بھارتی فوج نے ضلع بڈگام میں سرچ آپریشن کی آڑ میں فائرنگ کرکے نوجوانوں کو شہید کیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کراچی میں آج سے 7روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز
کمشنر کراچی افتخار شوانی نے بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر مہم کا افتتاح کیا۔
مزید پڑھیئےآصف زرداری کی نااہلی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
آصف علی زرداری کو 62،63 کے تحت نااہل کیاجائے، درخواست میں موقف
مزید پڑھیئےسعیدغنی کی2گھنٹے میں سڑکوں اورگلیوں سے نکاسی آب کی ہدایت
بارش کے بعد سعید غنی کا کراچی کا دورہ۔
مزید پڑھیئےبھارت نے محکمہ تعلیم سندھ کی ویب سائیٹ ہیک کرلی
ویب سائٹ صبح 7 بجے کے بعد سے ہیک کی گئی۔ انرولمنٹ سمیت اہم ڈیٹا موجود تھا۔
مزید پڑھیئےسانحہ ماڈل ٹائون:نئی جے آٹی آئی نے رانا ثنا اللہ کو آج طلب کر…
سابق وزیر قانون کو crpc سیکشن 160 کے تحت پیش ہوکر بیان ریکارڈ کرانے کا کہا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےپاکپتن،ضلع کچہری میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق
فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے 3 افراد میں 2اشتہاری ملزمان جبکہ ایک کلرک شامل ہے۔ پولیس
مزید پڑھیئےسانحہ ساہیوال کیخلاف مظاہرے، وکلا اور تاجروں کی ہڑتال
ساہیوال، بہاولپور، مظفر گڑھ، وہاڑی، خانیوال، ڈیرہ غازی خان اور پشاور میں بھی وکلا برادری کا عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ
مزید پڑھیئےدکی،کوئلے کی کان میں زہریلی گیس بھرنے سے دھماکا،3 کان کن جاں بحق
ضلع دکی کی مقامی کوئلہ کان میں کان کن کوئلہ نکال رہے تھے کہ صبح 5 بجے کے قریب زہریلی گیس کا دھماکا ہوا.
مزید پڑھیئےکراچی میں ٹارگٹ کلرز کی فائرنگ سےٹریفک پولیس اہلکار قتل
شہید کانسٹیبل احتشام احمد کی نماز جنازہ پولیس ہیڈکوارٹرز گارڈن ساوتھ میں ادا کی گئی۔
مزید پڑھیئےاسلام آبادہائیکورٹ، نوازشریف اور نیب کی اپیلوں کی سماعت آج ہو گی
چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں بنچ اپیلوں کی سماعت کریگا
مزید پڑھیئےکراچی میں پولیس فائرنگ سے زخمی حاملہ خاتون خصوصی وارڈ میں منتقل
ثاقبہ کی کمر سے گولی نکال لی گئی- شوہر بھی زخمی ہے۔ دونوں جناح اسپتال میں زیرعلاج
مزید پڑھیئےشدیدبرف باری سے نظام زندگی مفلوج، خوراک کی قلت
غذرمیں برفباری کےباعث بالائی علاقوں کا دوسرے علاقوں سے زمینی رابطی بھی منقطع ہوگیا ہے۔
مزید پڑھیئےاجمیرنگری میں کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق
پولیس نے نوجوان کی ہلاکت کی رپورٹ درج کرلی ہے
مزید پڑھیئےآصف زرداری کی نااہلی کیلئے خرم شیرزماں آج درخواست دائر کریں گے
درخواست کے ساتھ آصف زرداری کے امریکا میں مبینہ فلیٹ کی دستاویزات اور ظاہر نہ کئے گئے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرائی جائیں گی۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم آج دوروزہ دورے پرقطرروانہ ہوں گے
وزیراعظم عمران خان قطر کے امیرشیخ تمیم بن حمد الثانی کی دعوت پر جارہے ہیں
مزید پڑھیئےلاہورمیں فیکٹری میں لگی آگ بجھادی گئی ،کولنگ جاری،ایک زخمی
10گاڑیوں نے فیکٹری کی آگ پرقابوپایا جس کے بعد کولنگ کا عمل جاری ہے
مزید پڑھیئےترک ڈرامے دیکھنے کیلئے عرب شہری ترکی سیکھنے لگے
عرب ممالک میں پابندی کے بعد شائقین نے نیا راستہ ڈھونڈ لیا۔ ’و من ترکی نمی دانم‘ کو رکاوٹ نہ بننے دیا۔
مزید پڑھیئےکورنگی نمبر4 میں پولیس کی فائرنگ سے میاں بیوی زخمی
عینی شاہدین کے مطابق گاڑی کو روکنے کا اشارہ کیا گیا نہ روکنے پر پولیس نے فائرنگ کی
مزید پڑھیئےکراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش،موسم سرد ہو گیا
بارش کے قطرے پڑتے ہی کئی علاقوں میں بجلی منقطع گئی، موٹرسائیکل سواروں کے پھسلنے سے درجنوں افراد زخمی
مزید پڑھیئےوزیراعظم عمران خان کل قطرکے دورے پر روانہ ہوں گے
قطر کے ساتھ ایل این جی اور دیگر اہم معاہدے طے پائیں گے۔
مزید پڑھیئےدہشت گرد قرار دیا گیا ذیشان اہلحدیث کارکن نکلا-ورثا کا دھرنا ختم
شفاف تحقیقات کی یقین دہانی پردھرنا ختم کیاگیاا،مقتول نے اپنے پولیس اہلکار بھائی کی گارنٹی دی تھی
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کی خاتون رکن کے اپنی ہی حکومت سے سوال
کیا یہ درست ہے کہ سی ٹی ڈی کی ٹیم نے ساہیوال میں جی ٹی روڈ پر اڈا قادر کے قریب جعلی مقابلہ بنایا؟۔
مزید پڑھیئےخلیل کے بھائی کو چیف جسٹس اور آرمی چیف سے انصاف کی امید
ملوث اہلکاروں کو میڈیا کے سامنے پیش کیا جائے ، وزیراعلی پنجاب کا ہسپتال میں دورہ خانہ پری تھی
مزید پڑھیئےدہشت گرد قرار دیئے گئے ذیشان کی والدہ کی فریاد
بے گناہ بیٹے کو مار کر دہشت گرد بنا دیا,عمران خان اوران کی حکومت سے انصاف کی کوئی امید نہیں
مزید پڑھیئےآرمی چیف سے امریکی سینٹ کام کے کمانڈرکی ملاقات
جنرل جوزف نے خطے میں امن کی پاکستانی کوششوں کی تعریف کی۔آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےپاکستان کے لیےبار بار پالیسی بدلنا امریکی غلطی تھی۔امریکی سینیٹر
پاکستان کیساتھ “لو اور دو”کے اصول کے تحت تعلقات غلط ہیں۔سینیٹر لنزے گرا ہم
مزید پڑھیئےوزیراعظم اور علیمہ خان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ
علیمہ خان اس طرح کی سلائی مشین غریب خوتین کو بھی دیں، جادوئی مشین تھیں تو لوگوں سے چندہ لینے کی کیا ضرورت تھی۔سعید غنی
مزید پڑھیئےبھارت کو شکست دے کر پاکستان چیمپیئن بن گیا
پاکستان ایشیئن جونیئر اسکواش چیمپیئن شپ کے فائنل میں روایتی حریف بھارت کو شکست دی۔
مزید پڑھیئے’سانحہ ساہیوال پر دو ایف آئی آرز سے معاملات الجھ گئے‘
ملزمان کو فائدہ ہوسکتا ہے۔ قانونی ماہرین- دو ایف آئی آرز پر قانونی جائزہ لینا ہوگا-ایڈووکیٹ جنرل پنجاب
مزید پڑھیئے