تازہ ترین

نصیرآبادمیں10سالہ بچےسےزیادتی کرنےوالاملزم گرفتار

ملزم کو قرار واقعی سزا دلوانے کے لئے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے

پوٹھوہارکےعلاقے نصیر آباد میں 10 سالہ بچے سے زیادتی کرنے والے ملزم کو نصیر آباد پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ گرفتار ملزم کے خلاف  متاثرہ بچے کے والد کی مدعیت میں نصیرآباد تھانے  میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ اس حوالے سے ایس پی پوٹھوہارکا کہنا تھا کہ متاثرہ بچے …

مزید پڑھیئے

ضلع ملیر سے بین الصوبائی ڈکیت اورمنشیات فروش گروہ گرفتار۔

گرفتار ملزمان میں ولی محمد، قلندر بخش، محمد حنیف، صدام حسین اور خدا بخش شامل ہیں

ایس پی ملیر کی سربراہی میں منشیات فروش ڈکیت گروہ کے سرغنہ سمیت پانچ ملزمان گرفتار۔ملزمان کا گروہ سندھ سمیت دیگر صوبوں میں بھی قتل، اقدام قتل، ڈکیتی اور راہزنی کی متعدد وارداتوں میں  ملوث ہیں۔ اس حوالے سے ایس ایس پی ملیرعرفان بہادر کا کہنا تھا کہ  پولیس نے …

مزید پڑھیئے