پلوامہ دہشتگردی واقعے سے پاکستان کااور کسی ریاستی ادارے کاتعلق نہیں ۔ وزیر اطلاعات پنجاب
مزید پڑھیئےتازہ ترین
’ مودی پلوامہ جیسے واقعات الیکشن میں اپنی کامیابی کیلئےکر رہے ہیں‘
مقبوضہ کشمیر میں استصواب رائے کا حق کشمیریوں کو نہیں دیا جارہا ہے۔شیریں مزاری
مزید پڑھیئےشہید کے جنازے میں ہزاروں کی شرکت،بھارتی فوج کی کشمیری مائوں کو دھمکیاں
کشمیری مائیں بھٹک جانے والے بچوں سے ہتھیار پھنکوائیں ورنہ وہ مارے جائیں گے۔ بھارتی فوج
مزید پڑھیئےجھوٹی خبر: گوگل میں ٹوائلٹ پیپر سرچ پر پاکستانی پرچم
سرچ انجن نے بی بی سی سمیت عالمی اداروں کے دعوے کی تردید کردی۔ حقیقت بھی بتا دی
مزید پڑھیئےبھارتی فضائیہ کے دو طیارےآپس میں ٹکرا کر تباہ
واقعے میں کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں ۔بھارتی میڈیا
مزید پڑھیئےبھارت نے حملہ کیا تو پاکستان بھرپور جواب دے گا۔ وزیراعظم
ہم سب جانتے ہیں کہ جنگ شروع کرنا آسان ہے لیکن اسے ختم کرنا انسان کے بس کی بات نہیں ہوتی، وزیراعظم عمران خان
مزید پڑھیئےوزیرخارجہ سے بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنرسہیل محمودکی ملاقات
ملاقات میں پلوامہ واقعہ کے بعد کی صورتحال پر تبادلہ خیال۔
مزید پڑھیئےکراچی میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی
کراچی میں ہونے والی بارش سے سردی کی شدت میں بھی اضافہ ہوگا۔ محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےپلوامہ حملے پر بھارت کی ایک اور جعلسازی بے نقاب
اصلی تصویر برازیل کے ایک پولیس آفیسرکی ہیں جبکہ ان تصاویر کو فوٹو شاپ کرکے بتایا گیا ہے کہ یہ پلوامہ حملے کاماسٹر مائنڈ ہے۔
مزید پڑھیئےشہبازشریف کے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد کردی گئی
وزارت داخلہ کی ہدایت پر شہبازشریف کا نام عبوری قومی شناختی فہرست میں ڈال دیا گیا.
مزید پڑھیئےنیب کا ادارہ سیاسی وفاداریاں بدلنےکیلئے بنایا گیا۔ بلاول بھٹو
فرشتے کو بھی چیئرمین نیب بنا دیں تو کوئی فرق نہیں پڑے گا، چیئرمین پیپلز پارٹی
مزید پڑھیئےکلبھوشن کیس،بھارتی دلائل پرپاکستان کے جوابی دلائل
بھارت نے نہیں بتایا کہ جاسوس حسین مبارک پٹیل ہے یا کلبھوشن جادیو، جب ایک شخص کی شناخت مصدقہ ہی نہیں تو قونصلر رسائی کیسی، پاکستانی وکیل
مزید پڑھیئےمیر واعظ عمر فاروق کی سیکیورٹی کشمیری نوجوانوں نےسنبھال لی
پلوامہ واقعے کے بعد وادی میں حالات کشیدہ، بھارتی فورسز کے محاصرے میں شہید ہونے والے کشمیریوں کی تعداد 4 ہوگئی.
مزید پڑھیئےبھارتی دھمکیاں۔ پاکستان کا اقوام متحدہ سےفوری مداخلت کا مطالبہ
بھارت کے مطابق حملہ آورکشمیری تھا لیکن الزام پاکستان پردھردیا، پاکستان
مزید پڑھیئےمصرمیں خودکش حملہ میں2 پولیس اہلکار جاں بحق3افرادزخمی
جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کرلئے گئے ہیں اورحملے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔
مزید پڑھیئےجڑواں شہروں اسلام آباداور پنڈی سمیت لاہور میں بارش کا امکان
شدید دھند کی وجہ سے موٹر وے پشاور سے رشکئی اورملتان سے خانیوال تک بند کر دی گئی
مزید پڑھیئےبھتہ خوری اور تین افراد کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار
ملزم نے تھانہ جمشید کوارٹر اور تھانہ پی آئی بی کی حدود میں قتل اور بھتہ خوری کی وارداتیں کیں تھیں
مزید پڑھیئےتاوان وصولی کےبعد تاجر کو قتل کرنے والا متحدہ لندن کا ٹارگٹ کلر گرفتار
گرفتار ٹارگٹ کلر ناصر کے ساتھی عدیل کو پہلے ہی گرفتار کیا جاچکا ہے.
مزید پڑھیئےکراچی میں ڈکیتی کےدوران مزاحمت پر ڈاکٹر اور ڈرائیور زخمی
دونوں زخمی جناح اسپتال منتقل، ڈاکٹر وسیم کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےدہلی میں تعینات پاکستان کے ہائی کمشنر سہیل محمودپاکستان پہنچ گئے
سہیل محمود کوموجودہ حالات کے تناظرمیں بریفنگ کیلئے گزشتہ روز اسلام آباد طلب کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےکراچی میں ڈیفنس لائبریری کے قریب ٹرالر الٹ گیا،روڈ بند
حادثے کے دوران خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔بجلی کا کھمبا گر گیا اور تاریں ٹوٹ گئیں۔
مزید پڑھیئےاسرائیلی فورسز کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا ،5افراد گرفتار کرلئے
اسرائیلی فورسز نے مسجد اقصیٰ کے پہلو میں مقیم فلسطینی خاندان کو گھر بدر کرنے کے کے لئے یہ آپریشن کیا۔
مزید پڑھیئےشکارپورمیں چیکنگ کے دوران کار پر فائرنگ سے 5 راہگیر زخمی
گرفتار افراد سے کروڑوں روپے مالیت کی 62 کلو چرس بھی برآمد ہوئی, تفتیش کیلئے تھانے منتقل
مزید پڑھیئےمیونخ کانفرنس۔ ایران اور اسرائیل کے ایک دوسرے پر الزامات
ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے امریکا اور اسرائیل کو 'دیوانہ' قرار دیا۔
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں پر سیدھی گولیاں۔ہندو بلوایئوں کو کھلی چھوٹ
جموں میں قابض فوج کو ہندو بلوایئوں کو قابو کرنے کے لیے کوئی حکم نہیں دیا گیا۔
مزید پڑھیئےسعودی ولی عہد کے دورے پر قوم کو تقسیم کیا گیا۔خورشید شاہ
حکومت کے اس رویے پر اپوزیشن مشاورت کر کے حکمت عملی بنائے گی۔
مزید پڑھیئےشہباز شریف کا نام پھر ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش
وہ حمزہ شہباز کی بیٹی کی عیادت کیلیے لندن جانا چاہتے ہیں۔نیب نے خط لکھ دیا
مزید پڑھیئےپلوامہ حملہ۔قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس ہفتے کو طلب
اجلاس میں حساس اداروں کے سربراہان اور دیگر اعلیٰ سیکیورٹی حکام شریک ہوں گے
مزید پڑھیئےبھارت کشمیر میں استصواب رائے کیوں نہیں کراتا؟ڈر کس بات کا ہے
سیاستدان درست رویہ اپنائیں تو کوئی فوجی نہیں مرے گا۔بھارتی اداکار کمل حاسن
مزید پڑھیئےبھارت بغیر تصدیق کے الزام تراشیاں بند کرے۔چینی سرکاری میڈیا
مودی سرکار کو پاکستان اور چین پر الزام عائد کرنے کے بجائے اپنے سیکیورٹی اقدامات پر نظر ثانی کرنا چاہیے۔
مزید پڑھیئے