بھارتی سیکورٹی فورسز کے مورال کی بھی فکر پڑ گئی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
جاپان میں دنیا کے سب سے چھوٹے پیدائشی بچے کا کامیاب علاج کرلیا گیا
ہسپتال کے مطابق پیدائش کے وقت بچہ کا وزن صرف 268 گرام تھا
مزید پڑھیئےراولپنڈی میں قاتل پتنگ بازی نے ایک اور معصوم پھول کو نگل لیا
معصوم پھول کی میت گھر پہنچنے پر علاقہ میں کہرام مچ گیا
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ کا قتل کیس کے ملزم کو10 سال بعد رہا کرنے کا حکم
پنجاب کی عدالتیں مقدمہ ثابت ہوجائے توسزائے موت سناتی ہیں،قتل ثابت نہ ہوتوعدالتیں عمرقید کی سزادے دیتی ہیں۔ چیف جسٹس
مزید پڑھیئےوزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس
وزیراعظم نے امن اقدامات سےمتعلق حکمت عملی پر کابینہ کو اعتمادمیں لیا
مزید پڑھیئےپاک بھارت جنگ کی صورت میں خطے اور دنیا کی ہار ہوگی ،فوادچوہدری
آئیں مل جل کر موجودہ صورتحال کو بدلنے کے لیے کام کریں: وفاقی وزیر اطلاعات
مزید پڑھیئےکبیر والا میں اسکول کی چھت گرنے سے40 بچےملبے تلےدب گئے
25 بچوں کو ملنے تلے سے نکال لیا گیا ہے جبکہ 15 بچے ابھی بھی ملبے تلے دبے ہیں۔
مزید پڑھیئےبھارتی پائلٹ کو واپس کیا جائے گایا نہیں؟پاکستان نےواضح اعلان کردیا
بھارتی پائلٹ کی واپسی سے کشیدگی کم ہوتی ہے تو اس پر غور کیلئے تیار ہیں: وزیر خارجہ
مزید پڑھیئےپاک بھارت کشیدگی پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس
بھارتی جارحیت پربحث کے بعد متفقہ قرارداد منظور کی جائے گی اوراراکین کی جانب سے متحد ہو کر بھارت کو دوٹوک پیغام دیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےپشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہائی کورٹ کے جج اور ڈرائیور زخمی
جسٹس ایوب خان مروت کو دو گولیاں لگیں ۔ طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل،
مزید پڑھیئےامریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کاپاکستان اور بھارت کشیدگی نہ بڑھانے کامشورہ
پینٹاگون نے موجودہ صورت حال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک تحمل کا مظاہرہ کریں
مزید پڑھیئےاقوام متحدہ کی پاک بھارت کشیدگی ختم کرانے کیلئے ثالثی کی پیشکش
سیکرٹری جنرل نے آج صبح وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ٹیلی فون پر بات چیت کی,ترجمان سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ
مزید پڑھیئےملک کی فضائی حدود آج کھل جائے گی
فضائی حدود بند ہونے سے ملکی وغیر ملکی تمام ایئرلائنزکا آپریشن معطل رہا تھا،
مزید پڑھیئےمنی لانڈرنگ تحقیقات کیلئےمیاں منشا بیٹوں سمیت طلب
منی لانڈرنگ سے متعلق پوچھ گچھ کے لیے نیب نے آج طلب کرلیا۔
مزید پڑھیئےپاکستان اور بھارت میں جنگ کیلئے تیاریاں
بھارتی فضائی حدود کا بڑا حصہ بھی بند۔ فوجی نقل و حرکت۔
مزید پڑھیئےکراچی کے تعلیمی اداروں میں آئس بیچنے والا گروہ گرفتار
گروہ میں شامل تین لڑکیاں بھی پکڑی گئیں،ملزمان کے قبضے سے منشیات اور اسلحہ برآمد ہوا ہے۔
مزید پڑھیئےاسلام آبادیونائیٹڈکےہاتھوں کراچی کنگز کوشکست
169 رنز کا ہدف اسلام آباد یونائیٹڈ نے آخری اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا
مزید پڑھیئےپاک بھارت کشیدگی کے باعث سندھ میں کنٹرول روم قائم
ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کنٹرول روم قائم کریں گے اور صوبائی کنٹرول روم سے رابطے میں رہیں گے۔
مزید پڑھیئےسرحدی کشیدگی کےباعث پنجاب کے تمام اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ
ڈاکٹرز، نرسز، پیرامیڈکس و دیگر اسٹاف کی چھٹیاں تاحکم ثانی منسوخ کردی گئیں ہیں۔
مزید پڑھیئےپارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج 3 بجے طلب کر لیا گیا۔
مشترکہ اجلاس میں متفقہ قرار داد منظور کریں گے۔اسپیکر قومی اسمبلی
مزید پڑھیئےپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش
اوگرا سمری میں پٹرول 4روپے 71پیسے مہنگا کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےگرفتار بھارتی ونگ کمانڈر کا تعلق تامل ناڈو سے- اہلیہ بھی پائلٹ
ابھی نندن کے والد سابق ایئر مارشل ہیں۔ سوشل میڈیا جنگجو بھارتیوں نے اپنا پائلٹ تسلیم کرنے سے انکار کردیا تھا
مزید پڑھیئےبھارت کی گرفتار پائلٹ کی رہائی کی درخواست
ابھے نندن کی بحفاظت وطن واپسی کو یقینی بنایا جائے۔بھارتی وزارت خارجہ
مزید پڑھیئےپی ایس ایل ۔اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلیے169رنز کا ہدف
کراچی کنگز نے مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں پر 168 رنز بنائے
مزید پڑھیئےقاہرہ میں ٹرین حادثہ۔25 افراد ہلاک۔وزیر ٹرانسپورٹ مستعفی ہو گئے
ٹرین کا فیول ٹینک دھماکے سے پھٹ گیا اور وہاں آگ لگ گئی۔
مزید پڑھیئےآج کی رات بہت اہم ہے۔بھارت دوبارہ حملہ کرسکتا ہے
بھارت ہوش کے ناخن لے اورحد میں رہے۔شاہ محمود قریشی
مزید پڑھیئےبھارت کی اپوزیشن جماعتیں مودی سرکار کیخلاف پھٹ پڑیں
فوجی ہلاکتوں پر سیاست کرنے کو مکروہ عمل قرار دیدیا
مزید پڑھیئےبھارت کوئی ناپاک حرکت کر سکتا ہے۔آرمی چیف
ان کیمرا بریفنگ میں بھارتی جارحیت کے خلاف کیے گئے اقدامات پر پارلیمانی رہنماؤں کو اعتماد میں لیا گیا۔
مزید پڑھیئےنیشنل کمانڈ اتھارٹی کا اجلاس۔بھارت کیخلاف کارروائی پر اطمینان کا اظہار
اجلاس میں بھارتی دراندازی کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔
مزید پڑھیئےبلوچستان اسمبلی میں بھارتی جارحیت کے خلاف مذمتی قرار داد منظور
مودی اور بھارت پاکستان کو مستحکم دیکھنا نہیں چاہتے۔جام کمال
مزید پڑھیئے