عمران خان، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور وزیر دفاع پرویز خٹک کو فریق بنایا گیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
بھارتی ایئر ایمبولینس کی اسلام آباد ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ
ائیر ایمبولینس میں برطانوی مریض، ڈاکڑاور دو نرسیں سوار تھے۔
مزید پڑھیئےحملے کے دوران مجھے چیف جسٹس آف پاکستان کا فون آیا تھا.اطہرمن اللہ
ہائیکورٹ میں آپریشن کیا جائے گا،میں نے کہاہائیکورٹ کو میدان جنگ نہیں بننے دوں گا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
مزید پڑھیئےپاکستان میں کورونا سے مزید 26 افراد جاں بحق ہوگئے
کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ 64 ہزار 77 ہوگئی۔
مزید پڑھیئےپی ایس ایل 6۔آن لائن ٹکٹس کی فروخت آج شروع ہوگی
پہلے مرحلے میں کراچی کے مقابلوں کے ٹکٹ دستیاب ہوں گے۔
مزید پڑھیئےآنسو گیس کے شیل بیکار پڑے تھے،سرکاری ملازمین پر ٹیسٹ کیے۔شیخ رشید
ملک کی وزارت داخلہ ایک بے حس شخص کے سپرد کر دی گئی ہے،حافظ حمداللہ
مزید پڑھیئےرکن قومی اسمبلی شکور شاد پی ٹی آئی سے ناراض ہوگئے
فیصل واوڈا کو ٹکٹ دیا تو میں پارٹی چھوڑ دونگا۔ شکور شاد
مزید پڑھیئےعامر لیاقت کا سینیٹ الیکشن میں حفیظ شیخ کو ووٹ دینے سے انکار
سینیٹ الیکشن میں حفیظ شیخ کو ووٹ نہیں دوں گا۔عامر لیاقت
مزید پڑھیئےاسد عمر نے کراچی کے شہریوں کو خوش خبری سنا دی
کراچی میں جولائی، اگست میں گرین لائن بس چل پڑے گی۔تقریب سےے خطاب
مزید پڑھیئےامریکی ماڈل کو 18 گولیاں مارکر قتل کردیا گیا
ریبیکا لینڈرتھ کی لاش پینسلوینیا کی ہائی وے سے ملی۔
مزید پڑھیئےشیخ رشید، مولانافضل الرحمن کوحلوہ کھلانے کی بات سے مکرگئے
موسم بدل گیاہے،مولانافضل الرحمن کوحلوہ کھلانے کی بات واپس لیتاہوں۔تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےپولیس نے اڈیالہ جیل توڑنے کی سازش ناکام بنادی
قیدی کے لیے لایا جانے والا کھانا اوردیگر سامان بھی جمع کرایا جسے چیک کرنے پر آری کا تیز دھار بلیڈ برآمد ہوا۔
مزید پڑھیئےکیماڑی میں فائرنگ سے دولہا زخمی۔بچہ جاں بحق
دولہا کی گاڑی پر فائرنگ کرنے والا دلہن کا چچازاد بھائی ہے،کسی اور سے شادی کرنے پر فائرنگ کی۔
مزید پڑھیئےافغانستان۔ گیس ٹینکر پھٹنے سے 100 ٹینکر تباہ
20 کے قریب افراد زخمی، ٹرانسمیشن لائن تباہ، دھماکے کے باعث ہرات کا بڑا حصہ بجلی سے محروم
مزید پڑھیئےچولستان جیپ ریلی۔ صاحبزداہ سلطان نے میدان مار لیا
نادر مگسی دوسرے نمبر پر رہے،تیسری پوزیشن جعفر عمران نے حاصل کی۔
مزید پڑھیئےآخری اور فیصلہ کن میچ کیلیے قومی ٹیم میں دو سے تین تبدیلیاں
حارث رئوف کی جگہ حسن علی کو موقع دیا جاسکتا ہے اور خوش دل شاہ کو آصف علی کیلیے جگہ خالی کرنا پڑسکتی ہے۔
مزید پڑھیئےسینیٹ ٹکٹ سے ہاتھ دھونے والے عبدالقادر کا ردعمل بھی آگیا
