کی درخواست ضمانت 19 مارچ کو سماعت کے لیے مقرر
چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ کیس کی سماعت کرے گا۔
مزید پڑھیئےمہنگائی مزید بڑھے گی، عوام کی چیخیں نکلیں گی۔ اسد عمر
آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کے قریب پہنچ چکے ہیں۔وفاقی وزیر خزانہ
مزید پڑھیئےتین وزرا کےکالعدم تنظیموں کے ساتھ تعلقات ہیں۔بلاول بھٹو
نیب کا قانون کالا قانون ہے، اسے ختم نہ کرنا ہماری ناکامی ہے۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےکرتارپورراہداری مذاکرات کیلئے پاکستانی وفدآج اٹاری جائےگا
وفدمیں وزارت خارجہ،داخلہ،قانون اورمذہبی امورکے نمائندے شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےاین آئی سی ایل کرپشن کیس کے مرکزی ملزم کو 2 ہفتے میں گرفتار…
گرفتاری کے حکم کے باوجود نیب نے ملزم کو چائے پلائی، بسکٹ کھلائے اور واپس بھیج دیا۔ جسٹس گلزار
مزید پڑھیئےانسانیت سیاست سے بالاہے، بلاول کا فواد چوہدری کو سخت جواب
پہلے انسان بنو، پھرسیاستدان، یوٹرن لینے والا بڑا لیڈر ہے تو پھر میں صدی کا رہنما ہوں۔
مزید پڑھیئےنوازشریف باہر جانا چاہتے ہیں تو کھل کر بتائیں۔ ڈاکٹر یاسمین راشد
ن لیگ اور شریف خاندان علاج پر سیاست نہ کریں، نوازشریف کو جیل کا ماحول پسند نہیں ہے۔
مزید پڑھیئےجے ایف 17 تھنڈر طیارے سے میزائل کا کامیاب تجربہ
میزائل دن اور رات میں اہداف کو ٹھیک نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
مزید پڑھیئےپارٹی بدلنے پر ڈپٹی میئر کراچی ارشد وہرا نااہل قرار
الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم رہنما ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی درخواست پر فیصلہ سنایا ہے۔
مزید پڑھیئےکرتارپور مذاکرات کی کوریج کیلئے پاکستانی صحافیوں کو بھارت کا ویزے اجرا سے انکار
بھارت نے پاکستانی صحافیوں کو ویزے نہیں دیے جس پر افسوس ہے۔ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل
مزید پڑھیئےپاک فوج نے یوم پاکستان کی مناسبت سے نیا پرومو جاری کردیا
ملائیشیا کے وزیراعظم ڈاکٹر مہاتیر محمد 23 مارچ کو پریڈ کے مہمان خصوصی ہوں گے۔
مزید پڑھیئےپاکستانی اپنے مستقبل کے بارے میں پرامید ہے۔ شاہ محمود قریشی
حکومت کا مقصد بیرون ملک اکاؤنٹس اور جائیدادیں بنانا نہیں،بزنس لیڈرز سمٹ سے خطاب
مزید پڑھیئےامریکا سے مذاکرات ختم ہوگئے، دو ایشوز پر بات ہوئی، طالبان
ایشوزغیرملکی افواج کے انخلا، افغان سرزمین کے استعمال سے متعلق تھے۔دونوں معاملات پراہم پیشرفت ہوئی ہے۔
مزید پڑھیئے