کراچی، پاکستان اردو آرٹس کالج، اردو سائنس کالج، اردو کامرس کالج اور اردو لا کالج جیسے ادارے قائم کئے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
خیبرپختونخوا میں آج بھی بارش کی پیش گوئی،سیلابی صورتحال کا خدشہ
گزشتہ روز بھی صوبے کے کئی علاقوں میں بارش ہوئی۔ سب سے زیادہ بارش تیمرگرہ میں 98 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی
مزید پڑھیئےواشنگٹن میں بھارت کے یوم آزادی پر سکھوں کا احتجاج
خالصتان کے پرچم اٹھائے مظاہرین نے بھارت مردہ باد اور قاتل مودی کے نعرے لگائے اور بھارتی جھنڈے کے ٹکڑے کر کے سفارتخانے کے سامنے پھینک دیے۔
مزید پڑھیئےخیبر پختونخوا: ہیلی کاپٹر کا حادثہ کیسے پیش آیا؟
حادثہ جہاں پیش آیا، وہاں اونچا پہاڑ بادلوں اور دھند میں ڈوبا ہوا تھا اور ہیلی کاپڑ کا ملبہ خشک نالے میں گرا۔
مزید پڑھیئےٹرمپ،پیوٹن طویل ملاقات، جنگ بندی پر کوئی باضابطہ فیصلہ نہ ہوسکا
صدر ٹرمپ نے پڑوسیوں کی طرح اچھا رویہ اپنایا، بہت تعمیری ملاقات رہی، بہت سے باتوں پر اتفاق کیا۔
مزید پڑھیئےوزیرداخلہ محسن نقوی سے امریکی رابطہ کار لوگروف کی ملاقات
حکومت آنے کے بعد پاک امریکا تعلقات میں غیرمعمولی بہتری آئی، صدر ٹرمپ کی عالمی امن کے لیے مخلصانہ کاوشیں قابل تحسین ہیں۔
مزید پڑھیئےملک بھر میں 911 ہیلپ لائن فوری طور پر فعال کردی گئی
911 سروس اس صورت میں بھی کام کرے گی جب کسی علاقے میں صارف کے اپنے موبائل نیٹ ورک کے ٹاورز متاثر یا غیر فعال ہوں۔
مزید پڑھیئےحکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کردیا
ڈیزل کی قیمت میں 12روپے 84 پسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، جبکہ پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےشاہد آفریدی سمیت کئی کھلاڑیوں کیلئے سول اعزازات کا اعلان
ان کھلاڑیوں اور شخصیات کو یہ اعزازات محنت، لگن اور شاندار کارکردگی سے پاکستان کا نام عالمی سطح پر روشن کرنے پر دیے جائیں گے۔
مزید پڑھیئےبھارتی یوم آزادی پر مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ،مکمل ہڑتال
، بھارت کو مقبوضہ کشمیر میں اپنا یوم آزادی منانے کا کوئی قانونی یا اخلاقی حق نہیں۔
مزید پڑھیئےپاکستانی اثاثے ملکی دفاع کیلئے ہیں، ہم کسی کو بلیک میل نہیں کرتے
نریندر مودی کو اب خواب میں بھی پاکستان اور پاکستانی افواج نظر آتی ہیں، ان کیلئے پاکستان سے جنگ ایک ڈراؤنا خواب بن چکا ہے
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا میں سیلاب سے جانی نقصان،حکومت کا کل یوم سوگ منانےکا اعلان
صوبائی حکومت کا ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر باجوڑ کے بارشوں سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سامان لے جاتے ہوئے خراب موسم کے باعث کریش کرگیا۔
مزید پڑھیئےبارشوں اورسیلاب کی تباہ کاریاں:وزیراعظم کی این ڈی ایم اے کو اہم ہدایت
شہباز شریف نے چیئرمین این ڈی ایم اے کو خیبر پختونخوا حکومت کو خیمے، ادویات، اشیا خورد و نوش اور دیگر امدادی سامان فوری پہنچانے کی بھی ہدایت
مزید پڑھیئےرافیل طیاروں کی ناکامی کے باوجود مودی سرکار کی فرانس سے معاہدے کی کوشش
آپریشن سندور کے بعد بھارت نے اسکواڈرن کی کمی پورا کرنے کیلئے مزید رافیل طیارے خریدنے کا عمل شروع کردیا
مزید پڑھیئےسوئیڈن: مسجد کے قریب فائرنگ، 2 افراد زخمی
فائرنگ سے 2 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ اقدام قتل کی کوشش کے تحت واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔
مزید پڑھیئےخیبر پختونخوا میں کلاؤڈ برسٹ کے باعث تباہی کے مناظر
