دہشت گرد داعش، القاعدہ یا بوکوحرام تک محدود نہیں، یہ ان تنظیموں سے بھی زیادہ ہیں۔ اجلاس سے خطاب
مزید پڑھیئےتازہ ترین
فیاض الحسن چوہان سے وزیراعلیٰ نے استعفیٰ مانگ لیا، نجی ٹی وی کا دعویٰ
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار استعفیٰ منظوری کیلئے وزیراعظم کو ارسال کریں گے۔
مزید پڑھیئےامریکا کی پاکستان کیلئے نئی ویزہ پالیسی جاری، مدت کم کردی گئی
سفارتی اور سرکاری اہلکاروں کو ویزہ پانچ سال کیلئے نہیں بلکہ صرف 3 ماہ کیلئے جاری کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےپی ایس ایل میچز کی سیکیورٹی اور ٹریفک پلان کی تفصیلات جاری
ایڈیشنل آئی جی کراچی ڈاکٹر امیر شیخ نے نیشنل اسٹیڈیم کا دورہ کرکے سیکیورٹی سمیت دیگر اقدامات اور انتظامات کا جائزہ لیا
مزید پڑھیئےامریکا کا بھارت کیلئے ‘جی ایس پی’ کا درجہ ختم کرنے کا فیصلہ
امریکا سے تجارتی مفاد لینے کے لیے بھارت یقین دہانیاں کرانے میں ناکام رہا ۔صدر ڈونلڈ ٹرمپ
مزید پڑھیئےسندھ حکومت کی صوبے میں کام کرنے کی نیت ہی نہیں۔ سپریم کورٹ
عوامی مفاد کے کام ایک دوسرے کے کندھے پر ڈال دیئے جاتے ہیں ۔ سندھ حکومت شاید 2010 کا سیلاب بھول چکی ہے۔ جسٹس گلزار احمد
مزید پڑھیئےغیر ملکی مواد دکھانے سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل
جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی۔ پیمرا کی اپیل سماعت کیلئے منظور کرلی گئی
مزید پڑھیئےبھارتی طیارے پاکستان نے اپنے دفاع میں گرائے، ڈاکٹر اسد مجید
وزیراعظم پاکستان عمران خان کشیدگی کے باوجود بات چیت کا پیغام دے رہے ہیں۔ امریکا میں پاکستانی سفیر کا خطاب
مزید پڑھیئےبھارتی فوج کا ظلم و ستم جاری۔ مزید 2 کشمیری نوجوان شہید
سرچ آپریشن میں نوجوانوں کی شہادت کے بعد وادی بھر میں کشمیری سڑکوں پر نکل آئے
مزید پڑھیئےکانگریسی رہنما نے پلوامہ واقعے کو ’’حادثہ‘‘ قرار دے دیا
بالاکوٹ ہلاکتوں کے دعوے پر جھوٹا کون ہے؟ ڈگ وجے کا مودی سے سوال
مزید پڑھیئےبھارتی آبدوز کی پاکستانی حدود میں گھسنے کی کوشش ناکام بنادی گئی
امن کیلئے آبدوز کو نشانہ نہیں بنایا-پاک بحریہ- بھارتی نیول چیف نے سمندر میں سرگرم ہونے کی تصدیق کردی
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی رہنما عبدالعلیم جوڈیشل ریمانڈ پر کوٹ لکھپت جیل روانہ
احتساب عدالت نےعبدالعلیم خان کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع مسترد کردی
مزید پڑھیئےمیگا منی لانڈرنگ کیس میں زرداری اور فریال تالپور کی ضمانت میں توسیع
ضمانت میں11 مارچ تک توسیع کی گئی، آصف علی زرداری قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے باعث پیش نہیں ہوئے
مزید پڑھیئےفاسٹ بولر محمد عامر کی والدہ انتقال کرگئیں
ومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں اور دیگر شخصیات نے محمد عامر سے دکھ کا اظہار کیا اور ان کے لیے صبر کی دعا کی۔
مزید پڑھیئےبھارت مخالف تنظیموں کی کتنی آزادی باقی
نئے حکمنامے کے تحت اثاثے ضبط ہونے کے باوجود ضروریات کیلئے رقم فراہم کی جائے گی۔
مزید پڑھیئےفیاض الحسن چوہان کی ہندو برادری سے متعلق بیان کی وضاحت
میں نریندر مودی، بھارتی افواج اور انڈین میڈیا کے متعلق بات کررہا تھا۔ صوبائی وزیر
مزید پڑھیئےجھوٹے گواہوں کو سزا کے بیان پر وزیراعظم کا خیرم مقدم
گزشتہ روز چیف جسٹس پاکستان نے اپنے ریمارکس میں کہا تھا کہ جھوٹی گواہی پر عمر قید ہوتی ہے۔
مزید پڑھیئےبھارتی میزائل حملے کی تیاریوں کا سراغ پاکستانی ڈرونزنے لگایا
ایک تباہ ڈرونز کا ملبہ فورٹ عباس کے قریب گرا- شاہین تھری میزائل کھلی جگہ تعینات کیے گئے
مزید پڑھیئےامیر بخش بھٹونے پی ٹی آئی چھوڑدی
استعفیٰ پارٹی سربراہ عمران خان کوبھیج دیا
مزید پڑھیئےلاڑکانہ میں باجوڑ کے 3 محنت کشوں کے قتل میں ملوث ملزمان گرفتار
گرفتار ملزمان کا مقصد دہشت اور لسانی فسادپھیلانا کرنا تھا۔
مزید پڑھیئےحکومت نے کالعدم تنظیموں کے اثاثے منجمد کرنے کے احکامات جاری کر دیے
ان تنظیموں کے ہر قسم کے اثاثہ جات اور جائیدادیں حکومتی کنٹرول میں ہوں گی۔ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھیئےکراچی کنگز کو جیت کے لیے 119 رنز کا ہدف
مقررہ 20 اوورز میں ملتان سلطانز کی ٹیم 7 وکٹوں کے نقصان پر 118 رنز بنا سکی۔
مزید پڑھیئےحج درخواستوں کی وصولی کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی
سرکاری اسکیم کے لیے حج درخواستیں 9 مارچ تک وصول کی جائیں گی۔
مزید پڑھیئےبنگلہ دیش میں سعودی سفارت کار کے قاتل کو پھانسی دیدی گئی
سیف الاسلام نے سعودی سفارت کار کو لوٹ مار کے دوران مزاحمت کرنے پر گولیاں ماری تھیں۔
مزید پڑھیئےچار سال جیل کاٹنے والا سیکورٹی گارڈ پھر بینک لوٹ کر فرار
گلشن اقبال کراچی میں ملزم نے 66 لاکرز کاٹے
مزید پڑھیئےسکھ فوجی پاکستان کے خلاف ہتھیار نہ اٹھائیں۔ورلڈ سکھ پارلیمنٹ
پاک بھارت کشیدگی کی وجہ بھارتی جنونیت ہے۔رجیت سنگھ کا خط
مزید پڑھیئےعلی رضا عابدی قتل کیس میں 4ملزمان گرفتار کر لیے گئے
فاروق کا بھائی مصطفی عرف کالی چرن ، فیضان اور حسنین فرار ہیں۔ایس ایس پی سی ٹی ڈی
مزید پڑھیئےبھارتی جارحیت کے خلاف برسلز میں کشمیریوں کا مظاہرہ
مقبوضہ کشمیر کے عوام پر مظالم کے خلاف اور آزادی کے حق میں زبردست نعرے بازی کی گئی۔
مزید پڑھیئےامریکہ دنیا کا سب سے با اثر ترین ملک قرار
پاکستان 22 واں اور بھارت کا نمبر 17 واں ہے۔
مزید پڑھیئےگیس کے اضافی بل کی رقم صارفین کو واپس کرنے کی ہدایت
تحقیقات سےپتا چلا 30فیصد صارفین کو اضافی بل بھیجے گئے۔وزیراعظم
مزید پڑھیئے