8 ویں جماعت تک اسکول6 اپریل سے 15دن بند رکھنے کا فیصلہ کیاگیاہے۔وزیر تعلیم سندھ
مزید پڑھیئےتازہ ترین
تحریکِ انصاف میں اختلافات۔کریم بخش گبول سندھ اسمبلی سے مستعفیٰ
کریم بخش گبول کراچی کے پی ایس 100 کی نشست سے رکن سندھ اسمبلی ہیں۔
مزید پڑھیئےپشاورکے تاجر کا قیمتی سامان سے بھرا بیگ چوری ہو گیا
چوری ہونے والے بیگ میں قیمتی پتھر، چاندی کی انگوٹھیاں اور نقدی ہونے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےبھارت کیساتھ تعلقات بحال نہیں ہو سکتے۔وزیراعظم
مجھے یہ فخر ہے کہ جس طرح ہماری حکومت نے دنیا کے ہر فورم پر کشمیرکا کیس لڑا ہے 50 سال میں کسی حکومت نے نہیں لڑا۔
مزید پڑھیئےبرطانیہ میں ایسٹرا زینیکا ویکسین لگوانے کے بعد خون جمنے سے 7 افراد ہلاک
ایسٹرا زینیکا ویکسین لگوانے والے ایک کروڑ اسی لاکھ میں سے تیس افراد کو خون جمنے کی شکایت ہوئی۔برطانوی میڈیا
مزید پڑھیئےدوسرا ون ڈے ۔ جنوبی افریقہ نے پاکستان کو342 رنز کاہدف دیدیا
کپتان ٹیمبا باوما اور وین دیر ڈوسین نے 101 رنز کی شراکت قائم کی۔
مزید پڑھیئےسابقہ ملکہ حسن اپنے ہی دوست کے ہاتھوں قتل
33 سالہ روسی حسینہ اولگا شلیا مینا گزشتہ 5 روز سے لاپتہ تھیں۔
مزید پڑھیئےبھارت میں ماؤ نواز باغیوں کے حملے میں 22 فوجی ہلاک
2 روز قبل بھارتی فوج کی جانب سے ماؤ باغیوں کے خلاف آپریشن کا اغاز کیا گیا تھا جس میں تقریباً 2000 کے قریب اہلکاروں نے حصہ لیاتھا۔
مزید پڑھیئےوزیر اعظم صاحب!اگرآپ مہنگائی پرقابو نہیں پا سکتے تو ہمیں گھبرانے کی اجازت دیں۔…
ہم مہنگائی پر قابو پانے کیلیے ہروقت کام کررہے ہیں،مہنگائی پر قابو پا کر دکھائیں گے ، گھبرانے کی ضرورت نہیں۔وزیر اعظم کا جواب
مزید پڑھیئےاربوں روپے کی چینی چوری کرنے والوں پر پھول پھینکے جارہے ہیں۔وزیر اعظم
اگرحالات زیادہ خراب ہوئے تو پھر ہم بھی لاک ڈائون مجبور ہوجائیں گے۔
مزید پڑھیئےاردن کے شاہ عبداللہ دوئم کی حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش ناکام
سابق ولی عہد اور شاہ عبداللہ کے سوتیلے بھائی حمزہ بن حسین کو اہل خانہ سمیت ان کے گھر میں نظر بند کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےکورونا کا پھیلائو جاری۔ملک بھر میں مزید 81 افراد جاں بحق
کورونا سے متاثر3 ہزار 568 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
مزید پڑھیئےگیس سستی فروخت کریں گے توقرضے بڑھتے جائیں گے ۔ وزیراعظم
پاکستان میں گیس کے ذخائر کم ہورہے ہیں،ملک میں درآمد کی جانیوالی گیس مہنگی ہے۔سوال کا جواب
مزید پڑھیئےپی ڈی ایم کاپیپلز پارٹی کو شوکاز نوٹس بھیجنے کا فیصلہ
لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی اورجمعیت علما اسلام کے قائد مولانا فضل الرحمن کی ملاقات کے دوران شوکاز نوٹس بھیجنے کا فیصلہ ہوا۔
مزید پڑھیئےحلقہNA-249کےغیورووٹرکراچی کی رونقیں بحال کرنیوالے میاں محمد نوازشریف کاساتھ دیں،یاسرعدیل شیخ
مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن(ن) سندھ کے صدر یاسر عدیل شیخ کا کہنا تھا کہ سندھ میں محترمہ مریم نواز شریف کی کامیابیوں کاآغازکراچی سے ہوگا
