پوری قوم کو اپنی ائیرفورس پر فخر ہے اور انہیں یقین ہے کہ پاک فضائیہ مستقبل میں شاندار روایات کی بلندیوں کو چھوئے گی، پاک فضائیہ کی 144 ویں گریجویشن تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ترکمانستان کی پاکستان کو 3ہزار میگا واٹ سستی بجلی فراہم کرنے کی پیشکش
ترکمانی سفیر نے اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں دونوں ممالک کے مابین توانائی اور تجارت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے سے متعلق تفصیلات اور تجاویز پر اظہار خیال کیا
مزید پڑھیئےسونا450 روپے فی تولہ سستا
فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر 112850 روپے ہوگئی
مزید پڑھیئےامریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بے قدری رک گئی
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 7 پیسے گھٹ کر 160 روپے 15 پیسے پر آگئی
مزید پڑھیئےجسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا فون ہیک کرلیا گیا
ان کے نمبر سے مختلف نمبروں پر میسجز کیے گئے ہیں جو ان کی طرف سے جاری نہیں ہوئے۔
مزید پڑھیئےحیدرآباد میں تیل وگیس کے ذخائر دریافت
تیل و گیس کے ذخائر دریافت کرنے کے لیے کنویں کی کھدائی 2442 میٹر تک کی گئی۔
مزید پڑھیئےعمران خان نے اپوزیشن کو استعفے کی پیشکش کردی
اپوزیشن رہنمالوٹاپیسہ واپس کردیں تواستعفیٰ دینے کوتیارہوں۔کابینہ اجلس کی اندرونی کہانی
مزید پڑھیئےامتحانات سے پہلے ماڈل پیپرجاری کریں گے۔وزیر تعلیم سندھ
امتحانات کا دورانیہ 3 گھنٹے سے کم کر کے 2 گھنٹے کردیا جائے گا۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےزیادتی کے مجرموں کو سرعام پھانسی دینے کا بل منظور
زیادتی کے کیسسز میں پہلے ہی دو آرڈیننس آ چکے ہیں جس پر چیئرمین کمیٹی اور قائد ایوان کے درمیان گرما گرمی ہوئی۔
مزید پڑھیئےوفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید سے برطانوی ہائی کمشنرکی ملاقات
پاکستان اور برطانیہ کے مابین مجرموں کی حوالگی کے معاہدے کو جلد مکمل کرنے پراتفاق کیا گیا۔
مزید پڑھیئےنوازشریف اگر سچے ہیں تو عدالت کاسامنا کریں۔ ناراض جلیل شرقپوری
پی ڈی ایم کے خیال میں اسمبلیاں ٹھیک نہیں،اگراسمبلیاں ٹھیک نہیں توآپ استعفیٰ دیں۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےبھارتی کسانوں کا 6 فروری کو ملک گیراحتجاج کا اعلان
12 سے 3 بجے کے درمیان چکا جام احتجاج میں بھارت کی تمام ہائی ویز کو بند ک دیاجائے گا۔
مزید پڑھیئےافغانستان کا دارالحکومت کابل بم دھمکوں سے گونج اٹھا
یکے بعد دیگرے 5 بم دھماکے۔11 افراد ہلاک،7 زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھیئےملک پرمسلط حکمران خود کرپٹ ہیں۔ مریم اورنگزیب
احتساب اورسیاسی غبارے سے ہوا نکل گئی ہے۔ میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےلوگ حکومت کو بددعائیں دے رہے ہیں۔مریم نوازشریف
تنقید برائے تنقید نہیں کرتے ، آئینی دائر کار سے باہر رہ کر کوئی غلط کام ہو گا تو تنقید کریں گے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےبی آرٹی پشاورکی تحقیقات نیب نہیں کر سکے گا۔سپریم کورٹ
پشاورہائیکورٹ کافیصلہ کالعدم قراردیدیا۔ہائی کورٹ کافیصلہ قیاس آرائیوں پر مبنی تھا۔
مزید پڑھیئےعوام کیلیے بری خبر۔ڈیری فارمرزنے دودھ کی قیمت میں 20 روپے کا اضافہ کردیا
شہر قائد میں فی لٹر دودھ کی قیمت 140 روپے ہوجائے گی۔ اطلاق 11 فروری سے کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےوزیر اعظم نے ایڈیٹ شدہ فون کالز سے قوم کا وقت ضائع کیا۔شاہد خان…
نیب اپوزیشن پرہرقسم کا الٹا سیدھا کیس بنانے پر بضد ہے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےلائن آف کنٹرول پر بھارتی گولہ باری سے تین افراد زخمی
گولہ باری سے نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا، لوگ محفوظ پناہ گاہوں میں محصو ر ہوگئے۔
مزید پڑھیئےاوتھل میں تیز رفتارکوچ الٹ گئی۔ 15 مسافر جاں بحق
حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں 5 خواتین، 3 بچے اور 7 مرد شامل ہیں جن کی شناخت کا عمل جاری۔
مزید پڑھیئےکراچی۔ کارپرفائرنگ سے مسکان شیخ سمیت 4 معروف ٹک ٹاکرز جاں بحق
انکل سریا اسپتال کے سامنے نامعلوم افراد نے ہنڈا سٹی کار (نمبر AEN-548) پرفائرنگ کی۔حملہ آور رکشہ میں سوار تھے۔
مزید پڑھیئےاحمد عمر شیخ کو ڈیتھ سیل سے فوری نکالنے کا حکم
سیکیورٹی کےساتھ سرکاری ریسٹ ہاوس میں رکھا جائے،ریسٹ ہاوس میں اہلخانہ صبح 8 سے شام 5بجے تک ساتھ رہ سکیں گے۔
مزید پڑھیئےبوٹ بیسن میں قتل ہونے والی لڑکی کون تھی؟
خاتون عینی شادی شدہ تھی،اس کا شوہرالطاف عرف طوفان ہجرت کالونی میں ڈبوکی دکان چلاتا ہے۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں کورونا سےمزید63 افراد موت کے منہ میں چلے گئے
گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران 1 ہزار220 نئے کیسز سامنے آگئے۔
مزید پڑھیئےشہبازشریف کے بیان پر نیب پراسیکیوٹرکا اعتراض
میں نے جوکچھ اقدامات کیے وہ جادوٹونے سے نہیں ہوئے۔شہباز شریف
مزید پڑھیئےکشمالہ طارق کے پروٹوکول میں شامل گاڑی کی ٹکر سے4افراد جاں بحق
تیز رفتارگاڑیوں نے سگنل توڑا اور پھر ایک گاڑی اور موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی۔
مزید پڑھیئےملک کے بڑے ڈاکوؤں نے مل کر یونین بنا لی ہے ، وزیراعظم
وزیر اعظم نے شہریوں کی فون کالز پر پوچھے گئے سوالات کے جواب دیے
مزید پڑھیئےکراچی: بوٹ بیس میں فائرنگ، نوجوان لڑکا اور لڑکی قتل
ایسا لگتا ہے کہ لڑکے اور لڑکی کو ٹارگٹ کرکے قتل کیا گیا، پولیس حکام
مزید پڑھیئےسیکیورٹی فورسز کا پاک افغان بارڈر پر آپریشن، 3 دہشتگرد مارے گئے
مارے جانے والے دہشتگرد 2019 میں سوات میں قتل کی وارداتوں میں ملوث، ملک کے کئی اہم عمائدین کو نشانہ بنانے کی پلاننگ کر رہے تھے، آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےکراچی میں گائے کے گوبر سے انرجی پیدا کرکے بسیں چلائی جائیں گی، زرتاج…
پورے ملک میں اس وقت 1800 پٹرول پمپ غیر قانونی کام کررہے ہیں، وزیر موسمیاتی تبدیلی
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos