وزیر خارجہ کے دورہ ایران کے دوران مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہوں گے، سفارتی ذرائع
مزید پڑھیئےتازہ ترین
مسلم لیگ ن بدترین جبر کے باوجود چٹان کی طرح متحد اور سر بلند…
یاسر عدیل شیخ کا کہنا تھا کہ حلقہNA-249 کے ضنمنی انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ(ن) کی کامیابی یقینی ہے اور مریم نواز شریف کی تشریف آوری پر مفتاح اسماعیل صاحب کی کامیابی کی رسم ادا کرنا باقی ہے
مزید پڑھیئےانتشار پھیلانے والے دشمن کے آلہ کار بن رہے ہیں، فردوس عاشق
عوام کے تعاون سے دشمن کی ہر سازش ناکام بنائیں گے، معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب
مزید پڑھیئےپاکستان نے بھارت سے آنے والے مسافروں پر پابندی لگادی
نئی قسم کا یہ وائرس بھارت میں کورونا کے پھیلاؤ کا سبب ہے۔
مزید پڑھیئےنیب نے حمزہ شہبازکی ضمانت چیلنج کردی
حمزہ شہباز شریف کا کیس ہارڈشپ کا نہیں بنتا، انہیں ضمانت دینے سے نیب انکوائری میں خلل پڑ رہا ہے۔موقف
مزید پڑھیئےمیرا اور ٹی ایل پی کا مقصد ایک ہی ہے۔وزیر اعظم
فرانس سے تعلق توڑنے کا مطلب یورپی یونین سے تعلق توڑنا ہے، جس سے ہماری ایکسپورٹس اور انڈسڑی اآدھی رہ جائے گی جس سے روپے کی قدر میں کمی ہوگی اور مہنگائی مزید بڑھے گی۔قوم سے خطاب
مزید پڑھیئےکالعدم تحریک لبیک سے مذاکرات کا دوسرا راونڈ ختم
تیسرا راونڈ رات کو دس بجے ہو گا جس میں وزیر داخلہ شیخ رشید اور وزیر مذہبی امور نور الحق قادری شریک ہوں گے۔فواد چوہدری
مزید پڑھیئےتراویح کے بعد مذاکرات کاتیسرا دور ہوگا۔نورالحق قادری
معاہدہ کی روسے اس معاملے کو پارلیمنٹ میں لانے کے پابند ہیں اسپیکر پارلیمانی کمیٹی کو نامزد کریں گے اس کے سامنے آپ موقف پیش کریں گے۔قومی اسمبلی میں خطاب
مزید پڑھیئےجید علماکرام کے وفد کی حافظ سعد سے جیل میں ملاقات
چیئرمین پنجاب قرآن بورڈ صاحبزادہ حامد رضا کی سربراہی میں وفد آج کوٹ لکھپت جیل پہنچا۔
مزید پڑھیئےتھانہ نواں کوٹ پر حملہ۔ کالعدم ٹی ایل پی کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج
ڈھائی سے تین سو کارکن ڈنڈے اٹھائے تھانے میں داخل ہوئے، مقدمہ اے ایس آئی اقبال کی مدعیت میں درج کیا گیا۔
مزید پڑھیئےشیخ رشید کی لال حویلی کے باہرمطاہرہ۔گھیرائو
مظاہرین کی جانب سے شیخ رشید کے خلاف نعرے بازی کی اور استعفے کا مطالبہ کیا ۔
مزید پڑھیئےشہبازشریف کی درخواست ضمانت پرنیا بینچ تشکیل
بینچ میں جسٹس عالیہ نیلم اور جسٹس شہباز رضوی شامل ہیں جبکہ بینچ کی سربراہی جسٹس علی باقر نجفی کریں گے ۔
مزید پڑھیئےشہزاداکبرعمران خان کی متوازی حکومت چلا رہے ہیں۔سرینا عیسیٰ
میں اور بچے جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی زیرکفالت نہیں عمران خان پر بھی انکم ٹیکس قانون کا اطلاق ہو اہے۔
مزید پڑھیئےنیب کانواز شریف کی تمام جائیدادیں نیلام کرنے کا فیصلہ
نیلا م کرنے والی جائیدادوں میں اتفاق فائونڈری، حدیبیہ پیپرمل ،بخش ٹیکسٹائل مل اورحدیبیہ انجینئرنگ کےشیئرزبھی شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے
عمران خان سوا 5 بجے قوم سے خطاب کریں گے۔
مزید پڑھیئےآقائے دو جہاںؐ نے الحسا کے گورنر کو دو مکتوب ارسال فرمائے
ساسانی سلطنت کے گورنر المنذر بن ساویٰ پہلا مکتوب ملتے ہی اسلام لے آئے تھے- علاقے کے تمام لوگوں کے ایمان نہ لانے پر المنذر نے رسول پاکؐ سے رہنمائی چاہی- جواب میں بھیجا گیا دوسرا مکتوب مبارک توپ کاپی میوزیم میں محفوظ ہے- مسلمان گورنر کے انتقال کے بعد مرتدین کی سرکوبی کے لئے العلاء الحضرمیؓ کو بھیجا گیا- جو پہلا مکتوب مبارک المنذر کے پاس لائے تھے۔
مزید پڑھیئےوزیر اعظم کا تحفظ ناموس رسالت کے لیے عالمگیر تحريک چلانے کا اعلان
اپنے ملک میں مظاہرے اور توڑ پھوڑ کرنے سے مغرب کو کوئی فرق نہیں پڑے گا۔تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےٹنڈو آدم میں موٹر سائیکل پر بجلی کے تار آ گرے۔ 3 افراد جاں…
جاں بحق ہونے والوں میں باپ، بیٹا اور پوتا شامل ہیں۔ینوں افراد قریبی گاؤں کے رہائشی ہیں۔
مزید پڑھیئےمولانا فضل الرحمن کو جے یو آئی پاکستان کا نام استعمال کرنے سے روکنے…
الیکشن کمیشن نے 18 مارچ کو دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا۔
مزید پڑھیئےجامشورومیںCTD، رینجرز کا آپریشن ۔5 دہشتگرد گرفتار
دہشتگردوں کا سعید آباد پولیس ٹریننگ سینٹرمیں خود کش حملے کا پلان تھا۔انچارج سی ٹی ڈی عمر شاہد
مزید پڑھیئےلاہور۔مغوی پولیس اہلکاروں کی رہائی سے متعلق مذاکرات کی اندرونی کہانی
کالعدم تنظیم کی جانب سے سفیر کی ملک بدری اور پارلیمنٹ میں قرارداد پیش کرنے کا مطالبہ حکومتی وفد کے سامنے رکھاگیا۔
مزید پڑھیئےامریکی شہرآسٹن میں فائرنگ۔ 3افراد ہلاک
نامعلوم مسلح شخص نے سپر مارکیٹ کے باہر اندھا دھند فائرنگ کی۔
مزید پڑھیئےملیر سے کالعدم تحریک طالبان باجوڑ گروپ کا دہشتگرد گرفتار
دہشت گرد کی شناخت عثمان غنی کے نام سے کی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےپرامن احتجاج کرنے والوں کو نہیں روکیں گے ۔ مراد علی شاہ
کوئی اپنی مرضی سے دکان اور ٹرانسپورٹ بند کرنا چاہتا ہے تو کرے ۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےمظاہرین نے یرغمال بنائے گئے11 پولیس اہلکار چھوڑ دیے
لوگ مسجد رحمت العالمین میں چلے گئے ہیں جبکہ پولیس بھی پیچھے ہٹ گئی ہے ۔ شیخ رشید کا دعویٰ
مزید پڑھیئےملک بھر میں کورونا مزید 73زندگیاں نگل گیا
پانچ ہزار 152 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ۔
مزید پڑھیئےملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال۔ بڑی مارکیٹیں اورکاروبار بند
سڑکوں پر ٹریفک بھی معمول سے کم رہی اور دفاتر میں حاضری متاثر رہی۔ بعض مقامات پر مظاہرین نے ٹائروں کو آگ لگا کر سڑک بند کرکے احتجاج کیا۔
مزید پڑھیئےپیمرا کا حالیہ کالعدم تحریک لبیک کی میڈیا کوریج پر اپنے ہی حکم کیخلاف…
پہلے کوریج نہ کرنے کا حکم دیا اور اب ٹی وی چینلز سے کہا جارہا ہے کہ سعد رضوی کا یہ بیان نشر کرو جس میں مبینہ طور پر کہاگیا ہے کہ لاہور میں دھرنا ختم کر دیا جائے
مزید پڑھیئےسراج الحق کا لاہور کی صورتحال پر تحقیقات کیلیے عدالتی کمیشن بنانیکا مطالبہ
حکومت کی نیت شروع سے ٹھیک نہیں تھی، امیر جماعت اسلامی پاکستان
مزید پڑھیئےمظفرگڑھ: پیرنی نے جن نکالنےکے نام پربچی کو دیوار پہ پٹخ کر قتل کردیا
طبیعت خراب ہونے پر بچی کو دم کرانے پیرنیوں کے پاس لےکر گئی، پیرنی نے بیٹی کی لاش بھی منہ دیکھے بغیر دفن کرنے کی شرط پرحوالے کی، والدہ کا بیان
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos