وزارت خزانہ 40 فیصد ادائیگی فوری طور پر کرے گی، 60 فیصد ادائیگی آئندہ مالی سال میں کی جائے گی، دستاویز
مزید پڑھیئےتازہ ترین
نشے میں دھمکیاں دینے کا الزام، نیب کی اپنے ہی ایڈیشنل ڈائریکٹر سے وضاحت…
ایڈیشنل ڈائریکٹر اسلام آباد عمران سہیل کی جانب سے جاری نوٹس میں کہا گیا ہے کہ ایڈیشنل ڈائریکٹر غلام رسول نے نشے کی حالت میں دھمکیاں دیں
مزید پڑھیئےایک پی ڈی ایم اور کئی بیانیے شیرازہ بکھرنےکا واضح ثبوت ہے، شبلی فراز
بلاول کا عدم اعتماد پر زور ہے جب کہ احسن اقبال کے اس پر شکوک و شبہات ہیں اور مریم کا لانگ مارچ پر اصرار ہے،وفاقی وزیر اطلاعات
مزید پڑھیئے5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان
سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پانچ فروری کو صوبے بھر میں عام تعطیل ہوگی
مزید پڑھیئےسرجانی ٹائون میں گھریلوں پریشانیوں سےتنگ خاتون نےخودکشی کرلی
خود کشی کرنے والی خاتون کی شناخت 21سالہ یسریٰ دختراسلم کے نام سے ہوئی
مزید پڑھیئےملیرسٹی سےمنشیات فروشوں کی فہرست میں شامل خاتون کارندےسمیت گرفتار
ملیر سٹی سے خاتون منشیات فروش ساتھی سمیت گرفتار۔گرفتار ملزمان کے نام انتہائی مطلوب منشیات فروشوں کی فہرست میں شامل تھے۔پولیس نے ملزمان کو گونگا گوٹھ سے گرفتارکیا۔ اس حوالے سے ترجمان ضلع ملیر پولیس کا کہنا تھا کہ گرفتار ملزمان کے قبضے سے منشیات برآمد کر لی گئی ہے …
مزید پڑھیئےفارن فنڈنگ کیس میں ہمیں پھنسانے والے خود پھنس گئے۔وزیراعظم
قومی خزانے کو نقصان پہنچانے والے ہر کردارکو سامنے لائیں گے۔ اجلاس کی صدارت کے اجلاس کی صدارت
مزید پڑھیئےحکومت رابطے کر رہی ہے،کوئی این آراو نہیں ملے گا۔ مریم نواز
حکومت ہر محاذ پر ناکام ہو چکی ہے، آج ملک میں عوام کا برا حال ہے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےترقی پذیرممالک کو بلاتفریق ویکسین کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔ وزیراعظم
کورونا صورتحال میں کروڑوں لوگ خط غربت سے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔
مزید پڑھیئےحکومت کا بجلی کی چار تقسیم کار کمپنیوں سے جان چھڑانے کا فیصلہ
حیسکو اور سیپکو سندھ حکومت ، پیسکو اور ٹیسکو خیبر پختونخوا حکومت کو دینے کا منصوبہ جبکہ پاور ڈویژن کا معاملہ مشترکہ مفادات کونسل میں لے کر جانے پرغور
مزید پڑھیئےحلق میں کھلونا پھسنے سے6سالہ بچہ لقمہ اجل بن گیا
بھینس کالونی روڈ نمبر8کے قریب واقع گھر میں کھلونوں سے کھیلتے ہوئے حلق میں کھلونا پھسنے سے بچہ ہلاک ہوگیا۔ ہلاک ہونے والے بچے کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح ہسپتال منتقل کیاجارہاہے۔ہلاک ہونے والے بچے کی شناخت 6سالہ فہد ولد منیب الرحمٰن کے نام سے ہوئی ہے ۔
مزید پڑھیئےمدینہ منورہ کو دنیا کا ’صحت مند شہر‘ قرار دیدیا گیا
عالمی ادارہ صحت نے’صحت مند شہر‘ کے لیے جتنےعالمی معیار مقررکیے تھے، مدینہ منورہ میں وہ سب مکمل کرلیے گئے۔
مزید پڑھیئےضلع ملیرمیں اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں پولیس کومطلوب ملزم گرفتار
ملیر سٹی پولیس نے ضلع ملیر میں اسٹریٹ کرائم کی درجنوں وارداتوں میں ملوث ملزم کوگرفتار کرلیا ۔پولیس نے دوران گشت مہران گوٹھ کے قریب کارروائی کی۔ اس حوالے سے ملیر سٹی پولیس کا کہنا تھا کہ گرفتار ملزم کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ ایم پی فائیو بمعہ ایمونیشن …
