اہلکار کی شناخت راجیو کے نام سے ہوئی ہے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کورونا: نئے وائرس کا وار، متعدد ممالک کی سرحدیں بند
متعدد ممالک نے برطانیہ سے آنے اور جانے والے مسافروں پر بندشیں لگا دیں
مزید پڑھیئےکورونا: نئے وائرس کا خطرہ، ممبئی میں نائٹ کرفیو نافذ
کرفیو کا نفاذ 22 دسمبر 2020 سے پانچ جنوری 2021 تک کے درمیانی عرصے میں ہو گا، کرفیو شب گیارہ بجے سے صبح چھ بجے تک نافذ العمل رہے گا
مزید پڑھیئےن لیگ لائرز ونگ کے رہنما کے قتل کیس میں مجرم کو سزائے موت…
کراچی میں انسداد دہشت گردی عدالت نے مجرم پر دو لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا ہے
مزید پڑھیئےملتان: محکمہ جنگلی حیات کا چھاپہ،گھر میں رکھےگئے شیر اور چیتے برآمد
محکمہ وائلڈ لائف اس بات کی تحقیقات کررہا ہے کہ شیر اور چیتے کہاں سے لیے گئے
مزید پڑھیئےعمران خان نے12 لاکھ کا معمولی جرمانہ دے کر گھر ریگولرائز کرالیا،احسن اقبال
عمران نیازی پہلے بنی گالہ رہائش کا حساب دیں، اپناگھربچایا، سیاست بچائی اور صادق و امین کا سرٹیفکیٹ لیا، لیگی جنرل سیکرٹری
مزید پڑھیئےنیب قوانین میں ترمیم سے متعلق اپوزیشن کی مجوزہ ترامیم سامنے آگئیں
وزیراعظم نے اجلاس میں پارٹی رہنماؤں اور ترجمانوں کو اپوزیشن کی نیب قوانین میں مجوزہ ترامیم عوام کے سامنے لانےکی ہدایت کی تھی، اجلاس کے بعد شبلی فراز نے پریس کانفرنس میں بیان کیں
مزید پڑھیئےمعمولی بیماری پر وینٹی لیٹر پر کیوں ڈالا؟ شہری اسپتال کیخلاف عدالت پہنچ گیا
شہری کی درخواست پر کنزیومر پروٹیکشن کورٹ شرقی نے نجی اسپتال انتظامیہ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 24 دسمبر تک جواب طلب کرلیا
مزید پڑھیئےسانگھڑ میں مارٹر گولہ پھٹنے سے 2 افراد جاں بحق
تحصیل کھپرو کے علاقہ مورھڈی میں مقامی شہری مارٹر گولا گھر لائے تھے کہ اس دوران مارٹر گولہ دھماکے سے پھٹ گیا، ایس ایس پی
مزید پڑھیئےآج سال کی طویل ترین رات ہوگی
21 اور 22 دسمبر کی درمیانی شب کا دورانیہ 13 گھنٹے اور 37 منٹ ہوگا، محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےپاکستان نے برطانیہ سے آنے والے مسافروں پر سفری پابندیاں لگادیں
فیصلہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اجلاس میں برطانیہ میں کورونا کی نئی قسم کے تیزی سے پھیلنے پرکیا گیا،اطلاق 22 دسمبر کی رات سے 29 دسمبر تک ہوگا
مزید پڑھیئےAbo Casino freebonusnodeposituk.net Analysis 2021
Cryptocurrencies are permitted on the internet site, and you will utilize them for placing as well, thanks to the CoinsPaid program. Detachment controls include set-to €2500 each week and €10000 a month. Week Reload is readily available as soon as you build 4 build up and is particularly offered any …
مزید پڑھیئےКазино Volcano автомат Вулкан Миллион Stars Играйте даром
Казино с официального вебсайта Vulcain Deluxe – реальный бестселлер между любителей онлайн-казино. Это веселое маленькое казино от Playtech многообещающее. Впрочем так ли это по сути например отлично, как кажется? В этой статье я женщин для вас честный обзор этого онлайн-казино.
مزید پڑھیئےعمران خان ایسا قانون لارہے ہیں کہ کوئی کرپٹ باقی نہیں بچے گا، شیخ…
اسد عمر سے برطانیہ کی پروازیں معطل کرنے کے لیے بات کروں گا،وفاقی وزیر داخلہ
مزید پڑھیئےوزیراعظم نے بلین ٹری ہنی پروگرام کا افتتاح کردیا
ماضی میں جو بھی حکمران آیا اس نے اپنے 5 سال کا ہی سوچا۔عمران خان۔تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےسندھ اوربلوچستان اسمبلی کی خالی نشستوں پرضمنی انتخاب کا شیڈول جاری
پی ایس 43 سانگھڑ، 88 ملیر اور بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 20 میں ضمنی انتخاب 16 فروری کو ہو گا۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم کے جانے کے بعد مذاکرات ہوں گے۔بلاول بھٹو
عوام کی طاقت سے اسلام آباد پہنچ کر استعفیٰ چھین کر رہیں گے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےجب مافیاز حکومت چلائیں گے تو مہنگائی جاری رہے گی۔ مریم اورنگزیب
اپوزیشن کے کیخلاف کردار ادا کرنے کے سوا حکومت نے کچھ نہیں کیا۔
مزید پڑھیئےیو اے ای قیادت کو بتادیا اسرائیل کو تسلیم نہیں کریں گے۔شاہ محمود قریشی
متحدہ عرب امارات یا سعودی عرب بھارت کو پاکستان پر فوقیت نہیں دیتے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےمولانا فضل الرحمٰن سمیت 20 سیاستدانوں کی زندگیوں کو خطرات لاحق ہیں۔ شیخ رشید
منی لانڈرنگ اورکرپشن کرنیوالے نہیں بچ سکیں گے۔ میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےآصفہ بھٹو زرداری کو پارٹی اہم عہدہ دینے کا فیصلہ
انہیں پاکستان پیپلزپارٹی یوتھ ونگ کا سربراہ بنایا جائے گا۔
مزید پڑھیئےسینیٹ انتخابات10 فروری سے قبل نہیں ہو سکتے۔الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن آئین اور قانون کے مطابق مناسب وقت پرانتخابات کی تاریخ جاری کرے گا۔
مزید پڑھیئےنون لیگ اور پی پی ارکان کی اکثریت نے استعفے جمع کرا دیے
پچاسی فیصد نون لیگی اور اسّی فیصد پی پی ممبران پارلیمنٹ شامل ہیں- سب کو ہاتھ سے تحریر استعفے دینے کی تاکید-
مزید پڑھیئےجعلسازوں نے احساس کفالت پروگرام میں بھی نقب لگادی
متعلقہ اداروں کے سسٹم میں خامیوں سے فائدہ اٹھاکر گھروں پر بائیو میٹرک مشینیں نصب کر رکھی ہیں-
مزید پڑھیئےسینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے کیلیے ریفرنس کی تیاری شروع
حکومتی ریفرنس رواں ہفتے سپریم کورٹ میں دائر ہونے کاامکان ہے ۔
مزید پڑھیئےعمران خان کے گھر کا نقشہ مشروط طور پر منظور کیاگیا ہے۔شبلی فراز
(ن) لیگی رہنما جھوٹ کا سہارا لےکر بد نیتی پر مبنی غلط تاثر نہ پھیلائیں۔
مزید پڑھیئےقائد اعظم ٹرک اسٹینڈ سے تجاوزات اورقبضہ مافیا کا خاتمہ کیا جائے۔رحیم شاہ
ٹرک اسٹینڈ میں پینے کا پانی،سیوریج لائنیں اوراسٹریٹ لائٹیں لگائی جائیں۔اجلاس میں مطالبہ
مزید پڑھیئےملک میں کورونا سے مزید62 افراد جاں بحق ہوگئے
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک ہزار 792 نئے کیسز رپورٹ ہوئے.
مزید پڑھیئےپنجاب اورکے پی کے چار حلقوں میں ضمنی انتخابات کاشیڈول جاری
دوقومی اور دو صوبائی حلقوںمیں پولنگ 19 فروری کوہوگی۔الیکشن کمیشن
مزید پڑھیئےلاہورہائیکورٹ کا پاکستان بارکونسل کے امیدواروں کی ڈگریوں کی تصدیق کاحکم
،وفاقی حکومت نے ڈگریوں کی تصدیق سے متعلق درخواست پراعتراض اٹھادیا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos