ثابت ہوگیا کہ حکومت نے ٹی ایل پی کے خلاف کریک ڈاؤن آسیہ ملعونہ کو بھگانے کے لیے کیا تھا۔ شفیق امینی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
بھارت نے راحت فتح علی خان کیخلاف منی لانڈرنگ کا پرانا کیس کھول لیا
بھارت نے پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان کے خلاف منی لانڈرنگ کا ایک پرانا کیس کھول لیا ہے اور کے خلاف کارروائی شروع کردی ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ نے بدھ کو خبر دی کہ بھارت کے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے راحت فتح علی خان کو غیرقانونی طور پر 2 کروڑ …
مزید پڑھیئےآئی فون کی خرابی نے فون سے جاسوسی کا خطرہ بے نقاب کر دیا
فیس ٹائم سافٹ ویئر سے ملائی گئی کال اگر نہ بھی اٹھائی جائے تو کال کرنے والا شخص کچھ دیر کے لیے دوسری جانب موجود شخص کی باتیں سن سکتا ہے۔
مزید پڑھیئےپیٹرول کی قیمت میں کمی کی سفارش
وگرانےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری پٹرولیم ڈویژن کوبھیج دی
مزید پڑھیئےٹاورز کے مالک کیسے بنے یہ پوچھنا جرم ہے کیا؟چیئرمین نیب
نیب بیوروکریسی کے کام میں رکاوٹ نہیں ،آسانیاں پیدا کرنے والا ادارہ ہے.جاوید اقبال
مزید پڑھیئےاسلامی نظریاتی کونسل نے حج سبسڈی جائز قراردیدی
ریاست مدینہ کے حتمی خدوخال کےلیے 4 رکنی کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے۔قبلہ ایاز
مزید پڑھیئےجنوبی افریقہ نے پانچ میچوں کی سیریز2۔3 سے جیت لی
پاکستان کو7وکٹوں سے شکست۔قومی ٹیم نے 8وکٹوں کے نقصان پر240 رنزبنائے تھے
مزید پڑھیئےخصوصی میڈیکل بورڈ کے ڈاکٹرز کی جانب سے نواز شریف کا طبی معائنہ
میڈیکل بورڈ نوازشریف کی صحت کے متعلق سفارشات محکمہ داخلہ کو بھجوائے گا
مزید پڑھیئےحمزہ شہباز کو بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی
حمزہ شہباز کا نام نیب کی درخواست پر ای سی ایل میں ڈالا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نے شک کا فائدہ دیتے ہوئے ملزم کی عمر قید کی سزاختم…
چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے منشیات بر آمدگی کیس کی سماعت کی.
مزید پڑھیئےفریال تالپور کی سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف الگ نظرثانی کی درخواست دائر
دائردرخواست میں سپریم کورٹ سے 7جنوری کے فیصلے پر نظرثانی کی استدعا کی گئی۔
مزید پڑھیئےبھاری نفری کے باوجود آسیہ بریت کیخلاف مظاہرے-درجنوں گرفتار
فیض آباد پر مظاہرے کی کوشش پولیس نے ناکام بنادی۔ نفری تعینات- کراچی اور لاہور میں تحریک لبیک کے امیر گرفتار۔ مختلف شہروں میں محدود احتجاج
مزید پڑھیئےانور مجید اور دیگر نے سپریم کورٹ کے فیصلےکیخلاف نظر ثانی اپیل دائر کردی
سپریم کورٹ کے 7 جنوری کے حکم نامے میں سقم ہیں جن کو صحیح کرنا ضروری ہے۔درخواست میں موقف
مزید پڑھیئےعمر قید کا مجرم 11 برس بعد رہا
سپریم کورٹ نے عمرقید کے مجرم عبدالخالق کو 11 برس بعد رہا کر دیا۔
مزید پڑھیئےمحکمہ داخلہ پنجاب نےساہیوال آپریشن کے طریقہ کار کو غلط قراردیدیا
تسلیم کرتے ہیں کارروائی کا طریقہ غلط تھا، ایڈیشنل سیکرٹری پنجاب
مزید پڑھیئےبھارت کا راحت فتح علی خان پر رقم کی غیرقانونی منتقلی کا الزام
راحت فتح علی خان کو 2 کروڑ روپے کی رقم بیرون ملک منتقلی کے الزام میں شوکاز نوٹس دیا گیا۔ بھارتی میڈیا
مزید پڑھیئےسانحہ ساہیوال کے مدعی جلیل کا ملزمان کی شناخت پریڈ سے انکار، پریڈ مؤخر
ہم کس کی شناخت پریڈ کریں۔ جے آئی ٹی اور پولیس کو معلوم ہے ہمارے مقتولین کے قاتل کون ہیں۔مدعی جلیل
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ پنجاب کی ٹوبہ ٹیک سنگھ آمد،قافلے میں کتنی گاڑیاں تھیں؟
پنجاب حکومت کے سادگی کے پروٹوکول 26 گاڑیوں پر مشتمل ہوتا ہے۔
مزید پڑھیئےسندھ ہائی کورٹ ، تفتیشی افسرکی غیر حاضری پرعدالت نیب حکام پر برہم
نیب کوقومی ادارہ بنائیں، خوف کی علامت نہیں، چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ برہم
مزید پڑھیئے’ پی ٹی آئی جنوبی افریقہ میں ڈیمز فنڈ ریزنگ مہم چلائےگی‘
ڈیمز فنڈ ریزنگ مہم میں وزیراعظم عمران خان کا دستخط شدہ بیٹ اور گیند نیلامی کے پیش کیے جائیں گے۔سینیٹر فیصل جاوید
مزید پڑھیئےشادی کی عمر کی حد 18 سال مقرر کرنے کا بل منظور
بل کابینہ کی منظوری کے لئے بھجوا دیا گیا، آئندہ ماہ پارلیمنٹ میں پیش کردیا جائے گا، وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری
مزید پڑھیئےڈیفنس کے نجی بینک میں چوری کی واردات کا مقدمہ درج
مقدمہ بینک کے آپریشن مینیجر نوشاد حسین کی مدعیت میں تھانہ ڈیفنس میں درج کیا گیا۔
مزید پڑھیئےنقیب قتل کیس میں مفرور ملزمان کو اشتہاری قراردینے کی کارروائی کا حکم
سات مفرور ملزمان سے متعلق تفتیشی افسر کا بیان ریکارڈ۔ کیس کی مزید سماعت 9 فروری تک ملتوی ۔
مزید پڑھیئےکوئٹہ کے مغوی سرجن ابراہیم 5 کروڑ تاوان دے کر رہا
نیورو سرجن ابراہیم خلیل کو 13 دسمبر کو کوئٹہ سے اغواء کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےمحکمہ داخلہ سندھ کالاپتا افراد کے 86 فیصد معاملات حل ہونے کا دعوی
520 جبری گمشدہ اور لاپتا افراد کے کیس حل طلب ہیں، محکمہ داخلہ سندھ کی رپورٹ
مزید پڑھیئےفلپائن میں مسجد پر دستی بم حملے میں 2 افراد جاں بحق
دستی بم حملہ آج صبح مسجد کے اندر کیا گیا جس میں مسجدمیں سوئے ہوئے افراد کو نشانہ بنایا گیا۔
مزید پڑھیئےکوہاٹ میں فائرنگ سےایک خواجہ سرا جاں بحق،2زخمی
زخمی خواجہ سراؤں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےرہائی کی خوشی میں فائرنگ کرنے والا یوسی چیئر مین دوبارہ گرفتار
یوسی چیئرمین اور اسکے ساتھیوں کی رہائی پر ان کے حامیوں نے بھرے بازار میں آندھادھند فائرنگ کردی۔
مزید پڑھیئےملک کے بیشتر شہروں میں آج سے بارش کا نیا سلسلہ شروع
آج سے ملک بھر میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہوجائے گا۔ محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےپارلیمنٹ نے بیک اسٹاپ میں ترمیم کےساتھ ڈیل کی حمایت کردی،تھریسامے
برطانوی پارلیمنٹ میں بریگزٹ سے متعلق پانچ بل مسترد اور دوبل پاس ہونے کے بعدبرطانوی وزیراعظم تھریسامے کاکہنا ہے کہ آج اکثریت نےبیک اسٹاپ میں ترمیم کےساتھ ڈیل کی حمایت کردی ہے۔ نجی ٹی وی چینل نے برطانوی میڈیا کے حوالے سے بتایا ہے کہ برطانوی پارلیمنٹ میں بریگزٹ سے متعلق پانچ …
مزید پڑھیئے