مزید پڑھیئےسربراہ براڈ شیٹ کا عظمت سعید سے 7 روز میں معافی مانگنے کا مطالبہ
جسٹس (ر)عظمت نے7 دن میں معافی نہ مانگی تو قانونی کارروائی شروع کروں گا، کاوے موسوی
مزید پڑھیئےیوسف رضا گیلانی کی کامیابی ن لیگ والوں کو بھی ہضم نہیں ہورہی، بلاول بھٹو
کوئی ناراض ہے تو ہمیں منانے کی ضرورت نہیں، چیئرمین پیپلزپارٹی
مزید پڑھیئےعمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائماخان بھی وزیراعظم بننے کی خواہشمند
جمائما بھی عمران خان کی طرح وزیراعظم بننے کی خواہشمند ہیں جب ہی انہوں نے سابق وزیراعظم کی بات سے اتفاق کیا ہے، جمائما کے ٹوئٹ پر صارفین کا ردعمل
مزید پڑھیئےشہباز شریف سے حمزہ شہباز کی ملاقات
حمزہ شہباز نے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی سے ملاقات کوٹ لکھپت جیل میں کی
مزید پڑھیئےسانگھڑ: زمینداروں کی جیل سے خواتین اور بچوں سمیت 37 افراد بازیاب
کارروائیاں عدالتی حکم پرنوآباداورکھپرو کےعلاقوں میں کی گئیں، پولیس
مزید پڑھیئےامریکا ایران پر عائد تمام غیرقانونی پابندیاں فوری طور پر ختم کرے، چین
امریکا نے جوہری معاہدے سے علیحدہ ہوکر خطے میں تناؤ پیدا کیا، ترجمان چینی وزارت خارجہ
مزید پڑھیئےمیانمار میں فوجی قیادت کے حکم پر انٹرنیٹ سروس معطل
فوجی قیادت کے خلاف جاری احتجاج میں اب تک 550 افراد ہلاک ہوچکے ہیں
مزید پڑھیئےایم نائن موٹروے پر ہنگامہ آرائی‘ حلیم عادل شیخ پر فرد جرم عائد
مجھے سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا، حلیم عادل شیخ
مزید پڑھیئےکراچی کےلیے 900 میگاواٹ کا وعدہ کیا تھا 1000 میگاواٹ دیں گے، اسد عمر
مہنگائی حکومت کے لیے بہت بڑا چیلنج ہے، وفاقی وزیر منصوبہ بندی کا تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےشعبہ ایمرجنسی میں اعلیٰ ترین غیر ملکی ڈگری حاصل کرنیوالی پہلی پاکستانی ڈاکٹر
ڈاکٹر سنیعہ چاہتی ہیں کہ وہ دیگر ڈاکٹرز کو بھی اس شعبے میں تربیت دیں
مزید پڑھیئےمالی میں اقوام متحدہ کے امن دستوں پر فائرنگ، 4 فوجی اہلکار ہلاک
مالی میں اقوام متحدہ کے امن مشن کے 13 ہزار فوجی تعینات ہیں
مزید پڑھیئےپیپلز پارٹی بےاصولی پرقائم رہی تو اس کا پی ڈی ایم کیساتھ چلنا مشکل…
پیپلزپارٹی نے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈرکے لیے جس طرح ووٹ لیے وہ غلط تھا، رانا ثنا اللہ
مزید پڑھیئےپولیس نے کراچی کے متعدد تجارتی مراکز بند کرادیے
ہفتے میں کون سے دو دن کاروبار بند ہوگا، اس کا تعین مقامی انتظامیہ کرے گی، محکمہ داخلہ
مزید پڑھیئےچیتے اور انسانوں کے درمیان خوف ناک تصادم ، تصاویر وائرل
واقعہ بھارتی شہر جےپور کے نیشنل پارک میں پیش آیا جہاں درمیان سے گزرنے والی سڑک پر چیتا بائیک سے ٹکرا گیا
مزید پڑھیئےوزیرستان کے نوجوان نے بھارت کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا
عرفان محسود نے ایک منٹ میں 58 پش اپس کر کے بھارت کا عالمی ریکارڈ توڑا
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos