مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن(ن) سندھ کے صدر یاسر عدیل شیخ کا کہنا تھا کہ مفتاح اسماعیل اس حلقے سمیت سندھ کے عوام کی خدمت کا سفر جاری رکھیں گے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
شوگر اسیکنڈل۔نیب نے نوازشریف کے دست راست کو طلب کرلیا
جاوید کیانی پاکستان شوگرملز ایسوسی ایشن کے وائس چیئرمین ہیں اور وہ جاوید کیانی حدیبیہ پیپر ملز کیس میں بھی شریک ملزم رہ چکے ہیں۔
مزید پڑھیئےبڑے بڑے سیاسی مافیاز مزاحمت کررہے ہیں۔وزیر اعظم
یہ پاکستان میں ایک فیصلہ کن مرحلہ ہے، بڑے بڑے مافیاز کو قانون کی گرفت میں لا رہے ہیں۔تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےجہانگیر ترین اور خاندان کے 36 اکاﺅنٹس منجمند کر دیے گئے
تمام اکاﺅنٹس کو ایف آئی اے لاہور کی درخواست پر منجمند کیا گیا ، اکاﺅنٹس میں کروڑوں روپے موجود ہیں ۔
مزید پڑھیئےعلی ترین ایف آئی اے میں پیشی کےبعد واپس روانہ ہو گئے
ایف آئی اے کی 5 رکنی ٹیم نے علی ترین سے ڈیڑھ گھنٹے تحقیقات کیں۔
مزید پڑھیئےآئین سے غداری کرنے والوں کو سزا ضرور ملے گی۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
ہر صاحب اختیارمجھ سمیت جس نے بھی حلف اٹھایا اس پرآئین کی پاسداری لازم ہے۔تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےسولجر بازار میں گھر میں دھماکا۔ 7 افراد جھلس گئے
دھماکے سے گھر میں نصب سامان ٹوٹ کر گرا ہوا تھا۔چھیپا ویلفیئر رضاکار
مزید پڑھیئےکورنگی کراسنگ پر شادی ہالز گرانے سے متعلق کیس کافیصلہ محفوظ
جب کسی علاقہ کو رہائشی قرار دیں گے تو وہ اگلے ڈیڑھ سو سال تک رہائشی ہی رہے گا۔جسٹس اعجاز الاحسن
مزید پڑھیئےاسحاق ڈاراور چوہدری نثارخان کی رکنیت ختم ہونے کا امکان
اگر منتخب نمائندہ ساٹھ دنوں کے اندر حلف نہ لے تو نشست خالی ہو جائے گی،کابینہ کمیٹی برائے قانون سازی میں ترمیم منظور کر لی۔
مزید پڑھیئےرمضان میں چینی کی قیمت 80روپے مقررکرنے کا حکم جاری
ایک لاکھ 55 ہزار ٹن چینی پنجاب کی شوگر ملز سے حصول کو یقینی بنایا جائے۔عدالت
مزید پڑھیئےکراچی میں کاروباری مراکز جمعے اوراتوارکو بند رہیں گے
صوبے بھر میں ہفتے میں دو دن بازار بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےجاوید لطیف پاکستان چھوڑ دیں۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ
پاکستان کھپے کا نعرہ نہ لگانیوالوں کولوگ چیونٹیوں کی طرح مسل دیں گے۔
مزید پڑھیئےاین اے 75 دسکہ میں ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کل ہوگی
پاکستان تحریک انصاف کے امیدوارعلی اسجد ملہی اور مسلم لیگ (ن) کی نوشین افتخار مدمقابل ہوں گے۔
مزید پڑھیئےبھارتی فوج کے مظالم جاری۔مزید 4 کشمیری شہید
بھارتی فوج نے کشمیری نوجوانوں کو ضلع پلواما اور شوپیاں میں شہید کیا،دو روز میں شہدا کی تعداد7 ہو گئی۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں کورونا سے ہلاکتیں جاری۔مزید105 افراد جاں بحق
گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران مہلک وباسے5 ہزار 312 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔
مزید پڑھیئےامریکا: بچے کے ماسک نہ پہننے پر فیملی آف لوڈ، احتجاجاً پورا جہاز خالی
ایئرلائن کے پائلٹ اور گراؤنڈ اسٹاف کو مداخلت کرنا پڑی، ایک گھنٹے کے بعد متاثرہ خاندان سمیت پوری فلائٹ سفر کے لیے تیار تھی
مزید پڑھیئےنہال ہاشمی کی پارٹی رکنیت بحال، نوٹیفکیشن جاری
نوٹیفکیشن کے مطابق رہنما ن لیگ نے پارٹی ڈسپلن کی ہمیشہ پابندی کا حلف نامہ بھی جمع کروایا ہے
مزید پڑھیئےوزیر اعظم کو نقصان پہنچانے کا تصور بھی نہیں کرسکتا، جہانگیر ترین
میرے حوالے سے غلط رپوٹ دینے کے پیچھے اعظم خان اور شہزاد اکبر ہیں، جہانگیرترین
مزید پڑھیئےعمر سعید شیخ کو لاہور بھیج دیا گیا، حکام
وہ تقریباً 20 سال سے امریکی صحافی ڈینیئل پرل کے قتل کا الزام قید تھے، انہیں عدالت نے بری کرنے کا حکم دیا تھا
مزید پڑھیئےبیجنگ نے نیویارک سے ارب پتی شہر کا اعزاز چھین لیا
صرف ایشیا پیسیفک خطے میں 1149 ارب پتی ہیں جن کی دولت 4کھرب70 ارب ڈالر ہے
مزید پڑھیئےپاکستانی بچی نے بھارتی کھلاڑی کو ہرا کر نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا
گنیز ورلڈ ریکارڈ نے ای میل کے ذریعے فاطمہ کے ریکارڈ کی تصدیق کردی
مزید پڑھیئےکے الیکٹرک کے لوڈشیڈنگ بڑھانے کے بعد بڑے بڑے دعوے
یومیہ ساڑھے سات گھنٹے تک لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری، اضافی لوڈشیڈنگ نہیں کی جائے گی،سی ای او کے الیکٹرک مونس علوی اور چیف مارکیٹنگ آفیسر سعدیہ دادا کی پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےآئندہ چار ہفتوں میں عالمی جنگ چھڑسکتی ہے، روسی تجزیہ کار
حقائق موجود ہیں، سب کو دکھائی دے رہے ہیں کہ دھمکیاں بڑھ رہی ہیں اور ان میں تیزی بھی آرہی ہے , پیویل فیلجین ہاوئر
مزید پڑھیئےعدالت نے اسمگل شدہ پیٹرول بیچنے والوں کیخلاف اندراج مقدمہ سے روکدیا
پیٹرولیم مصنوعات سے متعلق ادارے مل بیٹھ کر مسائل کا حل تلاش کریں، لاہور ہائی کورٹ
مزید پڑھیئےحکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی مزید مہنگی کرنے کی یقین دہانی کرادی
حکومت نے بجلی 3 روپے 34 پیسے مہنگی کرنے کا یقین دلایا ہے، آئی ایم ایف کی جائزہ رپورٹ
مزید پڑھیئےڈسکہ ضمنی الیکشن، حلقے میں فائرنگ پر الیکشن کمیشن کا نوٹس
ڈسٹرکٹ الیکشن کمیشن نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کو خط لکھ کر رپورٹ طلب کرلی
مزید پڑھیئےملکی معیشت پر پاکستانی صارف کے اعتماد میں مزید کمی
خریداری، سرمایہ کاری کے علاوہ روزگار جانے کا خوف بھی سرپر منڈلاتا رہتا ہے، اپسوس نے پاکستانی عوام کی رائے پر مبنی نیا سروے جاری کر دیا
مزید پڑھیئےزرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 14 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی کمی
زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 20 ارب 67 کروڑ 94 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئی، اسٹیٹ بینک
مزید پڑھیئےڈالر کی قدر کو متواتر تنزلی کا سامنا
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتار چڑھاؤ کے بعد مزید 17 پیسے کی کمی سے 153.01 روپے پر بند ہوٸی
مزید پڑھیئےعالمی مارکیٹ سمیت پاکستان میں سونے کی قیمت بڑھ گئی
فی تولہ سونے کی قیمت 104100روپے اور دس گرام سونے کی قیمت 89249روپے ہوگٸی
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos