یہ واقعہ 30 مارچ کوعصرکی نماز کے بعد پیش آیا،ملزم کو گرفتاری کے بعد سعودی پولیس کے حوالے کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
گرفتاری پرجہانگیر ترین کی راز کھولنے کی دھمکی
قریبی لوگوں کے ذریعے پیغامات پہنچانے شروع کر دیے- نجی محفلوں میں عمران خان پر کھل کر تنقید کر رہے ہیں-
مزید پڑھیئےملک بھر کے ائیرپورٹس پر بغیر ماسک کے داخلے پر پابندی عائد
کراچی ائیرپورٹ پر ماسک کے بغیر داخلے پر پابندی کا بورڈ آویزاں کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےحضرت لعل شہباز قلندر ؒ کے مزار پر توڑ پھوڑ۔ 400 افراد کے خلاف…
گزشتہ رات مشتعل زائرین نے گیٹ توڑ کر زبردستی اندر داخل ہونے کی کوشش کی۔
مزید پڑھیئےبرطانیہ نے پاکستان کو ریڈ لسٹ میں شامل کر دیا۔ سفری پابندی عائد
پاکستان سے آنے والوں کو دس دن قرنطینہ میں گزارنے ہوں گے جس کا اطلاق جمعہ 9 اپریل سے صبح چاربجے سے ہوگا ۔
مزید پڑھیئےتجاوزات آپریشن کے دوران عمارت کا حصہ گرگیا۔ 4 مزدور ملبے تلے دب گئے
امدادی کارروائیوں کے بعد مزدوروں کو ملبے سے نکال کر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےکورونا کی تیسری لہر میں شدت۔83 افراد جان کی بازی ہارگئے
گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 5 ہزار 234 کیسز رپورٹ ہوئے۔
مزید پڑھیئےجعلی حکومت نے ڈسکہ کے عوام کے ووٹ پر ڈاکہ ڈالا۔مریم نواز
ان وارداتیوں کو ووٹ چوری کرنے اور الیکشن کمیشن کے عملے کو اغوا کرنے کے جرم کا حساب دینا ہوگاانشاءاللہ ۔
مزید پڑھیئےسندھ حکومت نے بین الصوبائی ٹرانسپورٹ بند کرنے کی سفارش کردی
صوبے میں برطانیہ سے آنے والے افراد کا گزشتہ ایک ماہ کا ریکارڈ حاصل کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےآصف زرداری کے خلاف سوئس اکاؤنٹس کیس دوبارہ کھولا جا سکتا ہے۔فواد چوہدری
براڈ شیٹ معاملے پر احمر بلال صوفی سمیت 5 لوگوں کے خلاف فوجداری کارروائی کا حکم دیا گیاہے۔
مزید پڑھیئےاین اے 249 ۔ ن لیگ کے مفتاح اسماعیل الیکشن لڑ سکیں گے
انصاف لائرز فورم کے حسنین چوہان نے مفتاح اسماعیل کے خلاف درخواست دائر کی تھی۔
مزید پڑھیئےجنوبی افریقہ نے پاکستان کو جیت کیلیے 274رنز کا ہدف دیدیا
جنوبی افریقہ نے مقررہ 50اوورز میں 6وکٹوں کے نقصان پر273رنز بنائے۔۔
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر۔ بھارتی فوج کا نام نہاد سرچ آپریشن۔ 3 نوجوان شہید
سرچ آپریشن کے دوران 3 نوجوانوں کو گھروں سے پکڑ کر باہر لایا گیا اور اندھا دھند فائرنگ کرد ی۔
مزید پڑھیئےیہ ڈسکہ کے عوام کی جیت ہے ۔ نوشین افتخار
میراپیغام ہے کہ اب دوبارہ ایسا کرنے کا سوچا بھی نہ جائے۔لیگی امیدوار
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ کا این اے 75 ڈسکہ میں دوبارہ الیکشن کا حکم
پریذائیڈنگ افسران جس نے بھی غائب کیے اس نے انتخابی عمل کو دھچکا لگایا، جسٹس عمر عطابندیال
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ‘ فائز عیسٰی کیخلاف صدارتی ریفرنس پردائر اپیلیں سماعت کیلیے مقرر
جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں 10 رکنی لارجر بینچ 5 اپریل کو اپیلوں کی سماعت کرےگا، مقدمے کے فریقین کو نوٹسز جاری کر دیےگئے
مزید پڑھیئےکراچی میں شدیدگرمی‘ 3اپریل کادن کٹھن ترین ہوگا، ہیٹ ویو الرٹ جاری
ہيٹ ويو کا موجودہ اسپيل 3 اپريل تک رہے گا،3 اپريل کو امکان ہے کہ درجہ حرارت 42 ڈگری تک چلا جائے، چيف ميٹرولوجسٹ سردار سرفراز
مزید پڑھیئےجنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کی چیک پوسٹ پرفائرنگ سے 4 جوان شہید
شہدا میں لانس نائیک عمران علی، سپاہی عاطف جہانگیر، سپاہی انیس الرحمان اورسپاہی عزیز شامل ہیں، آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےکراچی: صدر میں ٹریفک پولیس بیریئر کے قریب سے دستی بم برآمد
بم ڈسپوزل اسکوڈ نے گرنیڈ کو ناکارہ بنا کر تحویل میں لے لیا، واقعے کی تحقیقات جاری ہیں، پولیس
مزید پڑھیئےپٹرول بحران کی ذمہ دار کمپنیز کے خلاف کارروائی کا اعلان
جن کمپنیوں نے تیل کا 20 دن کا اسٹاک نہیں رکھا ان کے خلاف کارروائی، ڈائریکٹر جنرل آئل اور ملوث افسر کو عہدوں سے ہٹایا جائے گا، وفاقی کابینہ کا فیصلہ
مزید پڑھیئےجہانگیر ترین کی شوگر ملز کے سی ایف او کی عبوری ضمانت منظور
عدالت نے سی ایف او رانا نسیم احمد کی عبوری ضمانت پانچ لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کی
مزید پڑھیئےمعیشت کس سمت جارہی ہے کچھ پتہ نہیں چل رہا، شوکت ترین
ریونیو بڑھانے کے بجائے ٹیرف پر ٹیرف بڑھانے سے ملک میں کرپشن بڑھے گی، سابق وزیر خزانہ
مزید پڑھیئےچیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ندیم رضا کیلیے ترکی کا اعلیٰ فوجی ایوارڈ
جنرل ندیم رضانے دورہ ترکی کے دوران ترک وزیر دفاع جنرل ریٹائرڈ ہولوسی آکر اور ترک مسلح افواج کے کمانڈر اور تینوں مسلح افواج کے سربراہان سے ملاقاتیں کیں، آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےکراچی: تاجروں نے رات 8 بجے مارکیٹیں بند کرنے کا فیصلہ مسترد کر دیا
محدود اوقات میں کاروبار کرنا مشکل، محدود کاروباری اوقات میں رش بڑھنے سے کورونا پھیلے گا، تاجروں کا موقف
مزید پڑھیئےاین سی او سی نے ہماری تجاویز نہ مانیں توخود فیصلےکریں گے، وزیراعلیٰ سندھ
وزیراعظم کی لاک ڈاؤن پر اپنی سوچ ہے،کل کورونا سے متعلق ٹاسک فورس کی میٹنگ بلائی ہے، مراد علی شاہ کا تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےآرمی چیف سے پولینڈ سفیر کی ملاقات، خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
ملاقات میں دونوں ملکوں کے درمیان دفاعی شعبے میں تعاون کے فروغ پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا، آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےزائرین نے حضرت لعل شہباز قلندرؒ کے مزار کا مرکزی گیٹ توڑ دیا
زائرین مزار کے احاطے میں داخل ہونے میں کامیاب، پولیس اور انتطامیہ نے پہنچ کر مزار کا اندرونی احاطہ خالی کرواکر مرکزی گیٹ سیل کردیا
مزید پڑھیئےکے پی کا نام تبدیل کرنے کے لیے بل قومی اسمبلی میں پیش
18 ویں ترمیم نام تبدیل کر کے خیبرپختونخوا رکھا گیا، پورا نام کہیں استعمال نہیں ہو رہا، صوبے کا نام صرف پختونخوا ہونا چاہیے، محسن داوڑ
مزید پڑھیئےجڑواں یوٹیوبرز کو جیل کی ہوا کھانی پڑگئی
جڑواں یوٹیوبرز نے ڈکیتی کا مذاق کیا جو مہنگا پڑگیا، عدالت نے ایک سال قید کی سزا سنادی
مزید پڑھیئےروسی وزیر خارجہ 6 اپریل کو 2 روزہ دورے پر پاکستان آئیں گے
وزیر خارجہ سرگئی لاروف پاکستانی ہم منصب شاہ محمود قریشی سے ملاقات، انسداد دہشتگردی، معیشت اور باہمی تعاون کے امور پر تبادلہ خیال کریں گے
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos