ایل پی جی کی فی کلوقیمت میں 10 روپے 38 پیسےاضافہ۔نوٹیفکیشن جاری
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پی آئی اے کی ایک اورفضائی میزبان لاپتہ ہوگئی
ایئر ہوسٹس زاہدہ بلوچ 29 جنوری کو کراچی سے ٹورنٹو پرواز پی کے 797 پر تعینات تھی۔
مزید پڑھیئےحکومت کا تنازعات کے حل کیلیے غیرجانبدارکمیٹی قائم کرنے کافیصلہ
چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ نے ریٹائرڈ ججز اوروکلا پر مشتمل نو رکنی پینل کی منظوری دی۔
مزید پڑھیئےبانی متحدہ کورونا وائرس میں مبتلاہو گئے
وہ گزشتہ 20 روز سے لندن کے مقامی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔
مزید پڑھیئے’’حکومت کی بے حسی سے ڈاکٹرعافیہ کی رہائی کا سنہری موقع ضائع ہو گیا‘‘
حکمرانوں کو دنیا اورآخرت میں جواب دینا پڑے گا- ڈاکٹر فوزیہ صدیقی
مزید پڑھیئے’’سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈارنے حکومت کو آئینہ دکھا دیا‘‘
حکومت ہمارے اوراب اپنے دور میں اشیائے ضرویہ کی قیمتوں کا موازنہ کر لے تو اسے سب سمجھ آجائیگی۔اسحاق دار
مزید پڑھیئےبلاول بھٹو ڈیڈلائن دیتے رہتے ہیں،سنجیدہ نہ لیاجائے۔ اسد عمر
قانون کی بالادستی ہونے پرکرپٹ ٹولہ پریشان ہے ۔ شکار پور میں تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےباکسنگ مقابلے میں لگنے والا پنچ باکسرکی زندگی کا آخری پنچ بن گیا
باکسر محمد اسلم خان مقابلے کے دوران سر پر پنچ لگنے سے شدید زخمی ہوگئے تھے۔
مزید پڑھیئےسلیکٹڈ وزیراعظم استعفی دینے میں ناکام ہوگئے۔ بلاول بھٹو
اسٹیبلشمنٹ سیاسی کھیل سیاستدانوں پر چھوڑدے یا تنازعات کے لیے تیار رہے۔ ٹوئٹ
مزید پڑھیئےایران نے طالبان کو مذاکرات میں ثالثی کی پیشکش کردی
افغانستان میں جاری تنازعات کے لیے امریکا ’’اچھا ثالث‘‘ نہیں ۔ایران
مزید پڑھیئےآئی سی سی نے گوادرکرکٹ اسٹیڈیم کو دنیا کا خوبصورت اسٹیڈیم قراردیدیا
گوادرکرکٹ اسٹیڈیم جیساخوبصورت اسٹیڈیم ہے توسامنے لائیں۔آئی سی سی کا ٹوئٹ
مزید پڑھیئےعوامی نمائندوں کی نااہلی کا فیصلہ ایک ساتھ ہوگا۔اسلام آبادہائیکورٹ
عدالت نے رجسٹرارآفس کو تمام درخواستیں یکجا کرنے کاحکم دیدیا۔
مزید پڑھیئےملک بھر میں اسکولز کھل گئے،تعلیمی سرگرمیاں بحال
یونیورسٹیوں میں بھی تعلیمی سرگرمیاں بحال ہوگئی ہیں۔
مزید پڑھیئےمیانمار میں فوج نے حکومت کا دھڑن تختہ کر دیا۔ملک میں مارشل لا نافذ
آنگ سان سوچی،صدر،وزرا اور دیگر پارٹی رہنما گرفتار، سرکاری ٹی وی کی نشریات اور انٹر نیٹ بند ،ٹیلی فون لائنز کاٹ دی گئیں۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں کوروناسے مزید26 افراد جاں بحق ہوگئے
پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ 46 ہزار 428 ہوگئی۔
مزید پڑھیئےحکومت نے ایک ماہ میں دوسری بار عوام پر پٹرول بم گرادیا
