تازہ ترین

کورونا وارڈ کے مریضوں میں جھگڑا ایک مریض نے دوسرے کو قتل کردیا

وارڈ میں زیر علاج دونوں کورونا مریض ایک دوسرے کے لیے اجنبی تھے، اس لیے جان لیوا حملے کی وجہ واضح نہیں ہو سکی ہے۔

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے علاقے لنکاسٹر کے اینٹی لوپ ویلی ہسپتال میں کورونا وائرس میں مبتلا مریض نے دوسرے کورونا مریض کو قتل کر دیا۔ اس حوالے سے پولیس تفتیشی افسران  کا کہنا تھا کہ کورونا مریض نے کورونا یونٹ کے اندر دوسرے مریض کو مارا، جس کی عمر 80 …

مزید پڑھیئے