وزیر خزانہ نے بجٹ پیش کرنا شروع کیا تو اپوزیشن اراکین نے ’’نو ‘‘’’نو ‘‘کے نعرے لگاتے ہوئے ڈیسک بجانا شروع کردیے مسلسل نعرے بازی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
عرفان صدیقی سینیٹ میں قائمہ کمیٹی خارجہ امور کے چیئرمین منتخب
سینیٹر عرفان صدیقی کو چیئرمین منتخب کرنے کے لیے 2 نامزدگیاں کی گئیں۔
مزید پڑھیئےپیپلز پارٹی نے بجٹ اجلاس کا بائیکاٹ ختم کر دیا
ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار سید نوید قمر اور خورشید شاہ کو لے کر ایوان میں پہنچ گئے۔
مزید پڑھیئےوفاقی کابینہ اجلاس ، تنخواہوں میں 25، پنشن میں 15 فیصد اضافے کی منظوری
کابینہ اجلاس میں کسانوں، نوجوانوں، صنعتوں کے لیے پیکیج کی منظوری دی گئی۔
مزید پڑھیئےہیکرز زیادہ مال بنانے کیلیے خواتین کو ہدف بناتے ہیں
ڈیٹا میں موجود گفتگو کا ریکارڈ- تصاویر اور ویڈیوز استعمال کرکے ہراساں اور بلیک میلنگ بھی موثر ہتھکنڈا- تہواروں پر وارداتیں بڑھنا معمول ہیں۔
مزید پڑھیئےصہیونی فوجی اپنی موت آپ مرنے لگے
صرف آٹھ ماہ میں پندرہ فوجیوں نے خود اپنی جان لی-زیادہ تر بچوں کے قتل عام میں ملوث ہیں- غزہ میں دوبارہ جانے سے خوفزدہ اہلکار نے زندگی کا خاتمہ کرلیا۔
مزید پڑھیئےغزہ جنگ بندی، حماس نے اپنی شرائط پیش کر دیں
پہلی شرط غزہ سے تمام اسرائیلی فوجیوں کی واپسی۔دوسری شرط جنگ بندی عارضی نہیں بلکہ مستقل ہے، تیسری شرط بے گھر فلسیطنیوں کی غزہ میں دوبارہ آبادکاری ۔
مزید پڑھیئےحماس کے حملے میں میجر سمیت 4 اسرائیلی فوجی ہلاک،7 زخمی
جیسے ہی دو اسرائیلی فوجی تین منزلہ عمارت میں داخل ہوئے تو اندر ایک زوردار دھماکا ہوا جس سے عمارت زمیں بوس ہوگئی، اسرائیلی فوجی ملبے تلے دب گئے۔
مزید پڑھیئےبھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی، مزید 2 کشمیری نوجوان شہید
سرچ آپریشن کے لیے پہنچنے والی ٹیم پر عسکریت پسندوں نے گرنیڈ حملہ کیا جس پر فائرنگ کا تبادلہ ہوا، بھارتی فوج کا دعویٰ
مزید پڑھیئےلاہور، عمران ریاض حج پر جاتے ہوئے گرفتار
مقدمہ الرحمن پراپرٹی ڈیلر کے مالک کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےن لیگ کا پارلیمانی اجلاس،تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کی تجویز
ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی سفارشات کو کابینہ اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےجائیداد کے تنازع پر بیٹوں کی فائرنگ، والدین جاں بحق
مقامی باشندوں اور ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے لاشوں اور زخمی لڑکی کو قریبی اسپتال منتقل کیا۔
مزید پڑھیئےسنی اتحاد کونسل کا بجٹ اجلاس کے دوران احتجاج کا فیصلہ
سنی اتحاد کونسل اور پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا خیبر پختونخوا ہاؤس میں ہونے والا اجلاس ختم ہوگیا۔
مزید پڑھیئےسونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا
فی تولہ سونے کی قیمت 600 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 41 ہزار 900 روپے ہوگئی۔
مزید پڑھیئےجنوبی لبنان پر اسرائیل کا حملہ، سینیر حزب اللہ کمانڈر شہید
اکتوبر 2023 سے اب تک اسرائیل نے غزہ کے ساتھ ساتھ لبنان کو بھی نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔
مزید پڑھیئےقمبر شہداد کوٹ، پی ٹی آئی تعلقہ صدر کی تشدد زدہ لاش برآمد
آج صبح جب بھائی کو آفس ناشتہ دینے پہنچا تو بھائی کی تشدد زدہ لاش پائی۔چھوٹے بھائی کا بیان
مزید پڑھیئےحیدرآباد: کوسٹر اور منی ٹرک میں تصادم،20 مسافر زخمی
تصادم کے بعد کوسٹر میں آگ لگ گئی،زخمیوں میں سے 4 کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
مزید پڑھیئےیمن کے ساحل پر کشتی ڈوبنے سے 49 تارکینِ وطن ہلاک، 133 لاپتا
کشتی خلیج عدن میں یمن کے جنوبی ساحل پر ڈوبی۔ کشتی میں صومالیہ اور ایتھوپیا (حبشی) کے تارکینِ وطن سوار تھے۔
مزید پڑھیئےکویت، عمارت میں آگ لگنے سے 41 بھارتی محنت کش جاں بحق
43 افراد کو اسپتال میں داخل کیا گیا تھا ان میں سے بھی 4 نے بعد میں دم توڑ دیا۔
مزید پڑھیئےسندھ میں مزید گرمی پڑنے کا امکان
داود ، قمبرشہدادکوٹ، لاڑکانہ اور جیکب آباد میں درجہ حرارت 46 سے 48 ڈگری سینٹی گریڈتک انے کا امکان ہے۔
مزید پڑھیئےحکومت کا بجٹ کے بعد وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ
ایم کیو ایم ، بلوچستان عوامی پارٹی سے 2،2وزرا کو شامل کیا جائے گا،اس کے علاوہ مسلم لیگ ن سے بھی مزید ارکان کو کابینہ میں شامل کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےبجٹ پر پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ میں معاملات طے پاگئے
پیپلز پارٹی تحفظات کے باوجود بجٹ کے حق میں ووٹ دے گی۔
مزید پڑھیئےبشریٰ بی بی کے وکیل عثمان گِل کی عبوری ضمانت منظور
عدالت نے عثمان گِل کی عبوری ضمانت 5 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض 12 جون تک منظور کر لی۔
مزید پڑھیئےسنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج
اجلاس میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب، بیرسٹر گوہر سمیت دیگر اراکین اسمبلی شریک ہوں گے، اس موقع پر بجٹ سیشن سے متعلق حکمت عملی بنائی جائے گی۔
مزید پڑھیئےترقیاتی بجٹ کم کر دیتے تو زیادہ ٹیکس نہ لگانا پڑتا: مفتاح اسماعیل
بجلی کی قیمتیں جتنی زیادہ ہیں اس سے کھپت کم ہو جاتی ہے، لوگ سولر سسٹم بھی لگا رہے ہیں، وہ صارف بھی آپ کے سسٹم سے نکل جاتے ہیں۔
مزید پڑھیئےگروتھ ریٹ کی 2030ء تک بھی ریکوری نہیں ہو سکے گی: زرتاج گل
ہمیں بجٹ کے معاملے پر اعتماد میں نہیں لیا گیا، یہ بجٹ غریب عوام نہیں آئی ایم ایف کا بجٹ ہے، اس حکومت کو خود نہیں پتہ کہ بجٹ میں کیا پیش کیا جا رہا ہے
مزید پڑھیئےکراچی میں شدید ٹریفک جام، ہزاروں شہری پھنس گئے
احتجاج کے باعث صنعتی ایریا اور بندرگاہ سے آنے جانے والے سینکڑوں ٹرکس اور کنٹینرز پھنس گئے
مزید پڑھیئےاپریل تا جون پاک فوج نے 181 دہشتگردوں کو ہلاک کیا
اپریل 2024 سے 10 جون 2024 تک خیبر پختونخوا، بلوچستان اور سندھ میں 7745 آپریشنز کیے جس دوران 181 دہشتگردوں کو جہنم واصل کیا گیا۔
مزید پڑھیئےحکومت کا کوئی پلان نہیں سب کچھ آئی ایم ایف کی طرف سے آرہا…
آپ کو ٹیکس نیٹ بڑھانا ہے، ان طبقوں کو ٹیکس نیٹ میں لانا ہے جو ٹیکس نہیں دیتے، ٹیکس نہ دینے والوں کو بتدریج ٹیکس نیٹ میں لائیں
مزید پڑھیئےمعروف یوٹیوبر عمران ریاض لاہور ائیرپورٹ سے گرفتار
عمران ریاض کو احرام میں ایئر پورٹ سے گرفتار کر لیا گیا،نامعلوم افراد جن کے ساتھ پولیس بھی تھی انہوں نے گرفتار کر لیا ہے
مزید پڑھیئے