صوبہ خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں طوفانی بارشوں، کلاؤڈ برسٹ، لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابی ریلوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی
مزید پڑھیئےیوم آزادی پر کس شخصیت کو کون سا اعلیٰ اعزاز ملا
معرکہ حق میں نمایاں کارکردگی پر سول و عسکری شخصیات کو اعزازات سے نواز دیا گیا
مزید پڑھیئےرفیق افغان۔۔پارہ صفت انسان،بے مثال مدیر
ایک باکمال مدیر ،بے مثال لکھاری اور غیر معمولی قوت فیصلہ سمیت کئی خداداد صلاحیتوں سے مالا مال انسان
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا حکومت کا سرکاری ہیلی کاپٹر کریش، 5 افراد شہید
صوبائی حکومت کا ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر سالار زئی میں امدادی سامان لے گیا تھا کہ اس سے رابطہ منقطع ہوگیا ہے۔
مزید پڑھیئےخیبر پختونخوا،گلگت بلتستان، آزاد کشمیر میں کلاؤڈ برسٹ ،235 افراد جاں بحق
بارش، کلاؤڈ برسٹ اور فلیش فلڈ کے باعث 60 سے زائد افراد زخمی ہوئے۔ بونیر، باجوڑ، مانسہرہ اور بٹگرام آفت زدہ اضلاع قرار دے دیے گئے ہیں۔
مزید پڑھیئےٹاپ اینڈ ٹی 20 سیریز: پاکستان شاہینز کا آج بنگلا دیش اے سے ٹاکرا
پاکستان شاہینز اپنا دوسرا میچ 16 اگست کو پرتھ سکارچرز کیخلاف کھیلے گی اور تیسرا میچ 18 اگست کو میلبرن رینیگیڈز کے خلاف ہو گا۔
مزید پڑھیئےیوم آزادی،گوگل نے قومی پرچم والا ڈوڈل جاری کر دیا
14 اگست 1947ء کو پاکستان نے آزادی حاصل کی اور ایک خودمختار ریاست بن گیا، یہ دن بانیانِ پاکستان کی قربانیوں اور خدمات کو یاد کرنے کا بھی موقع ہے۔
مزید پڑھیئےجشن آزادی مبارک، قومی کرکٹرز کے خصوصی پیغامات
اتحاد، ایمان اور تنظیم، یہ صرف الفاظ نہیں بلکہ ہماری قوت ہیں، اگر ہم آج متحد ہیں تو کوئی چیلنج ہمیں توڑ نہیں سکتا،
مزید پڑھیئےآسٹریلیا کے 3 کھلاڑی انجری کے باعث جنوبی افریقا کیخلاف سیریز سے باہر
مچل اوون کنکشن کا شکار ہو کر سیریز کے بقیہ میچز سے باہر ہو گئے ہیں جبکہ مییتھیو شارٹ اور لانس مورس انجریز کا شکار ہو کر سیریز سے باہر ہوئے۔
مزید پڑھیئے5 گنا بڑے دشمن کو شکست دینے کے بعد حقیقی یوم آزادی منا رہے…
یہ ملک ایک مقصد کے لیے بنا تھا کہ یہاں اللہ کا قانون نافذ ہوگا، آئین کی سربلندی ہو گی اور ہم نے آزادی لی کہ ایوان بالادست ہو گا
مزید پڑھیئےاٹلی کے قریب تارکین وطن کی کشتی کو حادثہ، 26 افراد ہلاک
کشتی میں 100 افراد سوار تھے۔ جبکہ افراد کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔
مزید پڑھیئےپاکستان کے یومِ آزادی پر مودی کا نفرت انگیز پیغام
یہ دن اس بات کی یاد دہانی بھی ہے کہ ہمیں اپنے ملک کو جوڑنے والے ہم آہنگی کے رشتوں کو مزید مضبوط بنانے کی مسلسل ذمہ داری ادا کرنی ہے
مزید پڑھیئے78 برس گزرنے کے باوجود پاکستان پر کرپٹ ٹولہ قابض ہے: حافظ نعیم
ہم نے مل کر فرسودہ نظام کو بدل کر ملک کو بانیان پاکستان کی امنگوں کا مرکز بنانا ہے۔
مزید پڑھیئےآئندہ 15 دنوں کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا امکان
پٹرول کی قیمت میں 1.32 روپے فی لٹر جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 6.25 روپے اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 7.11 روپے فی لٹر کی کمی متوقع ہے۔
مزید پڑھیئےمودی کا گھمنڈ پاکستانی افواج نے خاک میں ملادیا: مرتضیٰ وہاب
ہم آزادی صرف 14 اگست کو نہیں بلکہ سال کے 365 دن منائیں گے۔ وطنِ عزیز کا سیسہ پلائی دیوار کی طرح دفاع کریں گے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos