فاروق ستار کو چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی نے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر مقرر کیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
وفاقی حکومت کا وفد صدر زرداری سے ملنے نوابشاہ پہنچ گیا
ملاقات کے بعد سندھ اور پنجاب حکومت کے درمیان لفظی گولہ باری بند ہو جائے گی۔مسلم لیگ ن کےذرائع
مزید پڑھیئےویمنز کرکٹ ورلڈ کپ:آسٹریلیا نے پاکستان کو 107 رنز سے پچھاڑ دیا
ایک موقع پرآسٹریلوی ٹیم صرف 76 رنز پر 7 وکٹوں سے محروم ہو چکی تھی۔
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا کے نامزد وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی کون ہیں؟
سہیل آفریدی کا تعلق ضلع خیبر سے ہے ، 2024 میں پہلی بارصوبائی اسمبلی منتخب ہوئے، کافی عرصے تک انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے پی کے صدر رہے۔
مزید پڑھیئےعلی امین گنڈاپور کل اپنا استعفیٰ گورنر کو بھجوائیں گے ، بیرسٹر گوہر
تحریکِ انصاف کے تمام ارکانِ اسمبلی بانیٔ پی ٹی آئی سے وفادار ہیں۔ میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےنئے ٹریک کے افتتاح کے کچھ دیر بعد اسلام آباد ایکسپریس پٹڑی سے اتر…
ابتدائی اطلاعات کے مطابق کوچ نمبر 3 کے پہچے پٹری سئےاترے ہیں۔ ٹرین میں ریلوے کے کچھ افسر بھی سوار تھے، جو افتتاحی تقریب سے واپس آرہے تھے
مزید پڑھیئےاورکزئی میں شہید ہونے والے لیفٹیننٹ کرنل اور میجرکی نماز جنازہ ادا، وزیراعظم، فیلڈ…
شہدا کو ان کے آبائی علاقوں میں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا جائے گا۔آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےبانی پی ٹی آئی لوگوں کو ٹشو پیپر کی طرح استعمال کرتے ہیں،طارق فضل…
یہی تاریخ علی امین گنڈاپور کے ساتھ بھی دہرائی جا رہی ہے، میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےعلی امین گنڈا پور کا وزارت اعلیٰ سے استفیٰ دینے کا اعلان
سہیل آفریدی کو میری مکمل حمایت اور سپورٹ حاصل رہےگی ، بیان
مزید پڑھیئےخطرناک عمارتوں سےمتعلق قانون سازی کر رہے ہیں ، ناصر حسین شاہ
پریس کلب کے نئے ممبران کے لیے پلاٹوں کی قرعہ اندازی اسی ماہ کر دی جائے گی۔ں میڈیا سے بات چیت
مزید پڑھیئےانوارالحق کے استعفے یا ہٹائے جانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں،طارق فضل چوہدری
مستعفی ہونے کے بجائے اسمبلی توڑنے کو ترجیح دیں گے ۔قریبی ذرائع وزیراعظم آزادکشمیر
مزید پڑھیئےعمران خان کی ہمشیرہ سے ٹکر گنڈاپور کو مہنگی پڑ گئی، وزارت اعلیٰ سے…
پی ٹی آئی نے سہیل آفریدی کو خیبرپختونخوا کا وزیراعلیٰ نامزد کردیا، سلمان اکرم راجا کی تصدیق
مزید پڑھیئےتعلیمی بورڈ میں رہائش کے ساتھ کروڑوں روپے کے رینٹ الائونس
میٹرک و انٹر بورڈ ملازمین کو 8 برس کے دوران 10 کروڑ روپے سے زائد ادا کیے گئے-2010ء میں پہلی مرتبہ آڈٹ اعتراض لگا-
مزید پڑھیئےکابل میں انٹرنیٹ بحالی پر افغان طالبان امیر مشتعل
مولوی ہیبت اللہ نے حکم سے بغاوت قرار دیدیا- رئیس الوزرا مولانا حسن اخوند اور وزیر داخلہ سراج الدین حقانی خواتین پر عائد پابندی کے بھی خلاف ہیں-
مزید پڑھیئےگمراہ کن اشتہارات بیماریوں کا علاج یا موت کا پیغام
شوگر کا جڑ سے خاتمہ ہو یا بغیر آپریشن موتیا کا علاج طبی طور پر ممکن نہیں- نیم حکیم اتائی عوام کی جانوں سے کھیل رہے ہیں- ماہرین صحت
مزید پڑھیئےعمران خان جب کہیں گے، عہدہ چھوڑ دوں گا،علی امین گنڈا پور
انہیں ابھی وزارت اعلیٰ چھوڑنے کی کوئی باضابطہ اطلاع نہیں دی گئی،ردعمل
مزید پڑھیئےبھکر : ٹرک اور کار میں تصادم ، ایک ہی خاندان کے 4 نوجوان…
حادثے کے باعث کار مکمل طور پر تباہ ہوگئی، جاں بحق ہونے والوں میں دو سگے بھائی بھی شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےعلی امین کو ہٹانے سے متعلق مجھے کوئی اطلاع نہیں: بیرسٹر گوہر
یہ تمام افواہیں پارٹی کو تقسیم کرنے کی سازش ہیں۔چیئرمین پی ٹی آئی
مزید پڑھیئےبھارت سن لے ’’نیو نارمل‘‘ کا مقابلہ نئے، تیز اور مؤثر جوابی نارمل سےکیا…
بھارت کی کسی بھی جارحیت کا فوری اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، دشمن کی جغرافیائی برتری کے تصور کو نیست و نابود کر دیا جائے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر
مزید پڑھیئےمیانمار میں پیرا گلائیڈر حملے میں 24 افراد ہلاک،47 زخمی
پیراگلائیڈر نے مذہبی تہوار تھادنگیوٹ فیسٹیول منانے کے لیے جمع ہجوم پر2 بم گرائے ۔
مزید پڑھیئےدفاعی چیمپئن آسٹریلیا پاکستان کیخلاف مشکلات کا شکار،97 رنز پر7وکٹیں گر گئیں
نشرہ سندھو نے دو ، رامین شمیم نے دو جبکہ فاطمہ ثنا، سعدیہ اقبال نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔
مزید پڑھیئےسونے کی فی تولہ قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
فی تولہ سونے کی قیمت 8ہزار 400روپے کے اضافے سے 4لاکھ 25ہزار 178روپےہو گئی۔
مزید پڑھیئےپنجاب میں بلدیاتی انتخابات دسمبر کے آخری ہفتے میں ہوں گے ، الیکشن کمیشن
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی کمیشن نے سماعت مکمل کرنے کے بعد محفوظ فیصلہ جاری کیا۔
مزید پڑھیئےعلی امین گنڈاپور کو وزیراعلیٰ کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
عمران خان کی جانب سے سہیل آفریدی کو نیا وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئے26 ویں آئینی ترمیم:موجودہ آئین پر ہی انحصار جاری رہے گا، جسٹس امین الدین
وکلاء اور عدالت دونوں آئین پر انحصار کریں گے، اور چھبیسویں آئینی ترمیم کے قانونی چیلنج کے باوجود موجودہ آئین ہی رہنما ہوگا۔
مزید پڑھیئےپنجاب حکومت اور پرائیویٹ سیکٹر کا کاشتکاروں سے گندم خریدنے کا معاہدہ
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار کاشتکاروں کو 1000 مفت ٹریکٹر فراہم کیے گئے ہیں اور کسان کارڈ کے ذریعے اربوں روپے کی زرعی معاونت بھی دی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےپاک بھارت میچز ہماری مجبوری ہیں، بی سی سی آئی کا مؤقف
اگر کسی بڑی ٹیم نے ٹورنامنٹ سے دستبرداری اختیار کی تو اسپانسرز اور ناظرین کی دلچسپی برقرار رکھنا مشکل ہو جائے گا
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ میں چھبیسویں آئینی ترمیم کیس کی سماعت، لائیو اسٹریمنگ جاری
جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 8 رکنی آئینی بینچ سماعت کر رہا ہے
مزید پڑھیئےاورکزئی میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، لیفٹیننٹ کرنل سمیت 11 جوان شہید، 19 دہشتگرد…
شہداء میں ایک لیفٹیننٹ کرنل، سیکنڈ ان کمانڈ میجر اور دیگر 9 سپاہی شامل ہیں جنہوں نے ملک کے دفاع اور امن کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔
مزید پڑھیئےسیلاب سے پاکستان کی معاشی ترقی سست، مہنگائی میں اضافہ متوقع،عالمی بینک
زرعی پیداوار میں 10 فیصد تک کمی متوقع ہے، خاص طور پر چاول، گنا، کپاس، گندم اور مکئی کی فصلیں بری طرح متاثر ہوئیں
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos