پاکستان میں بارشوں کاسسٹم داخل ہوگیا ہے۔بارش کا سلسلہ صرف ایک دن جاری رہے گا۔محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےتازہ ترین
بھارتی فوج کی ٹیکنیکل اورگراؤنڈ انٹیلی جنس محدود ہے ، انڈین اخبار
بھارت کی جانب سے بالاکوٹ میں ہلاکتوں کااندازہ صرف قیاس آرائیوں پرمبنی ہے۔
مزید پڑھیئےکراچی کے بلڈرز کیلئے وزیراعظم کی خوشخبری
کثیرالمنزلہ عمارتیں بنانے کے حق میں بیان دے دیا
مزید پڑھیئےکنٹرول لائن پر بھارتی گولہ باری سے 2 فوجیوں سمیت 4 شہید
بھرپور جواب دیا گیا- فضائیہ اور بحریہ بھی الرٹ ہیں۔ آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےاپ ڈیٹ: سیٹلائیٹ تصاویر سے بالاکوٹ حملے کی حقیقت سامنے آگئی
کیا تباہ ہوا- بم مارے یا بھاگتے ہوئے پے لوڈ پھینکا پڑا-ساری حقیقت کا پتہ چل گیا۔
مزید پڑھیئےکنٹرول لائن پر جھڑپیں لیکن کئی تصاویر جعلی
آزاد کشمیر کے وزیراطلاعات نے خوفناک ویڈیو پوسٹ کردی۔ ایک بچہ شہید ہونے کی اطلاعات
مزید پڑھیئےواہگہ سرحد پر بھارت کو ناک رگڑوانے کے بعد گرفتار پائلٹ ابھینندن حوالے
بھارتی فضائیہ کے اعلیٰ افسران نے پریس کانفرنس کا پروگرام بنا رکھا تھا۔ ساڑھے 4 گھنٹے انتظار کرایا گیا۔
مزید پڑھیئےگرفتار بھارتی پائلٹ ابھینندن کا حوالگی سے قبل اعترافی بیان جاری
میں ٹارگٹ تلاش کررہا تھا،پاکستان ایئرفورس نے میرا طیارہ مار گرایا۔
مزید پڑھیئےمولانا سمیع الحق قتل کیس۔ذاتی محافظ باقاعدہ طور پر گرفتار
پولیس نے ملزم کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کر لیا۔
مزید پڑھیئےسشما سوراج کا او آئی سی اجلاس میں دہشت گردی کا واویلا
ڈھٹائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کا نام لیے بغیر اسے تنقید کا نشانہ بنایا۔
مزید پڑھیئےنیب نےکرپشن کےالزام میں دوافسران کو برطرف کردیا
دونوں افسران 30 دن کےاندراپنی اپیل دائر کرسکتےہیں۔نیب اعلامیہ
مزید پڑھیئےبالاکوٹ میں درخت گرانے پر بھارت کیخلاف پاکستان اقوام متحدہ جائے گا
بھارت نے طیاروں کے ذریعے ’’ماحولیاتی دہشت گردی‘‘ کی۔ پاکستانی وزیر
مزید پڑھیئےامریکا نے اسامہ بن لادن کے بیٹے کو پکڑنے کیلیے 10 لاکھ ڈالر انعام…
حمزہ بن لادن اسلامی عسکریت پسند گروہ کے اہم رہنما کے طور پر سامنے آئے ہیں۔
مزید پڑھیئےبلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش۔برفباری
موسلادھار بارش کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔
مزید پڑھیئےشہید سمجھے گئے کشمیری مجاہد نے 2 بھارتی اہلکار مار گرائے
کپواڑہ میں 5 بھارتی اہلکار مارے گئے۔ گھر گھر تلاشی اور جھڑپیں۔ ایک کشمیری سویلین بھی شہید۔
مزید پڑھیئےپی ایس ایل۔پشاور زلمی کو جیت کے لیے 177 رنز کا ہدف
حسن علی اور ابشام شیخ نے 2،2 جب کہ عمید آصف اور وہاب ریاض نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔
مزید پڑھیئےبھارتی جارحیت کا جواب دیں گے- آرمی چیف کا کئی ممالک کو فون
پاکستانی خیرسگالی کے باوجود کشیدگی کم نہیں ہوئی۔ کنٹرول لائن پر جھرپیں جاری
مزید پڑھیئےعمران خان مودی سے ہاتھ ملانا چاہتے ہیں لیکن شہبازشریف سے نہیں۔
وزیر اعظم نے کل کہا میں روز مودی کو فون کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔
مزید پڑھیئےاردن کے شاہ عبداللہ کی پاکستان کو ثالثی کی پیشکش
عمران خان نے ثالثی کی پیشکش پر شاہ عبداللہ کا شکریہ ادا کیا۔
مزید پڑھیئےسرکاری اسکولوں میں اسمارٹ فون کے استعمال پر پابندی عائد
اساتذہ کو سائیلنٹ موڈ میں بھی اسمارٹ فون ساتھ رکھنے کی اجازت نہیں ہوگی۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نے 52 مرتبہ سزائے موت پانے والا ملزم بری کر دیا
ملزم نے سخی سرور دربار پر حملے کے لیے خودکش حملہ آور تیار کیے تھے۔ایڈیشنل پراسیکیوٹر پنجاب
مزید پڑھیئےایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 9 روپے اضافہ کردیا گیا
گھریلو سلنڈر 95 روپے ہوگیا۔نوٹی فکیشن جاری
مزید پڑھیئےگرفتار پائلٹ ابھینندن کی حوالگی سے پہلے واہگہ سرحد پر بھارت کی ذلت
سخت سیکورٹی میں سرحد پر پہنچایا گیا۔
مزید پڑھیئےنازک گھڑی میں اوآئی سی فورم ہر صورت استعمال کیا جانا چاہیے۔بلاول
بدقسمتی ہے حکومت نے او آئی سی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا
مزید پڑھیئےپائلٹ کی واپسی پر بھارتی درخواست پاکستان نے مسترد کردی
شرمندگی سے بچنے کیلئے بھارت واہگہ کے بجائے فضائی راستے سے ابھینندن کی واپسی چاہتا تھا۔
مزید پڑھیئے4 ہوائی اڈوں سے فضائی حدود جزوی طور پر بحال
ایران اور مسقط کے راستے آنے والی پروازوں کو آمدورفت کی اجازت دی گئی ہے
مزید پڑھیئےپائلٹ کی رہائی ہائیکورٹ سے رکوانے کی کوشش ناکام
عدالت نے فیصلے میں تاریخی حوالہ دیا۔
مزید پڑھیئےجارحانہ کارروائی بھارت نے کی،پاکستان نےصرف جواب دیا۔شیری رحمان
یہ نہرو کا ہندوستان نہیں رہا،آج وہاں مودی ہے کل کوئی اور ہوسکتا ہے۔ رہنما پیپلز پارٹی
مزید پڑھیئےبھارتی جارحیت کےخلاف شاہ محمودقریشی کی قراردادپارلیمنٹ میں متفقہ منظور
ایوان مقبوضہ کشمیر میں حریت قیادت کی نظر بندی اور کشمیری عوام پر مظالم کی مذمت کرتا ہے، قرادداد
مزید پڑھیئےاسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع
آغا سراج کے روزانہ اسمبلی جانے کی وجہ سے تفتیش میں مشکلات کا سامنا ہے،تفتیشی افسر کا عدالت میں بیان
مزید پڑھیئے