سیاسی لڑائی سیاسی فورم پر لڑنی چاہیے، اسلام آباد ہائی کورٹ
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سانحہ ساہیوال جیسے واقعے سے بچنے کیلئے مراسلہ جاری
آئندہ ایسے واقعات کے ذمہ داران سے سختی سے نمٹا جائے گا، آئی جی پنجاب
مزید پڑھیئےاسٹیم سیل ٹیکنالوجی کامیاب ، مفلوج نوجوان کے بازوکام کرنے لگے
مفلوج نوجوان کے اعصابی نظام میں اسٹیم سیل داخل کئے گئے تھے جس کامثبت رزلٹ سامنے آیا ۔
مزید پڑھیئےسانحہ ساہیوال کے متاثرین کے ورثا سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے سامنے پیش
ارکان کمیٹی نے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا اور انصاف کی فراہمی و تحفظ کی یقین دہانی کرائی۔
مزید پڑھیئےٹرمپ5فروری کواسٹیٹ آف دی یونین خطاب کریں گےاسپیکر نینسی پلوسی
نینسی پلوسی کے مطابق سیاسی رہنماؤں کےاتفاق رائےسےاسٹیٹ آف دی یونین خطاب کی تاریخ طےکی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےشکرگڑھ،نارووال،ظفروال روڈپرحدنگاہ50میٹر رہ گئی
اسلام آباد سمیت ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔
مزید پڑھیئےروسی صدرکےنمائندہ خصوصی برائےافغانستان ضمیرکابلوف پاکستان پہنچ گئے
دفترخارجہ کےسینئرحکام اورروسی سفارت خانے کے عملے نےایئرپورٹ پر ضمیر کابلوف کااستقبال کیا۔
مزید پڑھیئےسانحہ ساہیوال کے متاثرین کو مکمل تحفظ اور قانونی مدد فراہم کی جائے گی،ندیم…
ورثاجس طرح چاہیں گے تحقیقات اسی طرح ہی ہونگی، ناقص تفتیش کے الزامات کی تحقیقات شروع کردیں ہیں.
مزید پڑھیئےٹیکسی سےکثیر مقدار میں گٹکابنانےکاخام مال برآمد،خواتین سمیت6گرفتار
کثیرمقدارمیں خام مال کارٹن اوربوریوں میں چھپایا ہوا تھا.مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع
مزید پڑھیئےپاکستان کسٹمزسروس کے8افسران کی گریڈ21میں ترقی
گریڈ 21میں ترقی پانے والے کسٹم افسران کی ترقی کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےآج رات ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیشگوئی
پنجاب کےمیدانی علاقوں،بالائی سندھ میں بعض مقامات پر شدیددھند پڑنےکاامکان ہے۔
مزید پڑھیئےپشاورکے نواحی علاقہ کگہ ولہ سے 2 نوجوانوں کی لاشیں ملیں
پولیس نے دونوں نوجوانوں کی لاشیں پوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال منتقل کرکے قتل کی رپورٹ درج کرلی ہے.
مزید پڑھیئےافغانستان سے انخلاکی تیاری کا ٹاسک نہیں دیا گیا، پیٹرک شین ہین
سیکریٹری جنرل نیٹو اسٹولسبرگ نے کہا کہ اس وقت تک افغانستان سے نہیں جائیں گے جب تک یقین نہ ہو کہ مقصد پورا ہو چکا
مزید پڑھیئےآسیہ بریت کیخلاف آج سماعت کیلئے بھاری سیکورٹی طلب- لارجر بنچ کا لبیک مطالبہ
سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ شفیق امینی۔ اپیل مسترد ہونے پر آسیہ کو چند گھنٹوں میں نکال لیا جائے گا۔ برطانوی اخبار
مزید پڑھیئےایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی اسامہ قادری کو دھمکیاں
واٹس ایپ پیغام میں اسامہ قادری سے 25لاکھ روپے بھتہ طلب کیا گیا ہے
مزید پڑھیئےشہباز شریف کے پروڈکشن آرڈر کون جاری کرے گا؟ فیصلہ ہوگیا
31 جنوری کو پی اے سی اجلاس کے پروڈکشن آرڈر اسپیکرجاری کرے گا
مزید پڑھیئےپی ایس ایل کا چوتھا ایڈیشن دبئی میں آخری ایڈیشن ہوگا
پاکستان کے21کروڑمیں سے15کروڑلوگ کرکٹ،سیاست کےایکسپرٹ ہیں،فواد چوہدری
مزید پڑھیئےطورخم بارڈر 24 گھنٹے کھلا رکھنے کی ہدایت
شہزاد ارباب کی زیرصدارت اجلاس میں طورخم بارڈر کھلنے کا دورانیہ بڑھانے کے حوالے سے امور پر غور کیا گیا
مزید پڑھیئےعمران خان بے اختیار وزیراعظم ہیں۔آصف زرداری
وہ سلیکٹڈ خود ہیں اورالزام دوسروں کو دیتے ہیں،نیا الیکشن ہوگا لیکن ابھی تاریخ نہیں دے سکتا
مزید پڑھیئےمحکمہ موسمیات کی کراچی میں پھربارش کی پیشگوئی
مغربی ہواؤں کا نیا بارش دینے والا سلسلہ منگل کی شام یا رات ملک میں داخل ہوگا
مزید پڑھیئےافغانستان سے انخلا کیلئے طالبان کے ساتھ فریم ورک پر اتفاق ہوگیا-امریکی ایلچی
جزئیات طے ہونا باقی ہیں۔زلمے خلیل-امریکہ کی دو شرائط معاملہ مشکل کر سکتی ہیں- معاہدے کا ایک مسودہ گردش میں ہے-نیویارک ٹائمز
مزید پڑھیئےسندھ نے این ایف سی میں حصہ کم کرنے کی مخالفت کردی
زیادہ تر دہشتگرد کراچی کی جانب آئے ہیں جس کے نتیجے میں صوبائی حکومت کو سیکیورٹی کی مد میں اخراجات میں اضافہ کرناپڑاہے
مزید پڑھیئےعمر سرفراز چیمہ پی ٹی آئی کے مرکزی ترجمان مقرر
چیئرمین عمران خان کی منظوری سےعمرسرفرازچیمہ کوپی ٹی آئی کامرکزی سیکریٹری اطلاعات مقرر کیا گیا ہے
مزید پڑھیئےادا کارہ ریما کو زہر دے کر مارنے کی کوشش کا انکشاف
مجھے زہر دینے کے لیے ساتھی ادا کارہ کو ایک لاکھ روپے بھی دیے گئے تھے۔اداکارہ ریما
مزید پڑھیئےپاکستان میں پہلی بار ہندو خاتون کو سول جج تعینات کردیا گیا
ثمن بودانی نے جوڈیشل افسران کا امتحان پاس کیا اور میرٹ لسٹ میں 54 ویں نمبر پرآئیں
مزید پڑھیئےسانحہ ساہیوال ۔چاروں افراد کے سر میں گولیاں ماری گئیں
13 سالہ اریبہ کو 6 گولیاں لگیں جس سے اس کی پسلیاں بھی ٹوٹ گئیں
مزید پڑھیئےسینیٹ کمیٹی نے سانحہ ساہیوال کے متاثرین کو کل بلالیا
میری آج مقتول خلیل کے بھائی جلیل سے بات ہوئی ہے،وہ خود بتائیں گے کہ کمیٹی نے انہیں پہلے نوٹس نہیں کیا تھا۔رحمان ملک
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی نے اخلاقیات کمیٹی بنا دی۔وزیر اعظم،شہباز شریف شامل
سابق صدر آصف زرداری بھی کمیٹی کے ممبر ہیں, دیگر ممبران میں وفاقی وزرا شیخ رشید احمد، طارق بشیر چیمہ، خالد مقبول صدیقی بھی شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےمزار شریف میں پاکستانی قونصل خانہ کل سے ویزے جاری کرے گا
افغان حکام کی فول پروف سیکیورٹی یقین دہانی پرویزا سیکشن کھولنےکافیصلہ کیاگیا
مزید پڑھیئےن لیگ نے بہاو لپور اور جنوبی پنجاب صوبے کا بل قومی اسمبلی میں…
معیشت ٹوئٹ سے نہیں عملی اقدامات سے چلے گی،حکومت یو ٹرن کی ماسٹر ہے،ہربات پریو ٹرن لےلیتی ہے۔شاہد خاقان
مزید پڑھیئے