دستی بم حملہ آج صبح مسجد کے اندر کیا گیا جس میں مسجدمیں سوئے ہوئے افراد کو نشانہ بنایا گیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کوہاٹ میں فائرنگ سےایک خواجہ سرا جاں بحق،2زخمی
زخمی خواجہ سراؤں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےرہائی کی خوشی میں فائرنگ کرنے والا یوسی چیئر مین دوبارہ گرفتار
یوسی چیئرمین اور اسکے ساتھیوں کی رہائی پر ان کے حامیوں نے بھرے بازار میں آندھادھند فائرنگ کردی۔
مزید پڑھیئےملک کے بیشتر شہروں میں آج سے بارش کا نیا سلسلہ شروع
آج سے ملک بھر میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہوجائے گا۔ محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےپارلیمنٹ نے بیک اسٹاپ میں ترمیم کےساتھ ڈیل کی حمایت کردی،تھریسامے
برطانوی پارلیمنٹ میں بریگزٹ سے متعلق پانچ بل مسترد اور دوبل پاس ہونے کے بعدبرطانوی وزیراعظم تھریسامے کاکہنا ہے کہ آج اکثریت نےبیک اسٹاپ میں ترمیم کےساتھ ڈیل کی حمایت کردی ہے۔ نجی ٹی وی چینل نے برطانوی میڈیا کے حوالے سے بتایا ہے کہ برطانوی پارلیمنٹ میں بریگزٹ سے متعلق پانچ …
مزید پڑھیئےبرازیل میں ڈیم حادثے کی ہلاکتیں84ہوگئیں ،42 کی شناخت
300سےزائدافراد اب بھی لاپتہ ہیں جن کی تندہی سے تلاش کاکام جاری ہے۔
مزید پڑھیئےنئے امریکی انٹیلی جنس چیف نےٹرمپ کےموقف کی مکمل نفی کردی
شمالی کوریا ایٹمی ہتھیار بنانے کی کوشش نہیں کررہا ہے، داعش اب بھی شام اورعراق میں ہزاروں جنگجوؤں کوکمان کررہی ہے۔ڈین کوٹس
مزید پڑھیئےاپوزیشن لیڈر جریمی کوربن وزیراعظم تھریسامے سے ملاقات پر آمادہ
وزیراعظم تھریسامے کاکہنا ہے کہ آج اکثریت نےبیک اسٹاپ میں ترمیم کےساتھ ڈیل کی حمایت کردی ہے
مزید پڑھیئےبریگزٹ پر برطانوی پارلیمنٹ میں 5 ترمیمی بل مسترد۔ 2 منظور
اپوزیشن لیڈرجیرمی کاربن نے برطانوی وزیراعظم تھریسامے سے ملاقات پر آمادگی ظاہر کردی ہے
مزید پڑھیئےفلسطینی وزیراعظم کابینہ سمیت مستعفیٰ ہوگئے
قومی اتحاد کی جانب سے وزیراعظم اور کابینہ کے مستعفیٰ ہونے کی تصدیق کردی گئی ہے
مزید پڑھیئےبنگلہ دیش کا پاکستان کی خاتون ہائی کمشنر کو قبول کرنے سے انکار
نامزد خاتون ہائی کمشنر تقلین سیدہ کی جگہ نیا نام مانگا ہے
مزید پڑھیئےرینجرز کے خصوصی اختیارات میں 90 دن کی توسیع
وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد خصوصی اختیارات میں 5 اپریل تک توسیع کی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےچوری کے موبائل فون فروخت کرنے والے 25 دکاندار پکڑے گئے
سخی حسن پر واقع سرینا موبائل مارکیٹ میں پولیس اور رینجرز نےمشترکہ آپریشن کیا۔
مزید پڑھیئےایم کیو ایم نے پی ٹی آئی کے عشائیے کا بائیکاٹ کر دیا
سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی کی حمایت نہ کرنے کا اعلان
مزید پڑھیئےعمران خان کی پنشن میں 20 فیصد اضافہ
پی سی بی نے 60 سال سے زائد عمر کے کرکٹرز کی پنشن میں اضافہ کیا ہے
مزید پڑھیئےدہلی اقلیتی کمیشن نے ذاکر نائیک کو بدنام کرنے کا نوٹس لے لیا
انگریزی اخبارسے وضاحت طلب کر لی،جواب دینے کے لیے 11 فروری تک کا وقت دیا گیا
مزید پڑھیئےلورا لائی حملہ۔800امیدواروں کو بحفاظت نکالا۔ترجمان پاک فوج
سیکیورٹی فورسز نے تینوں حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا۔آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےبنوں میں گھرمیں دھماکہ سے 6 افرادجاں بحق
دھماکے سے گھر تباہ ہو گیا، مرنے والوں میں میاں بیوی اور4 بچے شامل ہیں
مزید پڑھیئےچینی قونصلیٹ حملے کا سہولت کار شارجہ سے گرفتار
سی ٹی ڈی کے مطابق چینی قونصلیٹ پرحملے کے وقت سہولت کار شہر میں موجود تھا
مزید پڑھیئےکراچی میں بجلی کاایک اور بڑا بریک ڈائون،متعددعلاقے تاریک
کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی کے بریک ڈائون کے حوالے سے ابھی تک کچھ نہیں بتایا گیا
مزید پڑھیئےشعیب اختر نے تنقید نہیں ذاتی حملے کیے۔سرفراز احمد
چار میچوںپر پابندی کا سامنا کرنے والے قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد وطن واپس پہنچ گئے
مزید پڑھیئےکراچی سے خودکش بمبارکو گرفتار کرنے کا دعویٰ
رحمان عرف استاد جی سے بڑی تعدادمیں بارودی مواد بھی برآمدکرلیاگیا،سی ٹی ڈی
مزید پڑھیئےآسیہ بریت کیخلاف اپیل مسترد ہونے پر کئی شہروں میں مظاہرے
تحریک لبیک کے قائم مقام امیر علامہ ڈاکٹر شفیق امینی نے عوام سے فوری طور پر سڑکوں پرنکلنے کی اپیل کی۔
مزید پڑھیئےحنیف عباسی انجیو گرافی کے بعد انتہائی نگہداشت وارڈ میں منتقل
دو روز قبل طبیعت بگڑنے کے بعد انہیں پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا گیا تھا
مزید پڑھیئےملک بھرمیں چائلڈ لیبرکا سروےکرانےکافیصلہ
بچوں کو غربت سے نکالنے اور تعلیم دلوانے کی جامع پالیسی بنانے کا فیصلہ بھی کیا گیا
مزید پڑھیئے’اٹھارویں ترمیم پر آنچ نہیں آنے دونگا لانگ مارچ کرنا پڑا تو کرونگا‘
پاکستان کے عوام نے ہمیں ووٹ اس لئے نہیں دیا کہ ہم پارلیمان کو بھول جائیں۔ چیئرمین بلاول بھٹو
مزید پڑھیئےآسیہ آج رات تک پاکستان چھوڑ دے گی۔وکیل آسیہ بی بی
سپریم کورٹ نے آئین و قانون کے مطابق نظر ثانی درخواست مسترد کی،وکیل آسیہ بی بی
مزید پڑھیئےعثمان بزدار نے آئی جی پنجاب سے ہاتھ کیوں نہیں ملایا؟
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے آج پولیس ٹریننگ اسکول میں پاسنگ آوٹ پریڈ میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔
مزید پڑھیئےسینیٹ کمیٹی نے ساہیوال جے آئی ٹی مسترد کردی-ذیشان کی والدہ کی فریادیں
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ چیئرمین رحمان ملک کی زیر صدارت اجلاس۔ساہیوال سانحے پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ ۔
مزید پڑھیئےگواہ جھوٹے ثابت نہیں ہوئے-وکیل درخواست گزار
مسلمانوں کو متشدد کہنا غلط ہے۔ غلام مصطفیٰ- ہم غلط تھے تو ہائیکورٹ نے ہمارے حق میں فیصلہ کیوں دیا۔ مدعی
مزید پڑھیئے