پٹرول کی قیمت میں دو روپے 70 پیسے ،ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں دو روپے 88 پیسے،مٹی کے تیل میں تین روپے 54 پیسے کیاگیا۔
مزید پڑھیئےچین سے کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی
سب سے پہلے فرنٹ لائن ورکرز کو ویکسین لگے گی ۔ ڈاکٹر فیصل سلطان
مزید پڑھیئےڈینئیل پرل قتل کیس۔سپریم کورٹ نے ملزمان کو رہا کرنے سے روک دیا
عدالت نے سندھ حکومت کوکل تک ملزمان کو رہا کرنے سے روکا، سماعت ملتوی کردی۔
مزید پڑھیئےسینیٹ الیکشن۔ پیپلز پارٹی نے پی ٹی آئی کے بکائو گھوڑوں پر نظریں گاڑھ…
پیپلز پارٹی کراچی میں تحریک انصاف کے اندرونی اختلافات سے فائدہ اٹھانا چاہتی ہے-رپورٹ
مزید پڑھیئےکرپشن کی رٹ لگانے والے حساب کی تیاری کریں۔خواجہ سعد رفیق
اب کرپشن کا چورن بکنے والانہیں ، سیالکوٹ میں منظور شدہ سوسائٹی کا دفتر گرا دیا گیا۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےسیالکوٹ:خواجہ آصف کی ہاؤسنگ سوسائٹی کے دفاتر مسمار
آپریشن میں پولیس کی بھاری نفری سمیت کارپوریشن کی400 سےزائد گاڑیاں نے حصہ لیا۔
مزید پڑھیئےشام۔ کار بم دھماکے میں 6 افراد ہلاک۔22زخمی
بزدلانہ کارروائی کا بدلہ حملے کے ذمہ داروں کو منطقی انجام تک پہنچا کر لیا جائے گا۔ وزارت دفاع ترکی
مزید پڑھیئےغیر ملکی افواج ڈیڈ لائن کے بعد بھی افغانستان میں رہیں گی۔نیٹو
انخلا کی شرائط پوری نہیں ہوئیں، امریکا کی نئی انتظامیہ افغان پالیسی میں ردوبدل کرے گی۔
مزید پڑھیئےجعلی پیر نے اسلحہ کے زور پرخاتون کی عزت لوٹ لی
شوہر سے گھریلو ناچاقی ختم کرانے کے لیے وہ پیر کے پاس تعویذ لینے گئی تھی۔
مزید پڑھیئے”بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ “
اسکواڈ کا حصہ نہ بننے پر قومی ٹیم کے کھلاڑی محمد حفیظ نے ٹویٹر پر پیغام جاری کردیا۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم عمران خان آْج شام چار بجے عوام سے ٹیلی فون پر بات کریں…
عوام051-9210809پروزیراعظم سے بات کرسکتے ہیں۔شبلی فراز کا ٹویٹ
مزید پڑھیئےجو کرپشن ختم کرنے آئے تھے وہ خود ہی کرپٹ نکلے۔ سراج الحق
آج مہنگائی کا جن بوتل سے باہر ہے جسے کنٹرول کرنے والا کوئی نہیں۔ سرگودھا میں جلسے سے خطاب
مزید پڑھیئےنوازشریف کی سیاست مافیازکی طرح ہے۔ شہزاداکبر
3ارب روپے سے زائد مالیت کی اراضی واگزارکرائی جاچکی۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےجنوبی افریقہ کیخلاف ٹی 20 اسکواڈ کااعلان
حیدرعلی، خوشدل شاہ،حسین طلعت ،دانش عزیز، آصف علی ،افتخاراحمد اور محمد نوازشامل۔محمد حفیظ ڈراپ
مزید پڑھیئےمہنگائی کرنے کی کوششوں کے نتائج سامنے آرہے ہیں۔وزیر اعظم
معاشی ٹیم کوچوکنا رہنے اورمہنگائی کنٹرول کرنے کی ہدایت کی ہے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos