2015 میں نریندر مودی سے نئی دلی میں ملاقات ہوئی،جس میں طے ہوا تھا کہ خطے میں امن کوسبوتاژنہیں ہونے دیں گے،عمران خان
مزید پڑھیئےتازہ ترین
اپنی دھرتی کے دفاع سے بڑھ کر کوئی چیز مقدس نہیں،آرمی چیف
پاک فوج کی قیادت کرنے پر فخر ہے اور پاک فوج مادر وطن کے دفاع کیلئے ہر دم تیار ہے،قمرجاوید باجوہ
مزید پڑھیئےملتان سلطان کا پشاور زلمی کو جیت کیلئے146رنز کاہدف
پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کو بیٹنگ کی دعوت دی۔
مزید پڑھیئےہم امن پسند قوم ہیں،جنگ مسلط کی گئی توبھرپورجواب دینگے،ایئرچیف
پاک فضائیہ ہر قسم کے چیلنجز سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
مزید پڑھیئےاستعفیٰ وزیراعظم ہائوس نہیں بھیجاخبریں بے بنیاد ہیں،فواد چوہدری
ٹیم بناناصرف وزیراعظم کاکام ہے وہ جسے بہتر سمجھیں گے ٹیم میں رکھنے یا نہ رکھنے کا فیصلہ کریں گے
مزید پڑھیئےشیلٹر ہوم سے 7 لڑکیاں فرار ہو گئیں
تمام لڑکیاں صبح ساڑھے تین بجے گرل کاٹ کر فرار ہوئیں۔انتظامیہ میں کھلبلی مچ گئی
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشتگردی جاری۔3 کشمیری نوجوان شہید
مقابلےکے دوران ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس ہلاک اورایک فوجی افسر زخمی ہو گیا۔
مزید پڑھیئےڈیرہ مراد جمالی میں بم دھماکا۔ایک شخص جاں بحق ،14زخمی
دھماکا خیز مواد ایک موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا
مزید پڑھیئےجے آئی ٹی نے شہبازشریف اور رانا ثنا اللہ کوکل طلب کر لیا
شہبازشریف،راناثنااللہ کا بیان ریکارڈ کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےحکومت سے خیر کی کوئی توقع نہیں۔شاہد خاقان عباسی
حالات ایسےہی رہےتوجلد ہی ملک میں کاروبار اور نوکریاں ختم ہو جائیں گی۔
مزید پڑھیئےکیا عمران خان نے کبھی سچ بولا ?مریم نواز
نوازشریف کو ضمانت ملنے کے حوالے سے کہا کہ اللہ خیر کرے گا۔
مزید پڑھیئےٹی 20 میچ۔افغانستان نے آسٹریلیا کا ریکارڈ پاش پاش کر دیا
آئرلینڈ کے خلاف مقررہ 20 اوورز میں 278 رنز بنائے۔
مزید پڑھیئےبھارتی فلمیں دکھانے کی کیا مجبوری
ادکار اجے دیوگن کے اعلان کے بعد کیا دیگر بھارتی فلموں پر پابندی لگنی چاہئے؟
مزید پڑھیئےوزیراعظم عمران خان آئندہ ماہ تھر کا دورہ کریں گے
تھر کےلیے خصوصی پیکج کا بھی اعلان کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےبھارت پاکستان کو دبائو میں لانے کا خیال ذہن سے نکال دے۔شاہ محمود قریشی
پاکستان کشیدگی کم کرنے کیلیے اقدامات کر رہا ہے،بھارت امن کو دائو پر نہ لگائے۔
مزید پڑھیئےنواز شریف کی درخواست ضمانت پر فیصلہ کل سنایا جائے گا
فیصلہ دن 12 بجے سنایا جائے گا۔سیکیورٹی کے سخت انتظامات کا فیصلہ
مزید پڑھیئےلندن کی شناخت ڈبل ڈیکر بس کا آئیڈیا چرایا گیا
لندن میں ڈبل ڈیکر بس سروس کی شروعات کب ہوئی، اور ڈبل ڈیکر بس کا خیال سب سے پہلے کہاں سے پیدا ہوا
مزید پڑھیئےسارو گنگولی کا کولکتہ اسٹیڈیم سے پاکستانی کرکٹرز کی تصاویر اتارنے سے انکار
ایڈن گارڈن میں پاکستانی کرکٹرز کی تصاویر بدستور موجود ہیں۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی حکومت سابقہ حکومتوں کا نیا ورژن ہے۔
غربت ،بیروزگاری اوربدامنی سے لڑنے بجائے حکومت آپس میں دست و گریبان ہے ۔
مزید پڑھیئےمیڈیکل کی طالبہ کی موت کیسے ہوئی؟تحقیقاتی ادارے تعین کرنے میں ناکام
تحقیقاتی کمیٹی نے عینی شاہدین سے تفتیش کا فیصلہ کر لیا
مزید پڑھیئےپاک سعودی معاہدوں پرعمل درآمدکیلیے کمیٹی تشکیل
9 رکنی کوآرڈینیشن کمیٹی کانوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےمقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال۔کاروباری مراکزاور ٹرانسپورٹ بند
عوام آرٹیکل 35 اے میں ردو بدل تسلیم نہیں کریں گے۔میر واعظ
مزید پڑھیئےلاہور میں تہرے قتل کی لرزہ خیز واردات کا ڈراپ سین۔ملزم گرفتار
ملزم عظیم نے گھر گھس کر 3افراد کو تیز دھار آلے سےقتل کردیا تھا۔
مزید پڑھیئےامریکہ میں دو طیارے حادثے کا شکار۔5 افراد ہلاک
کارگو طیارہ میامی سے ہوسٹن جا رہا تھا. حادثے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی
مزید پڑھیئےوزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے دورہ جاپان منسوخ کردیا
دورہ منسوخی کا فیصلہ جاپانی حکام سے مشاورت کے بعد کیا گیا
مزید پڑھیئےڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کیلیےکم جانگ ان بذریعہ ٹرین ویتنام روانہ
ملاقات میں جزیرہ نما کوریا کو جوہری ہتھیاروں سے پاک کرنے کے معاملات پر بات ہوگی
مزید پڑھیئےتھر میں بھوک اور امراض ایک ماہ میں48 بچوں کو کھاگئے
سول اسپتال مٹھی میں غذائی کمی اور دیگر امراض سے مزید 3 بچے چل بسے۔
مزید پڑھیئےکراچی میں کچرے سے اٹاگندا نالہ ایک اوربچے کو نگل گیا
کل شام چار بجے گرے بچے کو ا ب تک تلاش نہ کیا جا سکا۔
مزید پڑھیئےگیس لیکج دھماکے کے 3 مختلف واقعات۔ 15افراد جھلس گئے
گیس لیکج دھماکے نوشہرہ ،کوئٹہ اور خانیوال میں ہوئے۔
مزید پڑھیئےسعودی عرب نے ایک شہزادی کو امریکہ میں سفیر تعینات کردیا
شہزادی ریما بنت بندر بن سلطان پہلی خاتون ہیں جنہیں امریکا میں سعودی سفیر ہونے کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔
مزید پڑھیئے