ن لیگ کے مظہرعلی قاسم29240 ووٹ لے کرپہلے ، پی ٹی آئی کے امیدوار احمد حسین شاہ 24769 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
او آئی سی کی جانب سے بھارتی دراندازی کی مذمت
دونوں ممالک ایسا کوئی قدم نہ اٹھائیں جس سے خطے کی سکیورٹی داؤ پر لگ جائے۔
مزید پڑھیئےصومالیہ میں امریکی فضائی حملےمیں الشباب کے 35 جنگجو ہلاک
ہم اپنے اتحادی کو تنہا نہیں چھوڑ سکتے۔امریکی فوج۔
مزید پڑھیئےاسرائیل کے سابق وزیر کوایران کے لیے جاسوسی کے الزام میں 11 برس قید…
نائیجیریا میں 10 سال قیام کے دوران سابق وزیر پر ایران کے لیے جاسوسی کا الزام سامنے آیا تھا ۔
مزید پڑھیئےبھارتی جارحیت۔وفاقی کابینہ کا اجلاس جمعرات کو طلب
وزیر اعظم پاکستان کی جانب سے کیے گئے اقدامات پر کابینہ کو اعتماد میں لیں گے۔
مزید پڑھیئےترجمان پاک فوج کی پریس کانفرنس کے بعد بھارت میں کھلبلی مچ گئی
بھارتی صحافی پاکستان میں لوگوں کو فون کر کر کے پوچھ رہے ہیں کہ اب کیا ہو گا؟۔
مزید پڑھیئےبھارتی فلموں کی پاکستان میں نمائش پرپابندی عائد
پیمرا سے بھی بھارتی اشتہارات پر پابندی عائد کرنے کا کہا ہے۔ فواد چوہدری
مزید پڑھیئےپاکستان کا او آئی سی کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ
متحدہ عرب امارات اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے۔ شاہ محمود قریشی
مزید پڑھیئےنوجوت سنگھ سدھو نے بھی پاکستان کیخلاف حملے کی حمایت کردی
سابق بھارتی کرکٹر اور رکن اسمبلی کی امن پسندی دو ہفتے بھی نہ چل سکی
مزید پڑھیئےشاہ محمود قریشی کا امریکی وزیر خارجہ سے رابطہ
دونوں وزرا خارجہ نے خطے میں امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔
مزید پڑھیئےبھارتی طیاروں نے ایک ہزار کلو ٹماٹر گرائے۔امریکی کامیڈین
’’بھارت نے انتہائی مہارت سے پاکستان کے پندرہ سے زائد درختوں کو اڑا دیا،سوشل میڈیا پر تمسخر
مزید پڑھیئےکنٹرول پر بھارتی فائرنگ اور گولہ باری کا سلسلہ شروع
چار افراد زخمی ہوگئے۔علاقے میں مواصلاتی نظام بھی بند ہوگیا
مزید پڑھیئےبھارتی جارحیت ۔پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں میں قراردادیں منظور
بھارتی دراندازی کے خلاف پاک فوج کے کردار کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔
مزید پڑھیئےفضائی حدود کی خلاف ورزی، قائم مقام بھارتی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی
احتجاجی مراسلہ تھمایا گیا۔دہشتگردوں کے کیمپ کو نشانہ بنانے کا بھارتی دعویٰ بے بنیاد اور جھوٹا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھیئےبھارت اب ہمارےجواب کا انتظار کرے۔ترجمان پاک فوج
بھارت کوچیلنج کرتےہیں کہ 21 منٹ تک پاکستان کی فضائی حدود میں رہ کر دکھائے۔
مزید پڑھیئےبھارتی میڈیا پر دکھائی گئی نام نہاد فضائی حملے کی ویڈیو 3سال پرانی نکلی
یوٹیوب سے 3 سال پرانی ویڈیو نکال کر اسے مذکورہ واقعے سے جوڑنے کی کوشش کی۔
مزید پڑھیئےبھارت نے بیک وقت کئی مقامات سے حملے کی کوشش کی
متعدد ایئربیسز سے طیاروں کے کئی اسکواڈرن اڑے۔ بھارتی ذرائع اور پاکستانی وزیرخارجہ کی تصدیق
مزید پڑھیئےبھارتی پراپیگنڈا کا جواب،حکومت کا غیر ملکی میڈیا کو فوری بالاکوٹ لے جانے کا…
وزرائے دفاع، خزانہ اور خارجہ پر مشتمل 3 رکنی کمیٹی بنائی گئی ہے جواپوزیشن جماعتوں کو اعتماد میں لے کرمشاورت کرے گی۔ وزیر خارجہ
مزید پڑھیئےبھارتی حملہ: نیچی پروازوں سے 2 گھر متاثر
ایک شخصی زخمی ہوا۔ حملے کی جگہ کوئی کیمپ نہیں تھا۔ عینی شاہدین
مزید پڑھیئےپاکستان پرکوئی آنچ نہ آئے،اللہ پاکستان کی حفاظت فرمائے۔نواز شریف
نوازشریف نے بھارتی طیاروں کی لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی پرمذمت کی، مریم نواز
مزید پڑھیئےپاکستان کی مسلح افواج ہر چیلنج سے نمٹنے کیلئے تیار ہے، صدر مملکت
ہم کسی بھی ملک کے بارے منفی عزائم نہیں رکھتے لیکن دفاع کرنا جانتے ہیں، صدر عارف علوی
مزید پڑھیئےغیرملکی خبر ایجنسی نے بھارتی سرجیکل اسٹرائیک کا پول کھول دیا
بھارتی سرجیکل اسٹرائیک سے کچھ درخت گرے اور ایک مکان کو جزوی نقصان پہنچا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی
مزید پڑھیئےپاکستان کے ساتھ چھڑ چھاڑ مہنگی پڑ گئی، بھارتی اسٹاک مارکیٹ میں مندی
بھارتی اسٹاک ایکچسینج کا انڈیکس دھڑام سے گر پڑا، بھارتی روپیہ 35 پیسے کمی کے بعد 71 روپے 31 پیسے پر ٹریڈ کرنے لگا۔
مزید پڑھیئے‘بھارتی طیارے آزاد کشمیر نہیں خیبرپختون تک آئے‘
پے لوڈ ضلع مانسرہ کے علاقے جابہ میں گرایا گیا۔ نقصان نہیں ہوا۔ عینی شاہدین
مزید پڑھیئےبھارتی دراندازی کی کوشش پر سیاسی قیادت کا شدید ردعمل
بھارت غلط فہمی میں نہ رہے بھرپور جواب دینے کی طاقت رکھتے ہیں، قوم کا ہر فرد افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔آصف زرداری
مزید پڑھیئےبھارتی دراندازی،حکومت کا پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل بلانے کا فیصلہ
پوری پارلیمنٹ اور قوم متحد ہے، کوشش ہے مشترکہ اجلاس آج ہی ہو جائے، چاہے رات کے بارہ بجے کیوں نہ ہو،وزیر مملکت پارلیمانی امور
مزید پڑھیئے’بھارت نے جنگ شروع کی تو نئی دہلی پر پاکستان کا پرچم لہرائے گا‘
پاکستان کی امن پسندی اور تحمل مزاجی کو کمزوری سمجھنا بھارت کی سنگین غلطی ثابت ہوگی۔ شہباز شریف
مزید پڑھیئےکراچی میں تجاوزات کیخلاف آپریشن جاری رکھنے کا حکم
خواب ہے کراچی اصل شکل میں بحال ہو اور رونقیں لوٹ آئیں۔ جسٹس مشیر عالم
مزید پڑھیئےبھارتی وزارت دفاع ایل او سی پر کارروائی سے لاعلم
بھارتی طیاروں کی پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی سے متعلق کوئی علم نہیں۔ ترجمان بھارتی وزارت دفاع
مزید پڑھیئےپاکستان کا اپنی مرضی کےوقت اورجگہ پربھارتی جارحیت کا جواب دینے کا فیصلہ
پاکستان معاملہ او آئی سی، دوست ممالک اور اقوام متحدہ میں فوری طور پر اٹھائے گا، قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں فیصلہ
مزید پڑھیئے