فیصل ووڈا نے گارڈ کے بغیر وردی کے رہنے کی منطق یہ بتائی کہ وردی سردی کا مقابلہ نہیں کر پاتی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سانحہ ساہیوال۔جےآئی ٹی کوگاڑی کی تفصیلات مل گئیں
گاڑی ایل ای اے6683مارچ2012میں لاہورکی رہائشی ثمینہ مقدرکےنام رجسٹرہوئی۔جولائی2017میں گاڑی لاہورکےعظیم لیاقت کے نام ٹرانسفرہوئی۔
مزید پڑھیئےطالبان،امریکامذاکرات میں کئی نکات پرمعاہدے کی توقع
طالبان اور امریکی نمایندوں کےدرمیان بات چیت جمعےکوبھی جاری رہنےکاامکان ہے
مزید پڑھیئےپاکستانی خاتون کو27 سال سے بھارتی شہریت کا انتظار
صبا کی شادی 27 سال قبل میرٹھ کے مشہورنادر علی بینڈ والے کے خاندان میں ہوئی تھی لیکن ابھی تک بھارتی شہریت نہیں ملی
مزید پڑھیئےیو اے ای سے ایک ارب ڈالرموصول۔اسٹیٹ بینک نے تصدیق کر دی
متحدہ عرب امارات نے پاکستان کو 3 ارب ڈالرز دینے کی منظوری دی تھی،2 ارب ڈالرز آئندہ دو اقساط میں موصول ہوں گے
مزید پڑھیئےسانحہ ساہیوال کی جوڈیشل انکوائری کے لیے بنچ تشکیل
بنچ 4 فروری کو کیس کی سماعت کرے گا، چیف جسٹس سردار شمیم احمد اور جسٹس صداقت علی خان بنچ کے رکن ہوں گے
مزید پڑھیئےاپوزیشن کا نعیم الحق کے خلاف تحریک استحقاق لانے کا اعلان
انہوں نے نے اسپیکر، اپوزیشن اور پارلیمنٹ کو دھمکایا ہے، نعیم الحق پارلیمنٹ کا حصہ نہیں۔ان کی حکومت میں کیا پوزیشن ہے ؟ معلوم نہیں۔
مزید پڑھیئےپاکستان نے بھارتی میڈیا کے جھوٹے پروپیگنڈے کا پول کھول دیا
ہندوستان ٹائمز کی خبر جھوٹی اور بے بنیاد ہے،پاکستان کے خلاف مسلسل جھوٹا پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےپنجاب پولیس میں اصلاحات کا فیصلہ کیا ہے۔فواد چوہدری
ساہیوال واقعے میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےمچھر کالونی کے مکینوں کا احتجاج۔ٹائر نذر آتش۔پولیس کی شیلنگ
مکین تجاوزات کے خلاف آپریشن پراحتجاج کر رہے ہیں۔ماڑی پو روڈ پر بدترین ٹریفک جام ۔شہری پریشان
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی۔اپوزیشن کا نشستوں پر کھڑے ہو کر احتجاج
ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں،احتجاج وفاقی وزیر مراد سعید کے گرما گرم خطاب پرکیا گیا
مزید پڑھیئےکوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا۔وفاقی وزیر خزانہ
خطرے کی گھنٹی بج رہی تھی وہ رک گئی ہے،حکومت کے پانچ سال مکمل ہونے پر معیشت میں استحکام نظر آئے گا۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےآسیہ بی بی کی اپیل میں بریت ہوئی تو باہر جانے پر پابندی نہیں۔دفتر…
بھارت کو گولی کا جواب گولی سے دیا جائے گا۔ اسرائیل سے متعلق پاکستان کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔پاکستان
مزید پڑھیئےتجاوزات کے نام پر شہید مسجد کی دوبارہ تعمیر پھر شروع
کراچی کے ہل پارک میں مسجد راہ نما بلدیاتی عملے نے شہید کردی تھی۔
مزید پڑھیئےآسیہ بی بی کی رہائی کے خلاف نظر ثانی اپیل سماعت کیلئے مقرر
چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 29 جنوری کو آسیہ بی بی کی رہائی کے خلاف نظر ثانی اپیل کی سماعت کرے گا۔
مزید پڑھیئےشہباز شریف کا نواز شریف کی طبیعت خرابی پر اظہار تشویش
تین مرتبہ وزیر اعظم رہنے والے کے ساتھ ایسا سلوک مناسب نہیں، صدر مسلم لیگ ن
مزید پڑھیئےجیل چورنگی کے قریب سیوریج لائن پھٹ گئی۔ٹریفک جام۔شہری پریشان
گندا پانی جمع ہونے سے روڈ تالاب کا منظر پیش کر رہا ہے،گاڑیاں رینگ رینگ کر چل رہی ہیں
مزید پڑھیئےافغانستان میں امریکی بمباری سے بچوں سمیت 16 شہید
بیشتر کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔ مکانات مکمل طور پر تباہ۔ سرکاری دعوے جھوٹ نکلے
مزید پڑھیئےپاکستان نے بیلسٹک میزائل نصرکا کامیاب تجربہ کر لیا
میزائل نصرزمین سےزمین پر ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنانے کی صلا حیت رکھتا ہے۔آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےسرفرازاحمد کے جملے کسنے کا معاملہ۔آئی سی سی آج فیصلہ سنائےگا
نسلی تعصب کے معاملہ پر کپتان سرفراز احمد کے خلاف کارروائی کی گنجائش موجود ہے, ذرائع
مزید پڑھیئےتربت میں بم دھماکہ ۔4 افراد زخمی
بم دھماکہ نیشنل بینک روڈ پر فرنٹیئر کور (ایف سی) کی گاڑی کے قریب ہوا
مزید پڑھیئےحمزہ شہباز نے سانحہ ساہیوال پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کردیا
جے آئی ٹی وقت کا ضیاع ہے، قوم میں بے چینی بڑھتی جا رہی ہے۔ لیگی رہنما
مزید پڑھیئےکراچی سٹی کونسل کے اجلاس میں ہنگامہ آرائی۔ارکان کی ہاتھا پائی
ارکان ایک دوسرے کے ساتھ گتھم گتھا ہوگئے،دھکے بھی دیے،ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں
مزید پڑھیئےجعلی اکائونٹس پر نیب کی 4 کمبائن انویسٹی گیشن ٹیمیں تشکیل
ہر ٹیم میں 9 افسران شامل۔ جے آئی ٹی سربراہ کی نیب کو بریفنگ
مزید پڑھیئےنجی اسپتال زخمیوں کے فوری علاج سے انکار نہیں کر سکیں گے- قانون تیار
بل پیش کردیا گیا۔ پولیس کی اندھی گولی کا نشانہ بننے والی بچی امل عمر کے والدین بھی سندھ اسمبلی میں موجود تھے۔
مزید پڑھیئےتحقیقاتی کمیٹی نےنقیب اللہ کاقتل ماورائے عدالت قرار دیدیا
نقیب الل٘ہ، صابر، نذر جان اور اسحاق کو دہشت گرد قرار دے کر ویران مقام پر قتل کیا گیا
مزید پڑھیئےنادرا کے دفتر سے شناختی کارڈ چوری کرنے والا ملزم گرفتار
ملزم کےقبضے سے چوری شُدہ 803 شناختی کارڈ برآمد ہوئے ہیں، ترجمان سندھ رینجرز
مزید پڑھیئےحکومت عوام دشمن بجٹ پر یوٹرن لے، مرتضیٰ وہاب
منی بجٹ میں صنعت کاروں کو فائدے دیے گئے، غریب کے بچے کو دودھ سے بھی دورکردیا گیا، مشیر اطلاعات سندھ
مزید پڑھیئےعدالتوں پر غلط دباؤ ڈالنے کے الزام میں سابق چیف جسٹس گرفتار
جنوبی کوریا کے سابق چیف جسٹس نے جاپانی کمپنیوں کے وکلا سے ملاقات کی۔ ان کے مقدمات کو التوا میں ڈلوایا تھا۔
مزید پڑھیئےکراچی کی کم از کم 500 عمارتیں گرانا ہوں گی-سپریم کورٹ
کراچی کا 1950 کے بعد والا اصل ماسٹر پلان لا کردیں-وزیر اعلیٰ سندھ کو جامع رپورٹ دو ہفتوں میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
مزید پڑھیئے