2012 سے پی ٹی آئی کےلاہور اوراسلام آباد کے جلسوں میں شرکت کرتاآ رہاہوں،دھرنوں میں لاجسٹک سپورٹ دی۔
مزید پڑھیئےسرکاری ملازمین کا نیا طوفان دارالحکومت کی جانب بڑھنے لگا
کل سے پارلیمنٹ ہائوس کے سامنے دھرنے کا آغاز کیا جائے گا- احتجاج کامیاب بنانے کیلیے پلان اے- بی اور سی تشکیل-
مزید پڑھیئےلال بیگ،کھٹمل اور چوہوں کا گھریلوں ٹوٹکوں سےخاتمہ ممکن
چینی اور بیکنگ سوڈا لال بیگ کیلیے زہر- انڈے کے چھلکے چھپکلی بھگاتے ہیں- بورک ایسڈ کھٹمل مارنے کیلیے کارگر۔
مزید پڑھیئے’’تیز ہوا نے کے ٹو سے 6 کوہ پیمانیچے پٹخ دیے تھے‘‘
1995ء میں چوٹی سر کرنے کے کچھ ہی دیر بعد کوہ پیمائوں طوفانی ہواؤں نے گھیر لیا-
مزید پڑھیئےربّ کے در کا سوالی
میں ایک شخص کو دیکھ رہا ہوں، جو جیل میں نماز پڑھتا ہے اور رقت انگیز و دل سوز دعائیں کرتا ہے۔امیر خراسان
مزید پڑھیئےتمام رکاوٹیں توڑ کر اسلام آبادپہنچیں گے۔مولانافضل الرحمن
اگرلانگ مارچ کے باوجود بھی حکومت نہیں جاتی تو ہم پھر بھی پوری قوت سے اس تحریک کوجاری رکھیں گے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےسدپارہ اور ساتھیوں کا 8 ویں روز بھی کوئی سراغ نہ مل سکا
خراب موسم پاک فضائیہ کے جدید ٹیکنالوجی سے لیس طیاروں کو انتہائی بلندی پر اڑان بھرنے کی راہ میں رکاوٹ بن رہی ہے۔
مزید پڑھیئےوکلا نے ساتھیوں کی رہائی کیلیے48گھنٹے کا الٹی میٹم دیدیا
گرائے جانے والے چیمبرکی دوبارہ تعمیر، وکلا پر مقدمات خارج کرکے انہیں رہا نہ کیاگیا تو ملک بھرمیں احتجاجی تحریک چلائیں گے۔ریلی سے رہنمائوں کا خطاب
مزید پڑھیئےحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تیاری کرلی
16 فروری سے پٹرول کی قیمت میں 5روپے 50پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں5روپے 75 پیسے فی لیٹرتک اضافے کا امکان۔
مزید پڑھیئےاسپیکر کا زیرحراست ارکان کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا فیصلہ
شہبازشریف ،خواجہ آصف ،خورشیدشاہ اورعلی وزیر مختلف مقدمات میں زیر حراست ہیں۔
مزید پڑھیئےفیصل واوڈا کے لیے ایک اور مشکل کھڑی ہوگئی
لیگی رہنما محمد جاوید خالد نے الیکشن کمیشن کے بعد صوبائی الیکشن کمیشن میں بھی درخواست دائرکردی۔
مزید پڑھیئےسابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مواخذے سے بچ گئے
صدر ٹرمپ کو سزا دلوانے کیلیے کل 67 ووٹوں کی ضرورت تھی تاہم دس ووٹوں کی کمی سے انھیں الزامات سے بری کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں کرونا سے مزید 31 اموات
گزشتہ24گھنٹے ایک ہزار 404 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔
مزید پڑھیئےفرسٹ ایئرکی طالبہ کے اغوااور زیادتی ملوث میں ملزمان گرفتار
لڑکی اور چاروں ملزمان کے ڈی این اے سیمپلز لے لیے گئے، ڈی این اے کی رپورٹ آنے کے بعد ہی زیادتی سے متعلق واضح ہو گا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos