فضائی سروس متاثر ہونے کے نتیجے میں سڑکوں پر زمینی سواریوں اور ٹرینوں میں شدید رش کا خدشہ ہے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کراچی سےٹارگٹ کلنگ میں ملوث لیاری گینگ وار کاملزم گرفتار
ملزم نے 2012 میں میمن گوٹھ میں پولیس اہلکار محمد رفیق کو قتل کیا تھا۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم عمران خان سے جنرل (ر) راحیل شریف کی ملاقات
ملاقات کی جس میں خطے کی صورتحال، باہمی دلچسپی کے امور سمیت دیگر معاملات پر بات چیت ہوئی۔
مزید پڑھیئےفون کال پر اکاؤنٹ نمبر اور ڈیٹالینےوالے فراڈیوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
شہریوں کو لوٹنے والے افراد کے نمبرز فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی کو دئیے جائیں گے
مزید پڑھیئےامریکہ سے خریدے گئے انجن پاکستان پہنچنا شروع ہوگئے
10 نئے انجن کراچی پہنچ گئے،مزید 10 انجن چند روز میں پاکستان پہنچیں گے
مزید پڑھیئےٹرمپ انتظامیہ ’شدت پسندوں کا ٹولہ‘ قرار
ملک میں پیدا ہونے والے بحران کا ذمے دار امریکا ہے۔صدر وینزویلا
مزید پڑھیئےبھارتی فوج کا مگ 27 طیارہ گر کر تباہ ہو گیا
طیارے کو حادثہ شام 6 بج کو10منٹ پر پوکھرن رینج کی سرحد پرپیش آیا
مزید پڑھیئےگیس بل نے شیخ رشید کی بھی ہوا نکال دی
میں اکیلا بندہ ہوں اور مجھے 40 ہزار روپے گیس کا بل آگیا ہے۔شیخ رشید
مزید پڑھیئےکثیر القومی بحری امن مشق 2019 کا اختتام ہو گیا
رواں برس چھٹی امن مشق میں 45 ممالک کی افواج اور مبصرین نے شرکت کی۔
مزید پڑھیئےن لیگ نے گیس قیمتوں میں اضافہ کیخلاف توجہ دلائو نوٹس جمع کرا دیا
توجہ دلاؤ نوٹس میں متعلقہ وزیر سے اس معاملے پر ایوان میں جواب د ینے کا مطالبہ کیا گیا ہے
مزید پڑھیئےگیس چوروں کی شامت آگئی۔وزیر اعظم نے کریک ڈاؤن کا حکم دیدیا
گیس چوری کی روک تھام کے حوالے سے کوئی نرمی یا رعایت اختیار نہ کی جائے۔عمران خان
مزید پڑھیئےمنشیات فروشوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ہو گیا
پولیس اہلکار محمد فاروق شدید زخمی ہوگیا تھا جو اسپتال میں دم توڑ گیا
مزید پڑھیئےحکمران کہتے ہیں ہم سے کچھ نہ پوچھو، ہماری آنیاں جانیاں دیکھو
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کےپاس جاکرحکومت نےاپنےوعدوں اورعہدسےانحراف کیا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت اب تک عوام سےکیاگیاکوئی ایک وعدہ پورانہیں کرسکی،حکمران کہتےہیں کہ ہم سےپرفارمنس کی بات نہ کرو،ہماری آنیاں جانیاں دیکھو۔ امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ قومی اسمبلی میں …
مزید پڑھیئےمودی کی موجودگی میں خاتون وزیر کیساتھ غیر مہذب سلوک
ریاستی وزیر نےخاتون وزیر کو چھونے کی کوشش کی اور اس منظر کو کیمرے نے محفوظ کرلیا
مزید پڑھیئےدہلی کے ہوٹل میں خوفناک آتشزدگی۔17افراد ہلاک
زیادہ تر ہلاکتیں ہوٹل کے کمروں میں دھواں بھرنے کی وجہ سے ہوئیں.
مزید پڑھیئےشام میں امریکی فضائی حملوں میں 70 عام شہری جاں بحق
اسرائیلی حملے میں دو ایرانی فوجی افسر ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھیئےکسی بھی اسٹیج کا کینسر48 گھنٹے میں ختم
میڈیکل سائنس نے حال ہی میں وہ کرشمہ کر دکھایا جس کے بارے میں کوئی سوچ بھی نہیں رہا تھا۔
مزید پڑھیئےاین آر او1علیمہ باجی،این آراو2 ڈاکوؤں اور چوروں کودیا
عمران خان صاحب! کنٹینرپرنہیں وزیراعظم کی کرسی پربیٹھےہیں تقریر تو بدل لیں،مریم اورنگ زیب
مزید پڑھیئےایک اور شٹ ڈاؤن سے بچنے کے لیے عبوری سمجھوتے پر اتفاق
بدھ تک معاہدے کی روشنی میں بجٹ کو حتمی شکل دے دی جائے گی
مزید پڑھیئےآزاد کشمیر کے شہری کی لاش مقبوضہ کشمیر کے قبرستان سے نکال لی گئی
ارشد کی لاش کو 23 جولائی 2018 کو جھانگر سے بر آمد کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےوزیر اعظم نے ریلوے ٹریکنگ سسٹم اور تھل ایکسپریس کا افتتاح کر دیا
نئے پاکستان میں لوگوں غربت سے نکالنا چاہتے ہیں،رواں برس 20 نئی ٹرینیں چلائیں گے۔ویزر اعظم
مزید پڑھیئےعمران خان نے وزیراعظم ہاؤس کی رہائشگاہ ترک کر دی
اب وہ بنی گالہ میں ہی مستقل رہائش رکھیں گے۔
مزید پڑھیئےایل این جی کے2جہازپورٹ قاسم پرلنگرانداز۔گیس قلت ختم ہونے کا امکان
ملک میں گیس کی کمی کو قابو پانے میں مدد ملے گی۔علی زیدی
مزید پڑھیئےوزیر اعظم نے حج اخراجات میں اضافہ مجبوری قرار دیدیا
راولپنڈی ڈویژن کے ارکان قومی اسمبلی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔
مزید پڑھیئےپاکستان سپر لیگ 4 ٹرافی کی تقریب رونمائی
تمام ٹیموں کے کپتانوں اور مہمانوں نے ٹرافی کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں۔
مزید پڑھیئےسونا 68 ہزار 150 روپے تولہ ہوگیا
10 گرام سونے کی قدر 215 روپے اضافے سے 58 ہزار 428 روپے ہوگئی۔
مزید پڑھیئےجوڈیشنل انکوائری کرانے کا اختیار نہیں۔سندھ ہائیکورٹ
جوڈیشل انکوائری کرانے کا اختیار متعلقہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کوحاصل ہے۔
مزید پڑھیئےکوئی گائے کسی کی ماتا (ماں) نہیں ہوسکتی۔سابق چیف جسٹس بھارت
کیا آپ کے پاس دماغ ہے، یا گوبر بھرا ہوا ہے؟۔مرکنڈے کاٹجو
مزید پڑھیئےعارف عثمانی کو نیشنل بینک کا صدر تعینات کر دیا گیا
3 سال کیلیے صدرنیشنل بینک کے عہدے پرتعینات رہیں گے۔نوٹی فکیشن جاری
مزید پڑھیئےقومی عوامی تحریک نے 14 فرروری کو ہڑتال کی کال واپس لے لی
ارشاد رانجھانی کےقتل کی ایف آئی آر درج ہونے پر ہڑتال کی کال واپس لی گئی۔ اعلامیہ
مزید پڑھیئے