زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 13ارب 40کروڑ ڈالر کی سطح پر آگئے،اسٹیٹ بینک
مزید پڑھیئےتازہ ترین
عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونا سستا
صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت500 روپے گھٹ کر112900 روپے ہوگئی
مزید پڑھیئے’الیکشن کمیشن فیصلہ لکھنے کی تیاری کرلے، فارن فنڈنگ کا فیصلہ لینے آرہے ہیں‘
مریم نواز ریلی کی قیادت کریں گی،ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب
مزید پڑھیئےکلیکٹر کا امتحان پاس نہ کرنے والے 15افسران برطرف، امین فہیم کا بیٹا بھی…
ہٹائےگئے تمام افسران کو فوری طورپر ایس اینڈ جی ڈی میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے
مزید پڑھیئےسلیکٹڈ نے جرم مان لیا ہے، فارن فنڈنگ کیس میں پیشرفت پر مریم نواز…
صادق اور امین کی جعلی سند رکھنے والا اب کہتا ہے کہ واردات اس نے نہیں، اس کے ایجنٹوں نے کی، نائب صدر مسلم لیگ ن
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن کے سامنے امریکا سے فارن فنڈنگ لینے کا…
اگر کوئی ایجنٹ ہدایت کے برعکس رقم جمع کرے اور تفصیل بھی پارٹی کو نہ دے تو اس کی ذمے دار پی ٹی آئی نہیں، پی ٹی آئی
مزید پڑھیئےکرک میں مندر جلانےکے واقعے میں غفلت پر12 پولیس اہلکار نوکری سے فارغ
ڈی پی او کرک نے مزید33 پولیس اہلکاروں کو ایک سال کی معطلی کی سزا دینےکا بھی حکم دے دیا
مزید پڑھیئےبھارت: قبول اسلام میں قانونی رکاوٹیں، ہندو شہری عدالت چلاگیا
وکیل کے مطابق کلیکٹر نے ان کے مؤکل کی درخواست پر ایک سال سے کوئی فیصلہ نہیں کیا
مزید پڑھیئےخفیہ بینک اکاؤنٹس کے معاملے میں راحت فتح علی خان کو دوبارہ نوٹس ارسال
راحت فتح علی خان کو 15جنوری تک جواب جمع کرانے کی ہدایت، ابتدائی نوٹس کے بعد ایف بی آر کو مطمئن نہیں کرسکے تھے
مزید پڑھیئےجماعت اسلامی کا کراچی میں کل سے دھرنے دینے کا اعلان
کل نرسری اسٹاپ، 16 جنوری کو فائیو اسٹار چورنگی، 17 جنوری کو الہ دین پارک، 23 جنوری کو کریم آباد،28 جنوری کو شہر کے 50 مقامات پر دھرنے دیے جائیں گے
مزید پڑھیئےحکومت ایک بار پھرکلبھوشن کے معاملے پر بھارت سے رابطہ کرے، عدالت
پانچ میں سے چاربھارتی قیدی رہا ہو چکے، اسماعیل کو بھی 22 جنوری کو رہا کر دیا جائےگا، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللہ کے استفسار پر ڈپٹی اٹارنی جنرل کا جواب
مزید پڑھیئےتعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق وزرائے تعلیم و صحت کاجائزہ اجلاس طلب
تعلیم کو جاری رکھنا چاہتے ہیں لیکن طلبہ کی بہبود ہمیشہ اولین ترجیح ہو گی،وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود
مزید پڑھیئےکرپٹ عناصر کے خلاف قانونی کارروائی یقینی بنائی جائے، وزیراعظم
سزا اور جزا کے نظام کو مضبوط کیے بغیر اصلاحات ممکن نہیں،انتظامی اصلاحات کو معینہ مدت میں عملی جامہ پہنایا جائے،عمران خان
مزید پڑھیئےلاہور: گھر میں آتشزدگی، تین بچے اور دادی جاں بحق
جاں بحق ہونے والوں میں 52 سالہ خاتون رخسانہ، آٹھ سالہ عبیرہ، پانچ سالہ ہادی اور ایک سالہ حنان شامل ہیں
مزید پڑھیئےسلیم مانڈوی والا کا نیب سے متعلق تمام حقائق سینیٹ میں لانے کا اعلان
ریفرنس کے معاملے پر نیب راولپنڈی اور ہیڈکوارٹرز کے مؤقف میں تضاد ہے، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ
مزید پڑھیئےپاکستان میں جمادی الثانی 1442 ہجری کا چاند نظر آ گیا
یکم جمادی الثانی 15 جنوری بروز جمعہ ہوگی، وزارت مذہبی امور نے چاند نظر آنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
مزید پڑھیئےفضل الرحمان عالم دین ہیں، اسلام کی طرف دیکھیں اسلام آباد کی طرف نہیں
پاکستان کی سیاست بند گلی کی بجائے اب میدان میں آگئی ہے،وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید
مزید پڑھیئےسندھ کا وفاق سے ٹماٹر کی درآمد بند اور پیاز کی برآمد کھولنے کا…
ٹماٹر درآمد ہونے اور پیاز برآمد نہ ہونے کی وجہ سے ان کی قیمتیں بہت زیادہ کم ہوئی ہیں، سندھ حکومت
مزید پڑھیئےروپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر مزید گرگئی
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 160روپے 14پیسے کی سطح پر آگئی
مزید پڑھیئےدنیا بھر کے ایوانوں میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف آوازیں اٹھنے لگیں
برطانوی پارلیمنٹ میں برطانوی وزیر اور10 ارکان پارلیمنٹ نے مقبوضہ کشمیر کے باسیوں کی بے بسی کی ترجمانی کی
مزید پڑھیئےمسلم لیگ ن نے گلگت بلتستان الیکشن سے متعلق وائٹ پیپر جاری کر دیا
2020 کے انتخابات میں دھاندلی کا ری پلے گلگت الیکشن میں کیا گیا،احسن اقبال
مزید پڑھیئےسام سنگ نے سب سے سستا 5G اسمارٹ فون متعارف کروا دیا
5Gگیلگسی اے 32 میں سیلفی کیمرے کے لیے علیحدہ نوچ جبکہ فون کے پچھلے حصے میں 4 کیمرے موجود ہیں
مزید پڑھیئےسندھ میں 2 ہزار گز سے چھوٹے شادی ہالز مسمار کرنے کا فیصلہ
ایس بی سی اے نے شادی ہالز کو 6 ماہ کی مہلت دے دی، اراضی کا کمرشل ہونا اور سامنے 100 فٹ روڈ بھی لازمی قرار
مزید پڑھیئےشمالی وزیرستان۔ پاک فوج کے تین جوان شہید ۔ دو دہشتگرد ہلاک
شہید ہونے والے سپاہی آذیب احمد کا تعلق کرک، لانس نائیک عباس خان کا تعلق اورکزئی سے ہے جبکہ ضیا الاسلام بنوں کے رہائشی تھے۔
مزید پڑھیئےبھارتی فوج کی ایل او سی پرفائرنگ۔ پاک فوج کا سپاہی شہید
بھارتی اشتعال انگیزی کا پاک فوج نے بھرپور جواب دیا۔
مزید پڑھیئےخاتون ہراسگی کیس۔ بابراعظم کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم
حامزہ مختارنے اندراج مقدمہ کے لیے سیشن کورٹ میں درخواست دائرکی تھی۔
مزید پڑھیئےپانچ وفاقی وزرا کی ہنگامی پریس’’کھودا پہاڑاورنکلا چوہا‘‘
اہم ترین وزرا نے ادھرادھرکی باتیں کرکے صرف وقت ضائع کیا۔
مزید پڑھیئےامریکا کے مہنگے ترین محل کو فروخت کےلیے پیش کردیا گیا
21 کمروں اور42 واش رومز پر مشتمل گھرکی قیمت 55 ارب روپے مقررکی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےاحسان مانی اور وسیم خان میں ٹھن گئی
دونوں بڑوں کے اختلافات کی وجہ سے گراس روٹ کرکٹ پر کام نہیں ہو پارہا۔
مزید پڑھیئےریلوے میں اب کسی کو اوور ٹائم نہیں لینے دوں گا۔اعظم سواتی
ریلوے یونین سے بلیک میل نہیں ہوں گا، اب چوراورچوکیدارکا گٹھ جوڑ نہیں ہوسکتا۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos