انڈونیشیا کی نوعمر آف سپنر روہمالیا نے خواتین کی ٹی 20 کرکٹ میں بہترین باؤلنگ کے اعداد و شمار کا ایک نیا عالمی ریکارڈ بنایا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پی ٹی آئی رہنما کے بیان سے بلی تھیلے سے باہر آگئی، خواجہ سعد…
ایک ہاتھ گریبان پر اور دوسرا پاؤں پر بانی پی ٹی آئی کا پرانا وتیرہ ہے۔
مزید پڑھیئےعمران خان نے پارٹی قیادت کو مذاکرات کی اجازت دیدی
مذاکرات سے قبل ٹی او آرز طے کیے جائیں گے مختلف رہنما اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے ان ٹی او آرز کے تحت مذاکرات کریں گے
مزید پڑھیئےجو لوگ میرے خلاف اکٹھے ہو رہے ہیں ان پر نظر ہے، صادق خان
آنے والے بلدیاتی الیکشن کےلیے فکرمند ہوں۔ یہ سب شہر کی ترقی کےلیے میری پالیسوں کے خلاف ہیں
مزید پڑھیئےغزہ،فلسطینی شاعر کی بیٹی پورے خاندان سمیت شہید
ڈاکٹررفعت العرعیر مرکزاطلاعات فلسطین میں بھی کام کرتے تھے ۔ وہ غزہ کی اسلامی یونیورسٹی میں انگریزی کے پروفیسر تھے۔
مزید پڑھیئےپاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دیدی،سیریز برابر
نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا، قومی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 5 کھلاڑیوں کے نقصان پر 178 رنز بنائے۔
مزید پڑھیئےسیشن جج وزیرستان ڈی آئی خان کے علاقے گرہ محبت اڈہ سے اغوا
چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا، آئی جی پولیس اور ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ طلب ، مغوی سیشن جج کی بازیابی کیلئے فوری اور ٹھوس اقدامات اٹھانے کا حکم دے دیا
مزید پڑھیئےسسٹم کے تابع ہونے تک آگے نہیں بڑھ سکتے، جسٹس منصور علی شاہ
ادارے کو چلانے کیلئے انفرادی سوچ چھوڑنا پڑے گی۔ماضی میں کچھ ایسے فیصلے ہوئے جو اچھے نہیں تھے ۔ ماتحت عدلیہ میں مافیاز بھی کام کر رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےبابر اعظم نے ٹی 20 میں ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا
آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ نے بھی 76ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز میں کپتانی کے فرائض انجام دیئے تھے۔
مزید پڑھیئےکراچی میں پانی کی سپلائی 24 گھنٹوں کیلئے معطل رہنے کا اعلان
کےالیکٹرک کی جانب سے ہونے والے مینٹیننس کام کے باعث شہر کو مجموعی طور پر 165 ایم جی ڈی پانی کی کمی کا سامنا ہوگا۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم شہبازشریف سعودی عرب پہنچ گئے، پرتپاک استقبال
دارالحکومت ریاض کے ڈپٹی گورنر پرنس محمد بن عبدالرحمن بن عبدالعزیز نے استقبال کیا،سفیر پاکستان احمد فاروق اور دیگر سفارتی افسران بھی موجود تھے۔
مزید پڑھیئےبلوچستان،فورسز کیساتھ فائرنگ کے تبادلے میں دہشتگرد ہلاک، ایک گرفتار
سکیورٹی فورسز عوام کے ساتھ ملکر بلوچستان کی ترقی، امن اوراستحکام کو سبوتاژ کرنے کی کوششوں کو ناکام بنانے کیلئے پرعزم ہے۔
مزید پڑھیئےشاہراہوں اورموٹرویز کے تعمیری ومرمتی منصوبوں کو بروقت مکمل کیا جائے گا
این ایچ اے سکھر۔ حیدر آباد موٹروے اورراولپنڈی۔ گلگت شاہراہ پر بابو سر ٹاپ ٹنل کے تعمیری منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کرے گی۔
مزید پڑھیئےبرطانوی بادشاہ چارلس آئندہ ہفتہ سے عوامی خدمات انجام دیں گے
بادشاہ چارلس کی عوامی خدمات سر انجام دینے میں واپسی اور ان کے علاج میں مثبت پیشرفت کے بارے میں آگاہ کیا
مزید پڑھیئےپاکستان اپنی کرکٹ ٹیم بھارت بھیجنے کو تیار ہے، احسن اقبال
ماضی میں پاک بھارت تناؤ تھا لیکن کھیلوں پر اثر انداز نہیں ہوا، بھارت کو چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان اپنی ٹیم بھیجنی چاہیے۔
مزید پڑھیئےایف بی آر کے سینئر افسران کو عہدوں سے کیوں ہٹایا گیا؟
ایف بی آر کے سینئر افسران کو کورٹ میں زیر التوا کیسز میں پیشرفت نہ ہونے، ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے نفاذ میں ناکامی، تاجروں کیلئے حالیہ متعارف کرائی گئی
مزید پڑھیئےغیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویز الہیٰ کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر
اینٹی کرپشن عدالت نے حقائق کے برعکس ضمانت بعدازگرفتاری خارج کی، پنجاب اسمبلی میں بھرتیوں کے مقدمے میں ضمانت منظور کی جائے۔
مزید پڑھیئےبابر اعظم کیخلاف بولنگ انجوائے کرتا ہوں، عادل رشید
مئی میں پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ہماری تیاری مکمل ہے،ہم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا دفاع کرنے میں کامیاب ہوں گے۔
مزید پڑھیئےغزہ میں اسرائیلی جارحیت کیخلاف اوہائیو یونیورسٹی کے طلبا کا احتجاج
اوہائیو یونیورسٹی کیمپس میں مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں ہوئیں، پولیس نے درجن سے زائد مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔
مزید پڑھیئےکیبل کٹنے سے پی ٹی سی ایل کی ٹریفک متاثر نہیں ہوئی، ترجمان
کیبل پی ٹی سی ایل کے نیٹ ورک انفرا اسٹرکچر کا حصہ نہیں ہے، پی ٹی سی ایل کا نیٹ ورک سروس میں کمی کے بغیر بہترین کام کررہا ہے
مزید پڑھیئےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لیٹر بڑی کمی کا امکان
عالمی مارکیٹ میں پیٹرول 1.86 ڈالر سستا ہو کر107.16ڈالرفی بیرل ہوگیا جبکہ عالمی مارکیٹ میں ڈیزل کی قیمت 4.30 ڈالر کمی کے بعد 104.76 ڈالر فی بیرل تک
مزید پڑھیئےسرکاری ریٹ لسٹ پرعملدرآمد انتظامیہ کا بڑا ٹاسک ہے: عظمیٰ بخاری
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایات پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹ اور ٹیمیں صوبے بھر میں متحرک ہیں
مزید پڑھیئےوزیرداخلہ کا منشیات گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
تعلیمی اداروں کے باہر آئس سمیت دیگر نشہ آور اشیاء کی فروخت کسی صورت برداشت نہیں۔ منشیات فروشوں کیخلاف سخت ترین ایکشن ہو گا۔
مزید پڑھیئےپنجاب سمیت ملک کے مختلف حصوں میں بارش
بھارت سے شروع ہونے والے بارش کے نظام میں شدت آنے کی توقع ہے، جس سے آج وسطی اور شمالی پنجاب میں بڑے پیمانے پر بارش کا امکان ہے ۔
مزید پڑھیئےکراچی،غیرملکی باشندوں کی گاڑی پر خودکش حملے میں اہم پیشرفت
موٹر سائیکل کورنگی مہران ٹاؤن کے شوروم سے قسطوں پر حاصل کی گئی تھی، سی ٹی ڈی ٹیم نے شوروم مالک کے بیانات قلمبند کر لیے
مزید پڑھیئےچین میں پاکستان کیلئے تیار ہونیوالی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
حکومت نے چینی صدر کے دورہ پاکستان میں 8 ہنگور کلاس آبدوزوں کے حصول کے معاہدے پر دستخط کئے تھے
مزید پڑھیئےتوڑ پھوڑ، احتجاج کا کیس: علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں توسیع
توڑ پھوڑ اور حتجاج کےکیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کی
مزید پڑھیئےوزیراعظم شہباز شریف آج سعودی عرب روانہ ہوں گے
ریاض میں عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کریں گے ، وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات بھی ہوگی
مزید پڑھیئےلاہور ائرپورٹ؛ تھائی لینڈ سے غیر قانونی درآمد 200 نایاب کچھوے برآمد
ڈبل پیکنگ میں چھپا کر پاکستان لایا گیا تھا، اطلاع ملنے پر وائلڈ لائف کی ٹیم نے رات ساڑھے 8 بجے لاہور ائرپورٹ کے گارگو ایریا میں ناکا لگا لیا
مزید پڑھیئےفوج سے جلد مذاکرات ہوں گے،شہریار آفریدی
ن لیگ کو عوام نے مسترد کردیا ہے اور یہ فارم 47 کے ذریعے ایوان میں آئے ہیں، یہ خود محتاج اور ریموٹ کنٹرول ہیں
مزید پڑھیئے