مزید پڑھیئےخیر پورمیں سسرالیوں نے3بچوں کی ماں کوموت کی نیند سلادیا
خیر پورپیروسن تھانے کی حدود میں سسرالیوں نے 3 بچوں کی ماں کوقتل کرنے کے بعد گھر خالی کرکے فرار ہوگئے ہیں ۔اس حوالے سے پیروسن پولیس کا کہنا ہے کہ گھر سے مقتولا کونج شر کی لٹکی ہوئی لاش ملی ہے جبکہ گھروالے غائب ہیں۔ اس حوالے سے مقتولاکونج …
مزید پڑھیئےبھارتی اور چینی فوجیوں میں تازہ جھڑپیں۔درجنوں گھائل
جھڑپ میں دونوں جانب کے کم ازکم ڈیڑھ سو فوجی ملوث تھے۔ گھونسوں اور مکوں کا بے دریغ استعمال کیا گیا۔میڈیا رپورٹس
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کے ناراض اراکین نے مستعفی ہونے کی دھمکی دیدی
وزیراعلیٰ پنجاب نے ابھی تک وعدوں پرعمل نہیں کیا۔ناراض اراکین
مزید پڑھیئےسندھ حکومت نے سینیٹ الیکشن سے متعلق صدارتی ریفرنس کی مخالفت کردی
صدارتی ریفرنس سیاسی مصلحت پردائر کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےحکومت سوشل میڈیا رولز میں نظرثانی کرنے پرتیار
عدالت نے پی ٹی اے اوراسٹیک ہولڈرزکو مشاورت کے بعد رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی۔
مزید پڑھیئےحکومت کو گھر بھیجنا ضروری ہو چکا۔ آصف زرداری
پی ڈی ایم متحد ہے، اپوزیشن جماعتوں میں کوئی اختلاف نہیں۔ ٹیلی فونک گفتگو
مزید پڑھیئےپی ڈی ایم کااہم ترین سربراہی اجلاس 4 فروری کو اسلام آباد میں طلب
اجلاس میں سینیٹ انتخابات میں مشترکہ طورپرحصہ لینے پر مشاورت کی جائے گی۔
مزید پڑھیئےتحریک عدم اعتماد کامقابلہ کرکے شکست دیں گے۔شاہ محمود قریشی
پی ڈی ایم کی صفوں میں اختلاف کھل کرسامنے آ چکا ہے، یہ ایک غیر فطری اورعارضی اتحاد ہے۔
مزید پڑھیئےبراڈشیٹ نے پاکستان کیلیے کچھ نہیں کیا۔سابق چیئرمین نیب
سابق پراسیکیوٹر جنرل نیب فاروق آدم خان کا بیٹا براڈشیٹ کے پارٹنرکے لیے کام کر رہاتھا۔ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ سید امجد
مزید پڑھیئےاسرائیل نے متحدہ عرب امارات میں سفارتخانہ کھول لیا
یواے ای کے وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم نے بھی تل ابیب میں اپنا سفارتخانہ کھولنے کی منظوری بھی دیدی ۔
مزید پڑھیئےبھارتی دارالحکومت پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا
ند نوجوان موٹر سائیکلوں پرآئے اورپاکستان کے حق میں نعرے لگا کر چلے گئے،6 افراد گرفتار
مزید پڑھیئےمیرا کا رواں برس اکتوبر میں شادی کرنےکا اعلان
آنے والی فلم کے بعد میری شادی ہورہی ہے۔فلم اسٹار میرا
مزید پڑھیئےگٹرکے پانی سے سبزیاں اگانے پرکارروائی کاحکم
ڈپٹی کمشنرزکو کارروائی کیلیے عدالتی حکم کی ضرورت ہے؟۔سندھ ہائیکورٹ
مزید پڑھیئےپاکستان میں 66 روزبعد کورونانے سانس لے لی۔کم ترین اموات ریکارڈ
مزید23افراد جان کی بازی ہارگئے، ایک ہزار 629 نئے کیسز سامنے آئے۔
مزید پڑھیئےشہرقائد میں گیس بحران شدت اختیارکرگیا
سوئی سدرن گیس کمپنی نے مرمت کے نام پرکئی علاقوں کو سپلائی بند کردی۔
مزید پڑھیئےپولیس کے ہاتھوں دو ڈکیت سگے بھائی مارے گئے
ملزمان پرویزاورجنید احمد ڈکیتی کے دوران زیادتی کیس میں زیر حراست تھے جنہیں زبردستی چھڑوا لیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےآغا سراج درانی گرفتاری سے بچنے کیلیے سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئے
درخواست ضمانت میں موقف اختیارکیاگیاہے کہ گرفتاری کاخدشہ ہے ضمانت منظو کی جائے ۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos