رواں سال معاشی ترقی کی رفتار سست ہو کر 4.3 فیصد ہوگئی، موڈیز
مزید پڑھیئےتازہ ترین
42افراد کا ٹارگٹ کلر جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
عدالت نے ایم کیو ایم لندن کے ٹارگٹ کلر ساجد عرف بونا کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔
مزید پڑھیئےچڑیا گھر سے بن مانس بھاگ نکلا
شاخ سیڑھی بنائی۔ دوسرے ساتھی دیوار پر ہی کھڑے رہے۔
مزید پڑھیئےگاڑی کی ونڈ اسکرین پر اب پتنگے کیون نہیں ٹکراتے
پرانے وقتوں میں سفر کرتے وقت گاڑی کی ونڈ اسکرین پتنگوں سے بھر جاتی تھی، آج ایسا نہ ہونے کے پیچھے کیا حقیقت ہے۔
مزید پڑھیئےپولیس کی ملزم سے سانپ کے ذریعے ڈرا کر تفتیش
ہم نے ملزم سے سچ اگلوانے کے لئے اپنے طریقے سے تفتیش کی, پولیس
مزید پڑھیئےافغان صدر کے جلسے کے دوران مشتعل افراد کا احتجاج اور نعرے بازی
مظاہرین نے افغانستان اور غیر ملکی افواج کے حملوں میں شہریوں کے قتل عام کے خلاف نعرے لگائے۔
مزید پڑھیئےکراچی میں تجاوزات آپریشن سے متاثرہ کانداروں کیلئےخوشخبری
کےایم سی نے انسدادتجاوزات آپریشن سے متاثرہ کانداروں کو متبادل دکانیں دینے کا فیصلہ کرلیا ہے
مزید پڑھیئے’آئی ایم ایف پیکج سے عوام کیلئے مہنگائی کا نیا سونامی آنے والا ہے‘
نااہل حکومت نے اپنی نااہلی کا سارا بوجھ عوام پر ڈال دیا ہے، ترجمان (ن) لیگ
مزید پڑھیئےپوپ پر بچے کو تھپڑ مارنے کا الزام
کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا کے دورہ امارات کے بعد ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔
مزید پڑھیئےآئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کے قریب آ گئے ہیں۔ اسد عمر
آئی ایم ایف نے اپنی پوزیشن بدلی ہے لہٰذا معاہدہ اچھا ہوگا اور اس کے قریب آگئے ہیں۔ وزیر خزانہ
مزید پڑھیئےارشاد رانجھانی قتل کیس میں یوسی چیئرمین گرفتار
یوسی چیئرمین رحیم شاہ پر فائرنگ سے زخمی ارشاد رانجھانی کو اسپتال نہ پہنچانے کا الزام ہے۔
مزید پڑھیئےنئی ٹی20 رینکنگ جار ی۔ قومی ٹیم پہلی پوزیشن پر براجمان
پاکستان ٹیم 3 پوائنٹس کی تنزلی کے باوجود پہلی پوزیشن پر براجمان ہے .
مزید پڑھیئےحمزہ شہباز نے لندن قیام میں توسیع کی درخواست منظور
عدالت نے حمزہ شہباز کو لندن میں رہنے کیلئے مزید 14 روز کی توسیع دیدی۔
مزید پڑھیئےبابر اعوان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ 20فروری کو سنایا جائےگا
احتساب عدالت نے نندی پور ریفرنس میں بابر اعوان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
مزید پڑھیئےشہباز کی ضمانت کی درخواستوں پربینچ تبدیلی کی نیب اپیل مسترد
موجودہ بینچ شہباز شریف کی درخواست ضمانت پر سماعت نہیں کرسکتا، معاملہ جسٹس علی باقر نجفی پر مشتمل بینچ کو بھجوایا جائے، نیب
مزید پڑھیئےزرداری کےگرد گھیرامزید تنگ،غیر قانونی اثاثہ جات کیس ری اوپن
آصف زرداری کے خلاف مزید شواہد مل چکے ہیں لہذا بریت ختم کرکے ملزم کو نااہل قرار دیا جائے، نیب
مزید پڑھیئےپی ایس ایل کے پاکستان میں ہونے والے میچزکی ٹکٹ کی قیمت کیا ہوگی؟
کراچی کے میچز کے ٹکٹ 500 سے 12 ہزار جبکہ لاہور کے میچز کے ٹکٹ ایک ہزار سے 12 ہزار تک فروخت کرنے کا فیصلہ۔
مزید پڑھیئےاصغرخان کیس،فوج کو ملوث افسران کیخلاف 4 ہفتے میں تحقیقات مکمل کرنے کا حکم
انکوائری مکمل ہونے کے بعد معاملہ آگے چلے گا، فراڈ ہو یا قومی خزانے کو نقصان پہنچے تو کسی بھی وقت کورٹ مارشل ہوسکتا ہے، اٹارنی جنرل
مزید پڑھیئےنجی اسکولوں کو سرکاری تحویل میں لینے کا عدلاتی انتباہ
سپریم کورٹ نے دو نجی اسکولوں سے توہین آمیز زبان استعمال کرنے پرتحریری جواب طلب کرلیا۔
مزید پڑھیئےاسلامی فوجی اتحاد کا وفدراحیل شریف کی قیادت میں پاکستان پہنچ گیا
وفد دو روزہ قیام میں وزیر اعظم، آرمی چیف سمیت دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کرے گا۔
مزید پڑھیئےپی ٹی ایم کے فوج مخالف پراپیگنڈے کا پول کھولنے والا شخص قتل
ملک متورکے نے کہا تھا کہ سیکیورٹی فورسز نے خواتین کو ہراساں نہیں کیا اور پشتون تحفظ موومنٹ کا بیان غلط ہے.
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر میں مقبول بٹ کی برسی پرمکمل ہڑتال
بھارت کی جانب سے مقبول بٹ کو 11 فروری 1984 کو نئی دہلی کی تہار جیل میں پھانسی دی گئی تھی.
مزید پڑھیئےسانگھڑ میں ٹریفک حادثے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے
حادثہ سانگھڑ نوابشاہ روڈ پر کوندو کے مقام پر پیش آیا
مزید پڑھیئےکراچی میں آج سے دوبارہ تیز ہوائیں چلنے کی پیش گوئی
محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی ہے کہ آج سے کراچی میں دوبارہ تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہےجس سے موسم مزید سردہوجائےگا۔ محکمہ موسمیات کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ شمال مشرقی علاقوں سے چلنے والی تیز ہواؤں سے سردی میں اضافہ نہیں ہو گا۔ محکمہ موسمیات کے …
مزید پڑھیئےکوہاٹ کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن، 67 گرفتار
اسلحہ و منشیات اور مشکوک موٹرسائیکلیں برآمد کرکے مقدمات درج کرلئے۔
مزید پڑھیئےحب میں رات گئے زلزلہ کےباعث خوف و ہراس پھیل گیا
شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور وہ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے ۔
مزید پڑھیئےحیدرآبادمیں رات گئے پولیس مقابلہ میں اہلکار زخمی، 2 ملزمان گرفتار
2 ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ اور مسروقہ گاڑی اور سامان برآمد کرلیا گیا۔
مزید پڑھیئےہم آہنگی کے باعث آئی ایم ایف سے اشتراک کافیصلہ ہوا، شاہ محمود قریشی
آئی ایم ایف کے ساتھ بنیادی نکات پر اتفاق ہو گیا ہے اور جلد تکنیکی تفصیلات طے ہوں گی۔
مزید پڑھیئےملک بھرمیں سردی کی شدت برقرار، بلوچستان میں برفباری کی پیش گوئی
محکمہ موسمیات نے بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کی پیش گوئی کر دی ہے۔
مزید پڑھیئےامریکی فوج ابھی افغانستان سے نہیں جا رہی،ترجمان امریکی فوج
ابھی افغانستان سے جانے کاکوئی حکم نہیں ملا ہے اور نہ ہی ہماراایسا کوئی ارادہ ہے۔کرنل ڈیوڈ بٹلر
مزید پڑھیئے