آج صبح پری انجینئرنگ اور ہوم اکنامکس کا فزکس کا پرچہ ہے جبکہ دوپہر میں جنرل گروپ کا ریاضی کا پرچہ ہوگا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
لاہور کی شاہراہوں، گلیوں میں قربانی کے جانور کی فروخت پر پابندی
8 مختص مویشی منڈیوں میں شاہ پورکانجراں، ایل ڈی اے سٹی ڈیفنس روڈ اور دیگر شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےڈی آئی خان،سرچ آپریشن کیلئے جانے والے پولیس قافلے پر حملہ
پولیس اسکواڈ پر حملے کے بعد فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جوابی فائرنگ کے بعد حملہ آور فرار ہوگئے، دھماکے اور فائرنگ سے ایک گاڑی کو نقصان پہنچا۔
مزید پڑھیئےسی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 15 دہشتگرد گرفتار
دہشت گرد عوام میں خوف و ہراس پھیلانے کے لیے حملے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے ۔
مزید پڑھیئےرحیم یارخان،ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکارشہید
5 سے زائد ڈاکو ٹینٹ کی دکان پر واردات کرنے آئے، پولیس کے پہنچنے پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کردی اور فرار ہوگئے۔
مزید پڑھیئےاسرائیل اقوام متحدہ کی بلیک لسٹ میں شامل
یو این بلیک لسٹ میں روس، افغانستان، صومالیہ، شام، یمن، داعش اور بوکو حرام بھی شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےزرتاج گل سنی اتحاد کونسل کی قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر نامزد
پارلیمانی لیڈر کیلئے زرتاج گل، صاحبزادہ محبوب سلطان، زین قریشی اور احمد چٹھہ کا نام تجویز کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےذوالحج کا چاند نظر آگیا، ملک بھر میں عید الاضحیٰ 17 جون پیر کو…
چاند نظر آنے کے بعد ملک میں یکم ذو الحج 8 جون اور 10 ذی الحج یعنی عید الاضحیٰ 17 جون بروز پیر کو ہوگی۔
مزید پڑھیئےپاکستان ٹیم کو نساؤ کاؤنٹی اسٹیڈیم میں پریکٹس نہیں ملے گی
گرین شرٹس کا پریکٹس سیشن مقامی وقت کے مطابق کل دوپہر ساڑھے بارہ سے دن ساڑھے تین بجے تک کا ہے۔
مزید پڑھیئےعثمان ڈار کی راولپنڈی کے 12 مقدمات میں ضمانت منظور
راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے رہنما پی ٹی آئی عثمان ڈار کے خلاف 9 مئی کے 12 مقدمات کی سماعت کی
مزید پڑھیئےہتک عزت کا قانون لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
ہتک عزت قانون آئین اور قانون کے منافی ہے، ہتک عزت آرڈینیس اور ہتک عزت ایکٹ کی موجودگی میں نیا قانون نہیں بن سکتا۔
مزید پڑھیئےٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:بنگلادیش نے سری لنکا کو 2 وکٹ سے شکست دے دی
سری لنکن ٹیم نے مقررہ اوورز میں 9 وکٹ پر 124 رنز بنائے، میچ میں سری لنکن اوپنر پتہم نسانکا 28 گیندوں پر 47 رنز بنا کر ٹاپ اسکورر رہے۔
مزید پڑھیئےکراچی میں انٹر کے امتحانات جاری، دفعہ 144 نافذ
آج صبح پری انجینئرنگ اور ہوم اکنامکس کا فزکس کا پرچہ ہے جبکہ دوپہر میں جنرل گروپ کا ریاضی کا پرچہ ہوگا۔
مزید پڑھیئےافغانستان نے نیوزی لینڈ کو 84 رنز سے شکست دے دی
14 ویں میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا، افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 159 رنز بنائے۔
مزید پڑھیئےانٹرامتحانات،خاتون ممتحن نے حیوانیات کا پرچہ آئوٹ کرنے کا اعتراف کر لیا
تحریری درخواست میں ممتحن نے ناظم امتحانات سے معافی کی استدعا بھی کی ہے۔
مزید پڑھیئےمتنازع ٹویٹ، عمران خان سے ایف آئی اے کی تفتیش
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اپنے وکلا کی موجودگی میں سوالوں کے جوابات دیے۔
مزید پڑھیئےسینیٹ اجلاس میں شبلی فراز اور پلوشہ خان کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
۔اپوزیشن ارکان نے ایوان میں شدید احتجاج کرتے ہوئے چور چور کے نعرے لگائے۔
مزید پڑھیئےامریکی کرکٹر نے حارث رؤف پر بال ٹیمپرنگ کا الزام لگا دیا
فاسٹ بولر نے انگلی کے ناخن کا استعمال کرتے ہوئے گیند کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے کی کوشش کی۔
مزید پڑھیئےصدر مملکت نے پرنس رحیم آغا خان کو نشانِ پاکستان سے نواز دیا
ایوان صدر اسلام آباد میں پرنس رحیم آغا خان کو نشانِ پاکستان کا اعزاز عطا کرنے کی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
مزید پڑھیئےمجھے ڈیتھ سیل والی چکی میں رکھا گیا ہے، عمران خان
جیل میں کوئی رعایت یا سہولت نہیں مانگی، جیل میں ہوں ٹوئٹ نہیں کرسکتا، وکلا کو ٹوئٹ کی ہدایات کرتا ہوں۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےقادیانیوں کے وکلا کا جذبہ ایمانی جاگ گیا
ارتداد خانے پر شعائر اسلام کے استعمال اور مسلمانوں کو گمراہ کرنے سے متعلق کیس لڑنے سے انکار- پرکشش معاوضہ ٹھکراکر وکالت نامے واپس لے لئے- رپورٹ
مزید پڑھیئےماؤتھ واش کے استعمال سے کینسر کا خطرہ
الکحل پر مشتمل اجزا مائیکرو بایوم پر منفی اثر ڈال کر مسوڑھوں کی بیماریاں بڑھاتے ہیں-بیلجیم کے ماہرین کی تازہ تحقیق میں انکشاف
مزید پڑھیئےقطر کو افغانستان سے آئوٹ کرنے کیلیے امارات کوشاں
افغان وزیر داخلہ سراج حقانی اور خفیہ ادارے کے سربراہ مولوی واثق کو دبئی دورے پر بلانا اسی سلسلے کی کڑی ہے- یو اے ای4 افغان ایئرپورٹس کا ٹھیکہ لے چکا-
مزید پڑھیئےکراچی میں 25 شیلٹر ہومز کے ہولناک حقائق
لاوارث بچے اور بچیوں کو غیر انسانی ماحول میں رکھا جا رہا ہے-فرش پر سلایا جاتا ہے- قیدیوں کی طرح باندھ دیا جاتا ہے-بچیوں کی شادی کاریکارڈ غائب-
مزید پڑھیئےپاک بحریہ کی جاپان اور اسپین کے ساتھ مشترکہ بحری مشقیں
مشقوں کا مقصد خطے میں موجود بحری افواج کے درمیان باہمی تعلقات کو مزید مضبوط بنانا اور باہمی تعاون کو بڑھانا ہے۔
مزید پڑھیئےغزہ میں پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی حملے میں بھارتی میزائل استعمال
حملے میں اسرائیل نے بھارتی ساختہ میزائل سے پناہ گزین کیمپ کو نشانہ بنایا جو میزائل پر لگے ’’میڈ ان انڈیا‘‘ لیبل سے واضح ہے۔
مزید پڑھیئےنکاح عدت کیس، عمران خان، بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف اپیلوں پر فریقین…
ہم نے شکایت کنندہ کو نوٹس کیا تھا، وہ نہیں آنا چاہتے تو نہ آئیں عدالت کیس سنے گی،جج
مزید پڑھیئےعالیہ حمزہ کا 4روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
عدالت نے کہاکہ عالیہ حمزہ کو 11جون کو دوبارہ پیش کیا جائے۔
مزید پڑھیئےجوڈیشل کمیشن نے ججز تقرری کیلیے 3ناموں کی منظوری دیدی
چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ ، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ اور جج جسٹس شاہد بلال کے ناموں کی سفارش کردی گئی۔
مزید پڑھیئےکراچی کے لیے بجلی 10 روپے ایک پیسے فی یونٹ مہنگی
بجلی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی۔ جون میں میں 2 روپے 68 پیسے فی یونٹ اور جولائی میں 3 روپے 11 پیسے فی یونٹ اضافی وصول کیے جائیں گے۔
مزید پڑھیئے