کراچی کی مارکیٹ میں ٹیٹنس ٹوکسائیڈ انجکشن نایاب ہوگیا ،60 روپے کی قیمت والا انجکشن بلیک میں 600 تک فروخت ہونے لگا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
لکی مروت بارودی سرنگ دھماکے کے تمام شہداء سپرد خاک
شہداء کی نمازِ جنازہ میں حاضر سروس افسروں، جوان، عزیز و اقارب اور اہل علاقہ نے شرکت کی
مزید پڑھیئےوزیراعظم کا ملاوی کے نائب صدر کی طیارہ حادثے میں موت پر غم کا…
نائب صدر کا طیارہ ممکنہ طور پر چکنگوا کے جنگل میں گرکر تباہ ہوا، طیارے کا ملبہ شمالی علاقے میں پہاڑیوں کے نزدیک سے مل گیا۔
مزید پڑھیئےدنیا بھر میں آج چائلڈ لیبر کے خاتمے کا عالمی دن منایا جا رہا…
بچوں سے مشقت نہ لینے کا دن منانے کا آغاز 1974 سے ہوا تھا، اس دن سے عوام میں بچوں کے حقوق کے متعلق شعور بیدار کیا جاتا ہے
مزید پڑھیئےامریکی صدر جو بائیڈن کا بیٹا مجرم قرار
جوبائیڈن کے 54 سالہ بیٹے ہنٹر بائیڈن کو اس مقدمے میں درج تین الزامات پر کم سے کم 15 برس کی قید ہو سکتی ہے
مزید پڑھیئےسری لنکا اور نیپال کا میچ بارش کی نذر ہوگیا
لوڈرہل میں بارش کے بعد منسوخ ہونے والے میچ میں دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ مل گیا ہے۔
مزید پڑھیئےآسٹریلیا کی نمیبیا کیخلاف 9 وکٹ سے فتح
مارکس اسٹونیس اور جوش ہیزل ووڈ نے 2، 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا اور ایک ایک وکٹ پیٹ کمنز اور نیتھن ایلیز کے حصے میں آئی۔
مزید پڑھیئےجہلم،مسلح کار سواروں کی فائرنگ سے 2اے این ایف اہلکار جاں بحق
جی ٹی روڈ کالا پل کے قریب اے این ایف ٹیم نے مشکوک کار کو روکنا چاہا لیکن کار میں سوار ملزمان نے اے این ایف ٹیم پر فائرنگ کر دی
مزید پڑھیئےچیئرمین PCB کا قذافی اسٹیڈیم میں اپ گریڈیشن کے کاموں کا جائزہ
جاری کاموں کا معائنہ کیا اور ضروری ہدایات دیں، اس موقع پر ان کے ہمراہ ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ اور جنرل منیجر انفراسٹرکچر بھی موجود تھے۔
مزید پڑھیئےکراچی: گلستان جوہر میں بکروں سے بھرا ٹرک لوٹ لیا گیا
ٹرک میں 30 بکرے تھے، 2 ملزمان ڈرائیور کو اتار کر ٹرک لے گئے۔بکرے حیدر آباد سے گلستانِ جوہر منتقل کیے جا رہے تھے۔
مزید پڑھیئےڈنمارک کی وزیرِ اعظم کا حملے کے بعد بیان سامنے آ گیا
میں ابھی تک بہتر محسوس نہیں کر رہی، میں بطور وزیرِ اعظم اپنے معاملات دیکھتی ہوں اور ہمیشہ دیکھتی رہوں گی
مزید پڑھیئےپاکستان کرکٹ ٹیم فلوریڈا پہنچ گئی
پاکستان کرکٹ ٹیم آج آرام کرے گی جبکہ چند کھلاڑی شام میں آئی سی سی کرکٹ فار گڈ سرگرمی میں حصہ لیں گے۔
مزید پڑھیئے18 ہزار 900 ارب روپے کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں،پنشن اور الاؤنسز میں اضافے کی تجویز ہے جبکہ چھوٹے گریڈ کے ملازمین اور پنشنرز کو ریلیف ملنے کا بھی امکان ہے۔
مزید پڑھیئےبھارت کے نئے آرمی چیف کا اعلان کردیا گیا
اوپیندرا دویدی اس وقت وائس چیف آف آرمی اسٹاف ہیں اور وہ 30 جون کو موجودہ آرمی چیف جنرل منوج سی پانڈے کی عہدہ چھوڑنے کے بعد چارج سنبھالیں گے۔
مزید پڑھیئےپاکستان نے کینیڈا کو ہرا کر ایونٹ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی
محمد عامر نے عمدہ بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 4 اوورز میں 13 رنز دے کر 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ انکے علاوہ حارث رؤف نے بھی دو وکٹیں لیں
مزید پڑھیئےپاکستان میں افغان مہاجرین کی دیکھ بھال پر توجہ کی ضرورت ہے،عباس خان
ان سہولیات کو میزبان اور پناہ گزین دونوں برادریوں کے لیے بلا تعطل خدمات کی فراہمی کے لیے اضافی مدد کی ضرورت ہے
مزید پڑھیئےاقتصادی سروے، ملک میں گدھوں کی تعداد میں ایک لاکھ اضافہ
ایک سال میں بھینسوں کی تعداد میں 13 لاکھ کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد میں ملک میں بھینسوں کی تعداد 4 کروڑ 63 لاکھ ہوگئی ہے۔
مزید پڑھیئےوفاقی حکومت نے عیدالاضحٰی پرعام تعطیلات کا اعلان کردیا
نوٹیفکیشن کے مطابق عید کے پہلے دن پیر 17 جون سے بدھ 19 جون تک چھٹیاں ہوں گی۔
مزید پڑھیئےقومی اقتصادی کونسل نے 15 سو ارب روپے کے ترقیاتی بجٹ کی منظوری دیدی
وفاق 14 سو ارب روپے اور 100 ارب روپے سرکاری ونجی شراکت داری ہو گی۔
مزید پڑھیئےصدر آصف زرداری سے وزیر اعظم شہباز شریف کی ملاقات
ملاقات میں ملک کی مجموعی معاشی اور مالی صورتحال پر گفتگو کی گئی،آئندہ بجٹ میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے حوالے سے تجاویز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
مزید پڑھیئےپی این ایس بابر کے عملے کی ترکیہ میں تربیت مکمل
ٹریننگ کا مقصد جہاز کے عملے کو مختلف بحری آپریشنز کے لیے تربیت دینا اور دونوں بحری افواج کے درمیان باہمی تعلقات کو مزید مضبوط بنانا تھا۔آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےاورنگی ٹاؤن میں گھر سے ماں بیٹے کی گولیاں لگی لاشیں برآمد
پولیس نے شوہر کو شامل تفتیش کر لیا ۔قتل میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن کے نئے ٹریبونل کو کام سے روک دیا گیا
جو مقصد آپ حاصل کرنا چاہ رہے ہیں وہ میں نہیں ہونے دوں گا،چیف جسٹس نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل سے مکالمہ
مزید پڑھیئےکراچی میں بقرعید پر ہیٹ ویو کا خطرہ
طبی ماہرین نے گھروں سے کم نکلنے اور زیادہ گوشت نہ کھانے کا مشورہ دے دیا۔
مزید پڑھیئےکراچی میں جیلی فش شکار کا سیزن شروع
ساحلوں سے جیلی فش پکڑ کر سی فوڈ فیکٹریوں اور غیر ملکی ریستورانوں میں سپلائی کر رہے ہیں- ایکسپورٹ بھی کی جاتی ہیں
مزید پڑھیئےصارم برنی ٹرسٹ کیس- امریکا بھیجے بچوں کا ڈی این اے ہوگا
لاکھوں روپے میں بچیوں کو فروخت کیا گیا- منی لانڈرنگ کا کھاتہ بھی کھل گیا- صارم برنی اور اہلیہ کے اثاثوں کی چھان بین شروع-
مزید پڑھیئےبابر الیون کی بے رحم سرجری کا حتمی فیصلہ
امریکہ اور بھارت سے شرمناک شکست کے اسباب کا تفصیلی جائزہ لے کر پانچ سے چھ کھلاڑیوں کو فارغ کیا جائے گا-رپورٹ
مزید پڑھیئےبیرون ممالک سیاسی پناہ لینے والوں کو پاکستانی پاسپورٹ نہ جاری کرنے کا فیصلہ
ایسے تمام پاکستانی جو کسی بھی بنیاد پر دوسرے ممالک میں پناہ لیں گے انہیں پاسپورٹ نہیں ملے گا۔
مزید پڑھیئےعمران خان مذاکرات کیلیے تیار ہیں،بیرسٹر گوہر
بانی پی ٹی آئی کئی بار کہہ چکے میرے ساتھ جو ہوا معاف کرنے کو تیار ہوں،میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےلکی مروت میں فورسز کی کارروائی، 11 دہشت گرد ہلاک
آپریشن کے دوران فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے کا مؤثر انداز میں سراغ لگایا۔
مزید پڑھیئے