پی ٹی وی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے فواد چوہدری کوجوابی خط لکھتے ہوئے تمام الزامات کو بے بنیاد قرار دیدیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پاکستان ٹی بی سے متاثرہ ممالک میں5ویں نمبر پر
2030ء تک ٹی بی کی بیماری کے خاتمہ کا مکمل تہیہ کر رکھا ہے۔ ڈاکٹرعامراکرام
مزید پڑھیئےہم نے خود کو نہ بدلا تو حالات مزید خراب ہوں گے۔وزیر اعظم
احتساب پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا، جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں۔
مزید پڑھیئےٹیکس نہ دینے والوں کے گرد گھیرا تنگ ہونا چاہیے۔اسد عمر
قومی خزانے کو لوٹنے والے کو ڈاکو نہ کہا جائے تو پھر کیا کہا جائے؟َ۔
مزید پڑھیئےسعودی ولی عہد کی پاکستان سے محبت۔بھارت میں صف ماتم بچھ گئی
مشترکہ اعلامیے میں پلوامہ حملے اور پاکستان کے بارے میں ذکر تک بھی نہیں۔
مزید پڑھیئےبھارت کے حق میں نعرے لگوانے کیلئے کشمیریوں پر تشدد
سرکاری اہلکار بھی شامل۔ کلکتہ میں کشمیری تاجر پر تشدد کا مقدمہ درج نہ کرنے کا فیصلہ
مزید پڑھیئےبھارت پوری دنیا میں تنہا ہو گیا۔فواد چوہدری
بھارت جنگی جنون سے باہر نکلے اور دھمکیاں دینا بند کرےہم نے چوڑیاں نہیں پہن رکھیں۔
مزید پڑھیئےنوازشریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
عدالت کی جانب سے فیصلہ سنانے کی کوئی تاریخ مقرر نہیں گئی ہے۔
مزید پڑھیئےکشمیر کی صورتحال پر یواین کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کاتحفظات کا اظہار
پلوامہ واقعے کے بعد بھارت میں مسلمانوں اور کشمیریوں پر تشدد جاری ہے ،اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق
مزید پڑھیئےآغا سراج درانی کو گرفتار کر کے جمہوریت کو چیلنج کیا گیا۔ زرداری
بھارت نے جارحیت کی تو ہم فوج کے ساتھ کھڑے ہوں گے۔ سابق صدر
مزید پڑھیئےبھارتی جیل میں قید پاکستانی کو پتھر مار مار کر قتل کر دیا گیا
شاکر اللہ کو 2001 میں بھارتی ریاست گجرات سے گرفتار کیا گیا تھا اور جے پور کی سینٹرل جیل میں قید تھا.
مزید پڑھیئے’آغا سراج کی گرفتاری سے نیب کیا پیغام دینا چاہ رہا ہے‘
آغاسراج درانی کی گرفتاری پر افسوس ہی کیا جاسکتا ہے، بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
مزید پڑھیئےاسپیکر سندھ اسمبلی کو مستعفی ہو جانا چاہیے۔ خرم شیر زمان
تحریکِ انصاف کے وزراء بھی تحقیقات کے دوران مستعفی ہوئے ہیں، رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھیئےآئی سی سی نےسرفراز کوفکسنگ کی پیشکش کرنےوالے کو سزا سنا دی
آئی سی سی نے عرفان انصاری کو 10 سالہ پابندی کی سزا سنا دی گئی، عرفان پر پابندی آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ نے لگائی۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم سے برطانوی پارلیمانی وفد کی ملاقات
ملاقات میں خطے کی صورتحال اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
مزید پڑھیئےٹرمپ کا پاکستان اوربھارت کو تعلقات بہتر کرنے کامشورہ
بہت ہی اچھا ہو اگر پاکستان اور بھارت تعلقات بہتر کرلیں، امریکی صدر
مزید پڑھیئےنیب نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو گرفتار کرلیا
نیب نے آغا سراج درانی کو اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیش کیا، عدالت نے تین روز کا راہداری ریمانڈ منظور کرلیا
مزید پڑھیئےچینی قونصلیٹ پر حملے میں بھارتی ایجنسی ’را‘ کی مالی معاونت کا انکشاف
چالان میں پانچ سے زائد دہشتگردوں کو مفرور قرار دیا گیا ہے
مزید پڑھیئےجھوٹی گواہی پرعمرقیدکی سزادی جاسکتی ہے۔چیف جسٹس
سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں جعلی گواہ کے خلاف کارروائی پر سماعت.
مزید پڑھیئےنیپرانے ایک بار پھر عوام پر بجلی بم گرا دیا
نیپرا نے بجلی کی قیمت میں ایک روپے 80 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی
مزید پڑھیئےآئی سی سی کا ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ کے حوالے سے بڑا اعلان
ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ شیڈول کے مطابق ہوں گے ۔ آئی سی سی
مزید پڑھیئےکلبھوشن یادیو کیس کی سماعت آج بھی ہو گی
گزشتہ روز کیس کے دوسرے روز کلبھوشن یادیو کے خلاف پاکستان نے اپنے دلائل دیے تھے۔
مزید پڑھیئےپاکستانی نوجوانوں کیلئے 30 ملین ڈالر فنڈز فراہم کرنے کا اعلان
پاکستان کے ساتھ مل کر نوجوانوں کی ترقی کے لئے کام کریں گے۔ یو این حکام
مزید پڑھیئےملک کے بیشتر شہروں میں بارش۔پہاڑوں پر برفباری
محکمہ موسمیات نےکراچی میں بھی آج کہیں ہلکی اور کہیں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کی پیشگوئی کی ہے۔
مزید پڑھیئےپی ایس ایل فائنل کے ٹکٹس آدھے گھنٹے میں فروخت
فائنل کے پانچ سو اور ہزار والے ٹکٹس آدھے گھنٹے میں ہی فروخت ہو گئے۔
مزید پڑھیئےاقوام متحدہ کی پاک بھارت کشیدگی پر ثالثی کی پیشکش
دونوں ممالک فوری طور پر تناؤ کو کم کرنے کے لیے اقدامات کریں۔ سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ
مزید پڑھیئےاقوام متحدہ مقبوضہ کشمیرمیں مسلمانوں پربھارتی مظالم کانوٹس لے۔ملیحہ لودھی
اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات کی ۔
مزید پڑھیئےبھارت پر واضع کر دیا کسی بھول میں نہ رہے۔شاہ محمود قریشی
قومی اداروں کو اپنے پاؤں پر کھڑاکرنے کےلیےمربوط پالیسی بنارہےہیں۔
مزید پڑھیئےبھارت نے ترجمان دفتر خارجہ کا ٹویٹر اکاؤنٹ بلاک کرادیا
ڈاکٹر فیصل اپنے اکاؤنٹ سے بھارتی جاسوس کمانڈر کلبھوشن یادیو کیس سے متعلق پل پل کی خبریں دے رہے تھے۔
مزید پڑھیئےامریکہ میں ایمرجنسی کا نفاذ۔16ریاستیں عدالت پہنچ گئیں
مقدمہ کیلی فورنیا کے اٹارنی جنرل وفاقی عدالت میں دائر کیا ہے جس میں دیگر 15 ریاستوں کی حکومتیں بھی فریق ہیں۔
مزید پڑھیئے