دونوں ممالک فوری طور پر تناؤ کو کم کرنے کے لیے اقدامات کریں۔ سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ
مزید پڑھیئےتازہ ترین
اقوام متحدہ مقبوضہ کشمیرمیں مسلمانوں پربھارتی مظالم کانوٹس لے۔ملیحہ لودھی
اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات کی ۔
مزید پڑھیئےبھارت پر واضع کر دیا کسی بھول میں نہ رہے۔شاہ محمود قریشی
قومی اداروں کو اپنے پاؤں پر کھڑاکرنے کےلیےمربوط پالیسی بنارہےہیں۔
مزید پڑھیئےبھارت نے ترجمان دفتر خارجہ کا ٹویٹر اکاؤنٹ بلاک کرادیا
ڈاکٹر فیصل اپنے اکاؤنٹ سے بھارتی جاسوس کمانڈر کلبھوشن یادیو کیس سے متعلق پل پل کی خبریں دے رہے تھے۔
مزید پڑھیئےامریکہ میں ایمرجنسی کا نفاذ۔16ریاستیں عدالت پہنچ گئیں
مقدمہ کیلی فورنیا کے اٹارنی جنرل وفاقی عدالت میں دائر کیا ہے جس میں دیگر 15 ریاستوں کی حکومتیں بھی فریق ہیں۔
مزید پڑھیئےبھارت میں ہونے والی عالمی اردو کانفرنس میں پاکستانی ادیبوں کی شرکت پر پابندی
پاکستانی ادیبوں اورناقدوں کو بھیجے گئے دعوت نامے منسوخ کردیے۔
مزید پڑھیئےفرانس میں 80 یہودی قبروں کی بے حرمتی کی گئی
یہ واقعہ کواٹزنہائم نامی گاؤں میں پیر اور منگل کی درمیانی شب پیش آیا۔حکام
مزید پڑھیئےچین کابھارت اور پاکستان کو کشیدگی کی بجائے مذاکرات کا مشورہ
سی پیک میں تیسرےفریق کوشامل کرنےکیلیے چین ہرقسم کے مشاورتی عمل کیلیے تیار ہے۔ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھیئےبھارت نے پاکستان پر حملے کی غلطی کی تو پرانا قرض بھی چکادیں گے
اس کا حشر بھی وہی ہوگا جو روس اور امریکہ کا افغانستان میں ہوا ہے،سراج الحق
مزید پڑھیئےسعودی جیلوں میں قید 863 پاکستانیوں کا مستقبل بدستور تاریک
سعودی عرب کی جیلوں میں مختلف جرائم میں قید پاکستانیوں کی تعداد تین ہزار کے قریب ہے۔
مزید پڑھیئےبھارت کے ہوٹلوں میں کشمیریوں کے داخلے پابندی لگا دی گئی
نوئیڈا کے ایک ہوٹل میں 'کشمیری ناٹ الاؤڈ' کا نوٹس چسپاں کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےسعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نئی دہلی پہنچ گئے
بھارتی وزیر اعظم اور دیگر حکام نے ایئر پورٹ پر شہزادے کا پرتپاک استقبال کیا۔
مزید پڑھیئےہندو انتہا پسندوں کی پاکستانی ہائی کمیشن میں گھسنے کی کوشش۔پاکستان کا احتجاج
بھارتی قائم مقام ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی۔پاکستانی ہائی کمیشن کی ناقص سیکیورٹی پر اظہار تشویش کیا گیا
مزید پڑھیئےبھارتی ہٹ دھرمی برقرار۔تحقیقات میں مدد کی پیشکش مسترد کر دی
پاکستان دہشت گردوں کے خلاف حقیقی اور واضح ایکشن لے۔بھارتی وزارت خارجہ
مزید پڑھیئےنواز شریف کاعلاج نجی ہسپتال میں نہیں کرایا جا سکتا۔پنجاب حکومت
