عدالت نے اپنے فیصلے میں قرار دیا کہ درخواست گزار ایک بھی وجہ نہیں بتا سکا جسکی بنیاد پرنظر ثانی کی جاسکے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
مقتول خلیل کے گھر میں رپورٹر نے کیا دیکھا؟
’’تم اپنے مقدر سے نہیں بھاگ سکتے‘‘ اریبہ کا آخری سبق۔ ٹیلی ویژن والے پاگل بنا رہے ہیں۔ نوجوان کا ردعمل
مزید پڑھیئےلورالائی میں ڈی آئی جی دفتر پرحملہ۔9پولیس اہلکارشہید
ڈی آئی جی پولیس کے دفتر میں بھرتی کے لیے ٹیسٹ کے دوران دہشتگردوں نے حملہ کیا۔
مزید پڑھیئےوزیر خارجہ سے روسی صدر کے نمائندہ خصوصی کی ملاقات
افغانستان کے مسئلے کے حل کے لیے پاکستان کا کردار انتہائی اہم ہے، ضمیر کابلوف
مزید پڑھیئےسعید غنی کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر
عدالت سعید غنی کےخلاف کارروائی کر کےتا حیات نااہل قرار دے۔درخواست میں استدعا
مزید پڑھیئےکراچی میں گارڈ نے ہی بینک کے لاکرز کا صفایا کردیا
ڈیفنس میں واقع نجی بینک کا سیکیورٹی گارڈ لاکرز سے 65 لاکھ روپے لو ٹ کر فرار۔
مزید پڑھیئے’آسیہ مسیح کی بریت کیخلاف اپیل کے فیصلے سے قبل گرفتاریاں‘
پرامن احتجاج عوام کا حق ہے- چیئرمین ڈیفنس آف پاکستان- کوریج رکوانے کی بھی کوششیں
مزید پڑھیئےشہباز شریف لندن میں 4 فلیٹس کے مالک
شہباز شریف کے لندن میں 4 فلیٹس ہیں جو 2005 سے 2007 کے دوران خریدے گئے۔ ایف بی آر
مزید پڑھیئےشہباز شریف اور خواجہ برادران کی گرفتاری پر وفاقی حکومت اور نیب کو نوٹس
چیئرمین نیب کا دوران انکوائری کسی بھی ملزم کو گرفتار کرنے کا اقدام آئین سے متصادم ہے، درخواست گزار
مزید پڑھیئےکراچی سمیت سندھ بھر میں ڈاکٹروں کی دوسرے روز بھی ہڑتال ،او پی ڈیز…
ہڑتال کے باعث مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے.مریضوں کا کہنا ہے کہ وہ اسپتالوں میں بے یارو مددگار پڑے ہیں.
مزید پڑھیئےوزیراعلی پنجاب کی ملتان آمد سے قبل مارکیٹیں بند ۔دکاندار پریشان
عثمان بزدار کی ملتان آمد سے قبل ہی سیوڑہ چوک، سورج میانی، چونگی نمبرایک کی تمام دکانیں بند کرادی گئیں۔
مزید پڑھیئےآصف زرداری کی نااہلی کیلئےدرخواست پر اعتراضات ختم۔ سماعت کیلئے مقرر
سیاسی لڑائی سیاسی فورم پر لڑنی چاہیے، اسلام آباد ہائی کورٹ
مزید پڑھیئےسانحہ ساہیوال جیسے واقعے سے بچنے کیلئے مراسلہ جاری
آئندہ ایسے واقعات کے ذمہ داران سے سختی سے نمٹا جائے گا، آئی جی پنجاب
مزید پڑھیئےاسٹیم سیل ٹیکنالوجی کامیاب ، مفلوج نوجوان کے بازوکام کرنے لگے
مفلوج نوجوان کے اعصابی نظام میں اسٹیم سیل داخل کئے گئے تھے جس کامثبت رزلٹ سامنے آیا ۔
مزید پڑھیئےسانحہ ساہیوال کے متاثرین کے ورثا سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے سامنے پیش
ارکان کمیٹی نے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا اور انصاف کی فراہمی و تحفظ کی یقین دہانی کرائی۔
مزید پڑھیئےٹرمپ5فروری کواسٹیٹ آف دی یونین خطاب کریں گےاسپیکر نینسی پلوسی
نینسی پلوسی کے مطابق سیاسی رہنماؤں کےاتفاق رائےسےاسٹیٹ آف دی یونین خطاب کی تاریخ طےکی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےشکرگڑھ،نارووال،ظفروال روڈپرحدنگاہ50میٹر رہ گئی
اسلام آباد سمیت ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔
مزید پڑھیئےروسی صدرکےنمائندہ خصوصی برائےافغانستان ضمیرکابلوف پاکستان پہنچ گئے
دفترخارجہ کےسینئرحکام اورروسی سفارت خانے کے عملے نےایئرپورٹ پر ضمیر کابلوف کااستقبال کیا۔
مزید پڑھیئےسانحہ ساہیوال کے متاثرین کو مکمل تحفظ اور قانونی مدد فراہم کی جائے گی،ندیم…
ورثاجس طرح چاہیں گے تحقیقات اسی طرح ہی ہونگی، ناقص تفتیش کے الزامات کی تحقیقات شروع کردیں ہیں.
مزید پڑھیئےٹیکسی سےکثیر مقدار میں گٹکابنانےکاخام مال برآمد،خواتین سمیت6گرفتار
کثیرمقدارمیں خام مال کارٹن اوربوریوں میں چھپایا ہوا تھا.مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع
مزید پڑھیئےپاکستان کسٹمزسروس کے8افسران کی گریڈ21میں ترقی
گریڈ 21میں ترقی پانے والے کسٹم افسران کی ترقی کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےآج رات ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیشگوئی
پنجاب کےمیدانی علاقوں،بالائی سندھ میں بعض مقامات پر شدیددھند پڑنےکاامکان ہے۔
مزید پڑھیئےپشاورکے نواحی علاقہ کگہ ولہ سے 2 نوجوانوں کی لاشیں ملیں
پولیس نے دونوں نوجوانوں کی لاشیں پوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال منتقل کرکے قتل کی رپورٹ درج کرلی ہے.
مزید پڑھیئےافغانستان سے انخلاکی تیاری کا ٹاسک نہیں دیا گیا، پیٹرک شین ہین
سیکریٹری جنرل نیٹو اسٹولسبرگ نے کہا کہ اس وقت تک افغانستان سے نہیں جائیں گے جب تک یقین نہ ہو کہ مقصد پورا ہو چکا
مزید پڑھیئےآسیہ بریت کیخلاف آج سماعت کیلئے بھاری سیکورٹی طلب- لارجر بنچ کا لبیک مطالبہ
سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ شفیق امینی۔ اپیل مسترد ہونے پر آسیہ کو چند گھنٹوں میں نکال لیا جائے گا۔ برطانوی اخبار
مزید پڑھیئےایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی اسامہ قادری کو دھمکیاں
واٹس ایپ پیغام میں اسامہ قادری سے 25لاکھ روپے بھتہ طلب کیا گیا ہے
مزید پڑھیئےشہباز شریف کے پروڈکشن آرڈر کون جاری کرے گا؟ فیصلہ ہوگیا
31 جنوری کو پی اے سی اجلاس کے پروڈکشن آرڈر اسپیکرجاری کرے گا
مزید پڑھیئےپی ایس ایل کا چوتھا ایڈیشن دبئی میں آخری ایڈیشن ہوگا
پاکستان کے21کروڑمیں سے15کروڑلوگ کرکٹ،سیاست کےایکسپرٹ ہیں،فواد چوہدری
مزید پڑھیئےطورخم بارڈر 24 گھنٹے کھلا رکھنے کی ہدایت
شہزاد ارباب کی زیرصدارت اجلاس میں طورخم بارڈر کھلنے کا دورانیہ بڑھانے کے حوالے سے امور پر غور کیا گیا
مزید پڑھیئےعمران خان بے اختیار وزیراعظم ہیں۔آصف زرداری
وہ سلیکٹڈ خود ہیں اورالزام دوسروں کو دیتے ہیں،نیا الیکشن ہوگا لیکن ابھی تاریخ نہیں دے سکتا
مزید پڑھیئے