والد کو صبح نماز پڑھنے کے لیے کہا اور نہ اٹھنے پر باپ کے سر میں اینٹ دے ماری جس سے وہ جاں بحق ہوگیا، ملزم کا بیان
مزید پڑھیئےتازہ ترین
انسداد منی لانڈرنگ، جیولرز، پراپرٹی ڈیلر، چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس کی رجسٹریشن
منی لانڈرنگ کیسوں کیلیے کراچی، لاہور، اسلام آباد سمیت ملک میں بھر پبلک پراسیکیوٹرز تعینات کرنے کا بھی فیصلہ
مزید پڑھیئےبھارت میں کسانوں کی حمایت پر ششی تھرورسمیت 7 صحافیوں پر بغاوت کے مقدمات
بغاوت کے مقدمات ملک کے معروف اخبارات کے ایڈیٹرز پر قائم کیئے گئے
مزید پڑھیئےلیاری گینگ وار کا انتہائی مطلوب دہشت گرد اسماعیل عرف پینترا گرفتار
اسماعیل عرف پینترا لیاری گینگ وار کو دوبارہ فعال کرنے کے لیے کراچی آیا تھا، رینجر
مزید پڑھیئےسندھ میں تمام اسکول یکم فروری سے کھولنے کا اعلان
نیا تعلیمی سال 2 اگست سے شروع ہوگا، موسم گرما کی تعطیلات صرف جولائی میں ہوں گی، صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی کی میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےسندھ میں بدھ سے کورونا ویکسینیشن کا عمل شروع کرنے کا اعلان
وفاق سے اتوار سے ویکسین ملنا شروع ہوجائیگی، ویکسین کی خریداری کیلیے وزیر اعلیٰ سندھ نے وفاقی حکومت کو خط لکھ دیا
مزید پڑھیئےتعلیمی ادارے کھولنے کا وقت آگیا، شفقت محمود
کورونا کی وجہ سے تعلیم کا بہت نقصان ہوا، وفاقی وزیر تعلیم
مزید پڑھیئےبراڈ شیٹ تحقیقات کیلیے عظمت سعید پر مشتمل ایک رکنی کمیشن کا نوٹیفکیشن جاری
کمیشن براڈشیٹ اور آئی اے آر کے انتخاب، تقرری اورمعاہدوں کی چھان بین کرے گا، نوٹیفکیشن
مزید پڑھیئےملک میں مزید 2179 افراد کورونا کا شکار، 65 مریض جاں بحق
ملک میں کورونا سے اموات 11 ہزار 623 ہوگئیں، این سی اوسی
مزید پڑھیئےڈیفینس پولیس کی کاروائی2اسٹریٹ کرمنلزگرفتار
کراچی (نمائندہ خصوصی )ڈیفنس پولیس نے انٹیلیجنس بیس کاروائی کرتے ہوئے ڈیفنس فیز 7 ایکسٹینشن سے2 اسٹریٹ کرمنلز و موٹر سائیکل لفٹر کو گرفتار کرلیا ۔اس حوالے سے ایس ایچ او ڈیفینس محمد علی کا کہنا تھا کہ گرفتار ملزمان سے دو عدد پسٹل چار عدد چھینے گئے موبائل فونز ڈیفینس …
مزید پڑھیئےصدارتی ریفرنس 2 فروری کو سماعت کیلیے مقرر
چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ سماعت کرے گا۔
مزید پڑھیئےبختاور بھٹو زرداری کے نکاح کی تقریب، مہمان پہنچ گئے
دُلہا محمود چوہدری اور بختاور بھٹو کے سسرالی بلاول ہاؤس میں موجود ہیں۔
مزید پڑھیئےخود کو پروفیسر کہتے ہو،بات کرنے کا یہ کیا طریقہ ہے۔ اسپیکرکی احسن اقبال…
احسن اقبال نے بھی سپلیمنٹری سوال کی استدعا کی تو اسپیکرقومی اسمبلی نے اجازت نہیں دی۔
مزید پڑھیئےحکومت اوچھے ہتھکنڈوں سے اراکین اسمبلی کو دبانا چاہتی ہے.شاہد خاقان عباسی
رکن اسمبلی کا گھر گرانے کے معاملے کو استحقاق کمیٹی نہیں دیکھ سکتی تو کون دیکھے گا۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےسینیٹ انتخابات۔ آئین میں ترمیم کا مسودہ قومی اسمبلی میں پیش
دستاویزکے مطابق آئین کے آرٹیکل 59، 63 اور 226 میں ترمیم کی جائے گی اور سینیٹ کے انتخابات اوپن بیلٹ سے کرائے جائیں گے۔
مزید پڑھیئےدوسروں پر کیچڑ اچھالنے والا خود کرپشن کا بادشاہ نکلا۔ مریم نواز
ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے گواہی دی کہ دو سالوں سے پاکستان کرپشن کی دلدل میں دھنس رہا ہے۔
مزید پڑھیئےجنوبی افریقن فوج نے مسلمان خواتین کو حجاب کی اجازت دیدی
میجر فاطمہ کو جون 2018 میں اس جرم کا مرتکب ٹھہرایا گیا تھا انہوں نے حجاب اتارنے کا حکم مسترد کردیا تھا۔
مزید پڑھیئےفواد چوہدری کو نااہل قرار دینے کی درخواست سماعت کیلیے مقرر
چیف جسٹس اطہرمن اللہ درخواست گزار سمیع ابراہیم کی درخواست پر سماعت کریں گے۔
مزید پڑھیئےسینئروزیرعلیم خان کے خلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج
قبضہ مافیا کے کارندوں کی فائرنگ سے شہری کی ہلاکت ہوئی،ملزمان کی پشت پناہی کرنےپر ایس ایچ او تھانہ بنی گالہ معطل
مزید پڑھیئےڈاکو میری تعریف کریں تو اپنی توہین سمجھوں گا۔وزیراعظم
پی ڈی ایم نے فیل ہی ہونا تھا، سارے ڈاکو مل کر مجھے بلیک میل کر رہے ہیں۔ساہیوال میں خطاب
مزید پڑھیئےعارف نقوی فراڈ کیس۔ پاکستان میں بھی بھونچال آسکتا ہے
امریکی ایف بی آئی نے بانی ابراج کے72سے زائد بینک اکائونٹس ٹریس کرلیے جن میں پی ٹی آئی کو فنڈنگ کرنے والا اکائونٹ بھی شامل ہے۔ ذرائع کا انکشاف
مزید پڑھیئےپشاور بی آر ٹی سے متعلق کیس سماعت کیلیے مقرر
سٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ دو فروری کو کیس کی سماعت کرے گا
مزید پڑھیئےعزیربلوچ کو قتل کے دو مزید مقدمات میں بری کرنے کا حکم
عدالت نے عد شواہد کی بنیاد پر دونوں مقدمات میں بری کرنے کا فیصلہ سنا دیا۔
مزید پڑھیئےنیب سے متعلق سوال پرسینیٹ میں شور شرابہ
وزیراعظم اور ہم پلی بارگین کیخلاف ہے، یہ کلنک کا ٹیکہ ہے۔علی محمد خان
مزید پڑھیئےڈینئل پرل قتل کیس۔سندھ حکومت نےنظرثانی اپیل دائرکردی
نظرثانی اپیل کو فوری طورپرسماعت کے لیے مقرر کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےحکومت نے پھر سے عوام پر پٹرولیم بم گرانے کی تیاری کرلی
اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں12 روپے فی لیٹر تک اضافے کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو بھیج دی۔
مزید پڑھیئےاسپنر نعمان علی کی شاندار کارکردگی۔ پہلے ہی ٹیسٹ میچ میں 5وکٹیں
ڈیبیو میچ میں پانچ وکٹیں حاصل کرنے والے پاکستان کے چوتھے اسپنر بن گئے۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں کرونا سے مزید 46 افراد جاں بحق ہوگئے
ملک بھر میں مزید ایک ہزار 644 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے۔
مزید پڑھیئےآرمی چیف قمر جاوید باجوہ کا قطر کا دورہ ۔ملٹری کالج کی پاسنگ آئوٹ…
امیر قطرشیخ تمیم بن حماد الثانی سمیت عسکری قیادت سے بھی ان کی ملاقاتیں ہوئیں۔
مزید پڑھیئےڈینئل پرل قتل کیس۔عمر شیخ کی رہائی پر نظرثانی کی اپیل دائرکرنے کا فیصلہ
سپریم کورٹ سے عمرشیخ اوراس کے ساتھیوں کی بریت کا فیصلہ واپس لینے کی اپیل کی جائے گی۔ترجمان اٹارنی جنرل آفس
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos