سعید آباد،بریگیڈ اورنارتھ کراچی سے گرفتارکئے گئے ملزمان میں حماد ہارون عرف بیٹا،عامر عرف سبحان اور محمد نسیم شامل ہیں
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ملتان سلطان نے اسلام آبادیونائیٹڈکو5 وکٹوں سے ہرادیا۔
اسلام آباد یونائیٹڈ نےملتان سلطانز کو جیت کیلئے 126 رنز کا ہدف دیا تھا جو اس نے باآسانی پوراکرلیا۔
مزید پڑھیئےسعودی عرب کاپاکستانیوں کیلئے ویزہ فیسوں میں کمی کا ااعلان
سعودی عرب نے پاکستانیوں کیلئے ویزہ فیس میں کمی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
مزید پڑھیئےبھارت کےپاکستانی دفتر خارجہ کی ویب سائٹ پر سائبر حملے جاری
تدارک کیلئے فوراً ایکشن لیکر کارررائی شروع کردی گئی ہے۔ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل
مزید پڑھیئےپاکپتن دربار اراضی منتقلی کیس میں نواز شریف کی جے آئی ٹی رپورٹ مسترد کرنے…
جے آئی ٹی رپورٹ یکطرفہ اور بدنیتی پر مبنی ہے۔ نوازشریف کا موقف
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر میں بارودی سرنگ دھماکے میں بھارتی میجر سمیت 2اہلکارہلاک
ہلاک میجر بھارتی فوج میں انجینئر کور کا آفیسر تھا۔
مزید پڑھیئےسعودی ولی عہد کی آمدکےباعث قومی اسمبلی اجلاس کا شیڈول تبدیل
پیر کی شام 4 بجے ہونے والا اجلاس اب بدھ کی شام 4 بجے ہو گا۔
مزید پڑھیئےبھارتی فوج پر حملے کے بعد نوجوت سنگھ سدھو کو موقف دینا مہنگا پڑگیا
انتہاءپسندوں کے شدید احتجاج کے بعد انہیں کامیڈی شو ’ دی کپل شرماشو‘ سے نکال دیاگیا۔
مزید پڑھیئےبھارتی ترنگا لہرانے والا اسکول کیا کرتا رہا- تمام برانچیں بند
او اے لیول امتحانات کیئلے برٹش کونسل سے الحاق بھی منسوخ کرانے کی تیاری
مزید پڑھیئےسعودی ولی عہد کی آمد پر اسلام آباد میں دفاتر بند- سپریم کورٹ کھلی…
وزارت داخلہ کی جانب سے 18 فروری کی چھٹی کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےکراچی میں شیخ رشید بے بس ہوگئے
صحافیوں کے بائیکاٹ کے سامنے بات کرنے میں ناکام
مزید پڑھیئےپرویز خٹک اور مشتاق غنی کیخلاف نیب انکوائری شروع
مخالفت کے باوجود بھی چیف سیکریٹری، مشیرتعلیم اور وزیراعلی نے منصوبے کی منظوری دے دی، نیب ذرائع
مزید پڑھیئےارشاد رانجھانی کیس کے ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع
ارشاد رانجھانی کو 6 فروری کو بھینس کالونی کے یوسی چیئرمین رحیم شاہ نے ڈاکو قرار دیتے ہوئے قتل کر دیا تھا۔
مزید پڑھیئےمچھ میں کالی کھانسی کی وبا سے 4 بچے جاں بحق
مچھ اور گرد و نواح میں کالی کھانسی کی بیماری نے وبائی صورت حال اختیار کرلی ہے جس کی زد میں درجنوں بچے آگئے ہیں
مزید پڑھیئےبھارتی وزیراعظم اپنی گیدڑ بھبکیوں سے باز نہ آئے
دہشتگرد کہیں بھی چھپنے کی کوشش کریں انہیں چھوڑا نہیں جائےگا ، مودی کی گیدڑ بھبکی
مزید پڑھیئےکون فاروق ستار ؟ عامر خان کا پرانے ساتھی کو پہنچانے سے انکار
ہم وفاقی حکومت کاحصہ ضرورہیں مگر ان سےتحفظات بھی ہیں۔ رہنما ایم کیو ایم
مزید پڑھیئے’مودی عقل اور ہوش کے ناخن لے، سرجیکل اسٹرائیک کی باتیں حماقت ہیں‘
دشمن کے عزائم خاک میں ملانے کیلئے قوم مسلح افواج کےساتھ ہے، شہباز شریف
مزید پڑھیئےڈاکٹرعبد الصمد کی گرفتاری۔ چیئرمین نیب نے نوٹس لے لیا
وزیراعظم عمرن خان نے چیئرمین نیب کو نوٹس لینےکا مشورہ دیا تھا
مزید پڑھیئےنوازشریف ثابت قدم رہے،ظلم کی رات جلد ختم ہو جائے گی۔مریم نواز
نواز شریف سے شہباز شریف اور مریم نواز نے جناح اسپتال میں ملاقات کی۔
مزید پڑھیئےگوجرانوالہ میں پولیس کاپتنگ بازوں کیخلاف کریک ڈاؤن،539 گرفتار
کریک ڈائون کے دوران ضلع گوجرانوالہ سے 539 پتنگ بازگرفتار کیے گئے۔ پولیس
مزید پڑھیئےبکتربند گاڑی میں جھٹکے لگنے سے میری ٹانگ کے درد میں اضافہ ہو گیا،سعدرفیق
سدا حکومت ان کی نہیں رہنی ،حکومت جوکررہی ہےوہ درست نہیں۔ لیگی رہنما
مزید پڑھیئےپلوامہ حملے کا فائدہ مودی کو پہنچتا ہے۔ فواد چوہدری
مودی کسی بھی قسم کا تنازع کھڑا کرنے کیلئے بے صبر ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات
مزید پڑھیئےقصور میں مکان کی چھت گرنے سےایک ہی خاندان کے3افراد جاں بحق
مرنے والوں میں میاں بیوی اور ان کی تین سالہ بچی شامل ہے۔ پولیس
مزید پڑھیئےدل اور گردوں کی تکلیف کے بعد نواز شریف کمر درد کا بھی شکار
نواز شریف کا جناح اسپتال میں آج دوسرا روز۔ میڈیکل بورڈ آج علاج کی حکمت عملی بنائے گا
مزید پڑھیئےکراچی میں ڈاکٹرز کی ہڑتال ،علاج نہ ہونے کے باعث 2بچے دم توڑ گئے
بچوں کے انتقال پر غم و غصے سے بھرے لواحقین کا احتجاج ۔ سڑک ٹریفک کیلئے بلاک کر دی۔
مزید پڑھیئےخواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈمیں 4 مارچ تک توسیع
11 دسمبر کو لاہور ہائی کورٹ سےعبوری ضمانت خارج ہونے کے بعد نیب نے دونوں بھائیوں کو حراست میں لے لیا تھا۔
مزید پڑھیئےآج موسم سرد رہےگا،گلگت بلتستان میں بارش اور برفباری کابھی امکان
آج ریکارڈ کیے گئے سرد ترین مقامات کے درجہ حرارت بگروٹ، قلات، زیارت منفی 06،ریکارڈ کیا گیا
مزید پڑھیئےسونے کی قیمت میں فی تولہ 400روپےاضافہ
مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے
مزید پڑھیئےمشکل حالات سے نکلنے کیلئےہمیں باعزت راستہ کا انتخاب کرنا ہوگا،سراج الحق
حکمرانوں نے مشکلات کا حل ڈھونڈنے کی بجائےآئی ایم ایف کے دروازے پر دستک دینے کو اپنا معمول بنا لیا ہے
مزید پڑھیئےپاکستان میں ہونیوالےپی ایس ایل میچزکےٹکٹوں کی فروخت میری تیزی
وقار حسن انکلوژر کے ایک ہزار روپے والے ٹکٹ فروخت ہو گئےجبکہ 500 روپے والے تمام ٹکٹس بھی فروخت ہو گئے
مزید پڑھیئے