میچوں کی منتقلی کا فیصلہ لاہورمیں کمرشل فلائٹس میں تاخیرکی وجہ سےکیا گیا۔چیئرمین پی سی بی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
او آئی سی نے پاکستان کے موقف کی توثیق کر دی
قرارداد میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشت گردی کی مذمت کی گئی۔شاہ محمود قریشی
مزید پڑھیئےکشمیری نوجوانوں نے بھارتی فورسز کو ناکوں چنے چبوا دیے
ہندواڑہ میں تین روز سے جاری مقابلے میں 6 بھارتی فوجی ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے۔
مزید پڑھیئےکنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی فائرنگ کا سلسلہ تھم گیا
پاک فوج کی جانب سے دشمن کو منہ توڑ جواب دیا جارہا ہے۔ آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےکراچی میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق
مقتول پولیس اہلکار ساتھیوں کے ہمراہ کومبنگ آپریشن کے لیے جا رہا تھا کہ ملزمان نے فائرنگ کر دی۔
مزید پڑھیئےبھارت میں نیا راون پیدا ہو گیا۔سینیٹر کرشنا کماری
مودی انسانیت کا دشمن اور ہندؤوں کی بدنامی کا باعث ہے
مزید پڑھیئےبلوچستان،بارش میں پھنسےڈیڑھ ہزار خاندانوں کوریسکیوکرلیاگیا،4افراد جاں بحق
زیارت میں برف باری کا 15 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔
مزید پڑھیئےسبی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت4 اعشاریہ 1 ریکارڈ کی گئی
مزید پڑھیئےبھارتی جیل میں قتل ہونے والےشاکراللہ کوسپرد خاک کردیاگیا
شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔انہیں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا
مزید پڑھیئےپاکستان کو ورلڈ کپ سے باہر کرنے کا بھارتی موقف مسترد
بھارتی کھلاڑیوں کو اضافی سیکیورٹی دینے کا مطالبہ بھی آئی سی سی نے مسترد کر دیا
مزید پڑھیئےوطن کی خاطر شہید ہونے والے حوالدار عبدالرب سپرد خاک
نماز جنازہ میں علاقہ مکینوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں فضائی کارروائی سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی۔بھارتی وزیر کا اعتراف
بھارتی فضائیہ کی کارروائی محض وارننگ تھی۔سرندراجیت سنگھ اہلووالیہ
مزید پڑھیئےکتنے جوانوں کے گھر برباد کرو گے؟ بھارتی پائلٹ کی بیوہ کی دہائی
آپ کو نہیں پتہ کہ جنگ میں کیا نقصان ہوتا ہے۔
مزید پڑھیئےلاہور ایئر پورٹ پر فلائٹ آپریشن بحال کر دیا گیا
تمام فضائی کمپنیوں کو آپریشن شروع کرنے سے متعلق آگاہ بھی کردیا گیا ہے
مزید پڑھیئےجنگی ماحول پاکستان میں نہیں بلکہ صرف بھارت میں تھا،فواد چوہدری
مسئلہ کشمیر سمیت تمام مسائل کے پرامن حل کے لیے ہم ثالثی اور دوطرفہ بات چیت کے لیے بھی تیار ہیں،وزیر اطلاعات
مزید پڑھیئےسلیکٹڈ وزیراعظم کا وژن لباس کی طرح تبدیل ہوتا ہے،سعید غنی
بلند عمارتیں ہوں، بڑے لان ہوں کی باتوں سے غریب کا پیٹ نہیں بھرتا،صوبائی وزیر بلدیات سندھ سعید غنی
مزید پڑھیئےتحریک لبیک پاکستان کےرہنمائوں کی ریمانڈ میں 16 مارچ تک توسیع
سرکاری املاک کی توڑ پھوڑ کیس میں تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ خادم حسین رضوی اور دیگر رہنمائوں کو ریمانڈ پر جیل بھیجا گیا تھا
مزید پڑھیئےلاہور ایئرپورٹ آج رات کھلنے کا امکان
ملتان سیالکوٹ فیصل آباد کیلئے پروازوں کی بحالی بھی پیر صبح سے متوقع
مزید پڑھیئےٹینس اسٹارراجرفیڈرر نےاپنےکیریئرمیں ٹینس چیمپئن شپ جیتنےکی سنچری مکمل کرلی
راجر فیڈرر نے مخالف کھلاڑی اسٹیفانوس سیٹسیپاس کو اسٹریٹ سیٹس میں 4-6 اور 4-6 سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا،
مزید پڑھیئےاو آئی سی اجلاس میں بھارت کو لینے کے دینے پڑ گئے
اسلامی تنظیم نے کشمیریوں پر مظالم ’بھارتی دہشت گردی‘ کی مذمت کردی۔سشما کی سفارتکاری کا جادو نہ چلا۔
مزید پڑھیئےاو آئی سی اجلاس میں کشمیری عوام کی حمایت پرمبنی قرارداد منظور
قرارداد میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشت گردی کی مذمت کرتے ہوئے وادی میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا گیا
مزید پڑھیئےمودی کاحالیہ پاک بھارت فضائی جھڑپ میں پاکستان کی برتری کااعتراف
رافیل ڈیل کو آج بھی سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کیا جارہا ہے جس سے بھارت کا نقصان ہورہا ہے۔ بھارتی وزیراعظم
مزید پڑھیئےبھارتی پائلٹ کی گھڑی اور چشمہ واپس- وردی پستول رکھ لیے گئے
بھارت نے فلائیٹ لیفٹیننٹ نچیکتا جیسی عزت ابھینندن کو نہیں دی۔
مزید پڑھیئےبھارتی جیل میں شہید ہونے والے شاکراللہ کی تدفین کل صبح 10 بجے ہوگی
بھارت نے شاکر اللہ کی لاش آج شام پاکستان کے حوالے کی تھی۔
مزید پڑھیئےبلوچستان میں شدیدبارشیں اور برف باری ، ریکارڈ ٹوٹ گئے، ایمرجنسی نافذ، فوج طلب
کوئٹہ میں شدید برف باری جاری، مری میں 20 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، ریلوے ٹریک بہنے سے پاک ایران تجارت معطل
مزید پڑھیئےبھارتی پائلٹ کی واپسی پر پاکستان تعریف کا مستحق ہے ، رجب طیب اردگان
ترک صدر کی کشیدگی کے خاتمہ کیلئے دونوں ملکوں کے درمیان کردار ادا کرنے کی خواہش کا اظہار ۔
مزید پڑھیئےراہول گاندھی نے نریندر مودی کو چور چوکیدار قرار دیدیا
سب جانتے ہیں کہ اگر کسی چور چوکیدار کی بات ہوگی تو وہ نریندر مودی ہی ہوگا۔ ریلی سے خطاب
مزید پڑھیئے’میجر‘ عدنان سمیع کو بھارتیوں نے آئی ایس آئی ایجنٹ مان لیا
پاکستان کیخلاف ٹوئیٹ کرنیوالے گلوکار کو پاکستانیوں نے سوشل میڈیا پر انوکھی سزا دے دی۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں تشدد نہیں ہوا-ہراساں کیا گیا-ابھینندن کی معصوم شکایت
بھارت پائلٹ سے تفتیش کئی روز جاری رہنے کا امکان ہے۔
مزید پڑھیئےبھارتی جیل میں قتل کئے گئے شاکراللہ کی لاش پاکستان کے حوالے
شاکراللہ کو 20 فروری کو جے پور جیل میں بھارتی پولیس اور قیدیوں نے بدترین تشدد کانشانہ بناکر قتل کردیا تھا۔
مزید پڑھیئے