حمزہ شہباز شریف کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چیئرمین بنانے کے حوالے سے پارٹی پالیسی واضح ہے۔راجہ بشارت
مزید پڑھیئےٹماٹر کی قیمت کو پر لگ گئے۔سنچری مکمل کر لی
مہنگائی کے ستائے شہریوں کے چہرے بھی ٹماٹر کی طرح سرخ ہو گئے ہیں۔
مزید پڑھیئےبھارت نے قانونی نکات کا جواب نہ دیا توکیس خارج ہوسکتاہے۔خاور قریشی
امیدہےبھارت کل ان قانو نی نکات کاجواب دےگا۔پاکستانی وکیل
مزید پڑھیئےسال2019 کادوسراسپرمون شروع ہو گیا۔
14 ویں کاچاندویسےہی خوبصورت ہوتاہے،آج مزیددلفریب نظرآئیگا۔
مزید پڑھیئےسونا ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
ایک تولہ سونے کی قیمت 68 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔
مزید پڑھیئےملکہ برطانیہ نے پوتے کو بادشاہ نامزد کر دیا
شہزادہ ولیم کے بادشاہ بننے کے بعد ان کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن برطانیہ کی نئی ملکہ بن جائیں گی۔
مزید پڑھیئےپاکستانی اب سوئٹرزلینڈ میں جائیداد نہیں چھپا سکیں گے،معاہدہ ہو گیا
معاہدے کے تحت دونوں ملک معلومات کا تبادلہ کر سکیں گے۔
مزید پڑھیئےپیرنی کے حکم پر خزانے کی تلاش۔مرید نے صحن کھود ڈالا
اطلاع ملنے پر پولیس نے 10 افراد کو گرفتار کرلیا۔تحقیقات جاری
مزید پڑھیئےپاکستانی شہریوں کو 48 گھنٹے میں بھارت چھوڑنے کا حکم
پاکستانی شہری بیکانیر کے کسی ریسٹ ہاؤس ،ہوٹلز اور یہاں تک کے اسپتالوں میں بھی نہیں رہ سکتے۔اعلامیہ
مزید پڑھیئےڈاکٹر عبدالصمدکی نیب ہیڈ کواٹر میں پیشی
چیئرمین جاوید اقبال نے مزید شواہد حاصل کرنے کی ہدایت کردی
مزید پڑھیئےکلبھوشن کیس ۔پاکستان کے جاندار دلائل مکمل۔بھارتی وکیل سر پکڑ کر بیٹھ گئے
ہمپٹی ڈمپٹی کی طرح بھارت بھی دیوار پر بیٹھا ہے۔پاکستانی وکیل خاور قریشی
مزید پڑھیئےجعلی بینک اکاؤنٹس کیس۔ آصف زرداری و دیگر کی نظرثانی اپیلیں مسترد
نظر ثانی درخواستیں آصف علی زرداری، فریال تالپور، بلاول بھٹو،مراد علی شاہ ،انور مجید و دیگر نے دائر کی تھیں۔
مزید پڑھیئےکشمیری مسلمانوں کو بچانے بھارتی سکھ سامنے آگئے
جموں میں ہزاروں کشمیری محصور۔ طلبہ کو خالصہ ایڈ نے بچایا
مزید پڑھیئےپاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھا تو آنکھیں نکال دیں گے۔شیخ رشید
آج وزیراعظم عمران خان نےپاکستانیوں کے جذبات کی ترجمانی کی ۔ وزیر ریلوے
مزید پڑھیئےنیب کی شاہد خاقان عباسی سے2 گھنٹے پوچھ گچھ
مجھ پر کوئی الزام نہیں ہے، نیب نے جو سوالات پوچھے ان کے جواب دے دیئے ہیں۔ شاہد خاقان
مزید پڑھیئےخواجہ برادران کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے منظور
عدالت نے نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 6 مارچ تک جواب طلب کر لیا۔
مزید پڑھیئے