پیر پگارا کی زیر صدارت اجلاس میں ان ہائوس تبدیلی کی حمایت کا اعلان۔ وزیراعلیٰ سندھ کے استعفے کے مطالبے سے دستبردار نہیں ہوئے۔ وفاقی وزیر اطلاعات
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ملک کو جعلی خان لمیٹڈکمپنی نہیں بننے دیں گے۔سعیدغنی
بلاول بھٹواوروزیراعلیٰ سندھ کانام ای سی ایل سےنہ نکالناعدالت کی حکم عدولی ہے،ثابت ہو چکا کہ ایگزٹ کنٹرول لسٹ سیاسی بلیک میلنگ کا ہتھیار ہے۔
مزید پڑھیئے’پنجاب کے سب سے بڑے ڈاکو کو کیوں گرفتارنہیں کیا جاتا؟‘
ڈبو صاحب ہر وقت میاں صاحب کی بات کرتے ہیں، یہ اب علیمہ باجی کی منی ٹریل بتائیں، رانا ثنا اللہ
مزید پڑھیئےپولیس کے سامنے ملزم کو قتل کئے جانے کی ابتدائی رپورٹ تیار
رپورٹ میں قتل کے ملزم سہیل کے ساتھ آنے والے پولیس افسر اور اہلکاروں کی غفلت ولاپرواہی ثابت ہوئی ہے
مزید پڑھیئےقونصلیٹ حملے میں شہید اہلکاروں کی امداد کیلئے عالمی سکھ تنظیم کا چینی سفیر…
سکھ فار جسٹس تنظیم نے ’’را‘‘ کی جانب سے کیے گئے حملے کی مذمت کی۔ سکھوں کیخلاف بھارتی دہشت گردی سے آگاہ کیا۔
مزید پڑھیئےقطراورسعودی تنازع بہت طول پکڑگیا ہے۔امریکی وزیر خارجہ
امرکی وزیر خارجہ نے قطر کے وزیرخارجہ سے ملاقات کی،اس موقع پرمائیک پومپیونےقطرمیں امریکی ایئربیس میں توسیعی منصوبےکی یادداشتوں پردستخط بھی کیے۔
مزید پڑھیئےکرکٹ آسٹریلیا نے دورہ پاکستان سے معذرت کر لی
پی سی بی نے کرکٹ آسٹریلیا کومارچ میں ایک سے دومیچوں کی سیریزکھیلنے کی دعوت دی تھی۔
مزید پڑھیئےجوہانسبرگ ٹیسٹ ۔دوسری اننگز میں پاکستان کے3وکٹوں پر153رنز
اسد شفیق48 اوربابراعظم17رنزبناکرکریزپرموجود ہیں،امام الحق35،شان مسعود37رنزبنا کرآئوٹ ہوئے،اظہرعلی نے15رنز بنائے۔
مزید پڑھیئےجے آئی ٹی رپورٹ کے مصنف شہزاد اکبر ہیں ، نفیسہ شاہ
آصف زرداری سابق صدرہیں،انھیں عدالتوں میں گھسیٹا جا رہا ہے،ہماری قیادت کے خلاف حکومت انتقام کی ہرحد پارکر چکی ہے۔
مزید پڑھیئےبیرون ملک جانے سے وفاقی حکومت نہیں روک سکتی- وزیراعلیٰ سندھ
ہمارے ہاں کوئی بھی فساد پھیلائے گا اس سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔ وزیر اعلیٰ سندھ۔ جی ڈی اے مسترد ہوگیا۔ ناصر حسین
مزید پڑھیئےتحریک انصاف ملک نہیں چلا سکتی تو حکومت چھوڑ دے-مصدق ملک
ہم نے قرضوں کے باوجود ملک چلایا۔ ہمارے دور میں قرض حرام ان کے دور میں حلال ہوگیا۔ رہنما ن لیگ
مزید پڑھیئےحکومت مسیحا بنی رہی تو میڈیا خود مختار نہیں ہوگا- فواد چوہدری
حکومت پر انحصار کم کیا جائے۔ پرنٹ اور ٹی وی میڈیا جدید ٹیکنالوجی کو اپنائیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات
مزید پڑھیئےحکومت نے 1400 ارب کے مزید نوٹ چھپوا دیئے- مفتاح اسماعیل
فوجی عدالتوں کے معاملے پر پارلیمنٹ میں بات ہوگی، مراد سعید سے کسی نے این آر او مانگا ہے تو نام بتائیں۔
مزید پڑھیئےعلیمہ کی جائیدادوں پر عمران کو وضاحت دینا پڑے گی- خورشید شاہ
عمران خان کوہرصورت علیمہ خان کی جائیدادوں کی وضاحت دیناہوگی، ملٹری کورٹ کی ضرورت ہے تو وجہ بتائی جائے۔
مزید پڑھیئےامریکہ کی پاکستان میں دلچسپی کم ہوگئی- کیمرون منٹر
وقت آگیا پاکستان ترقیاتی فنڈز میں گھپلے بند کرے-سابق امریکی سفیر کا کراچی میں خطاب
مزید پڑھیئےکوکین کا اسمگلر وزیر مملکت شہریار آفریدی سے دوستی کا دعوے دار
منشیات کے خلاف مہم چلانے پر مجرمانہ ذہینیت والے تصاویر بنا کر میری ساکھ کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔ وزیر مملکت برائے داخلہ کا ردعمل
مزید پڑھیئےمولانا حمد اللہ جان کے انتقال پر افغان طالبان کااظہار تعزیت
مولانا حمد اللہ طالبان کے موقف کے حامی تھی۔ انتقال سے علمی حلقوں میں کہرام مچ گیا۔ اعلامیہ
مزید پڑھیئے747 میگاواٹ بجلی سسٹم سے نکلنے سے تین صوبوں میں بریک ڈاؤن
گدو بجلی گھر کے تین یونٹ ٹرپ کر گئے۔ بحالی کے لیے کام شروع
مزید پڑھیئےچین میں کوئلہ کی کان بیٹھ گئی، 21مزدورہلاک 66 زخمی
متعدد زخمیوں کو علاج کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔چند مزدوروں کی حالت تشویشناک ہے۔
مزید پڑھیئےرضویہ سوسائٹی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک شخص قتل
لیاری شاہ بیگ لین میں شادی کی تقریب میں کی جانے والی فائرنگ سے 2خواتین زخمی
مزید پڑھیئےعزیزآبادمیں پولیس مقابلے کے بعد 2 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار
پولیس نے ان کے قبضہ سے اسلحہ اورلوٹا ہواسامان برآمد کرکے انہیں تھانے منتقل کردیا
مزید پڑھیئےکزن میرج کا دردناک انجام-شوہر نے چھریوں کے وار سے بیوی قتل کردی
قاتل ذیشان کی والدہ نے بیٹے کو سزا دینے کا مطالبہ کردیا۔ شک نے ملیر کی سعدیہ کی جان لی
مزید پڑھیئےشدید دھند کے باعث موٹر وے مختلف مقامات پر بند
موٹر وے پر حدنگاہ صفر سے 20 میٹر تک رہ گئی، عوام سے غیر ضروری سفر سےگریز کی درخواست
مزید پڑھیئےدیر بالا اور بالائی علاقوں میں شدید برفباری جاری
ڈرائیورگاڑیوں میں ڈیزل اورپٹرول مناسب مقدارمیں رکھیں اور مسافرٹائروں کےساتھ زنجیراستعمال کریں۔،اسسٹنٹ کمشنردیربالا
مزید پڑھیئےبھاری فیسوں کا تنازع دبئی پہنچ گیا، نئے سال کی فیسیں منجمد
دبئی کے بڑے اورمعیاری تعلیمی اداروں نے تعلیم کے فروغ اور والدین کو پسند منتخب کرنے کے مواقعے دینے کا فیصلہ کیا ہے
مزید پڑھیئےکیاٹرمپ خفیہ طورپرروس کیلیےکام کررہےتھے؟، تحقیقات کاآغاز
خفیہ معلومات کے حوالے سےکام کرنے والے تفتیش کاروں کا سوچناہےکہ کیاٹرمپ کےاقدامات قومی سلامتی کیلیےخطرہ ہیں؟
مزید پڑھیئےادویات 15 کے بجائے 150 فیصد مہنگی- ایک ماں کی خودکشی
عریشہ کا کم سن بچہ کئی روز سے بیمار تھا۔ دوا نہ خریدی جا سکی۔ شوہر گرفتار۔ قیمتیں اعلان سے بھی زیادہ بڑھنے پر عوام پریشان
مزید پڑھیئےساہیوال اورسیالکوٹ سمیت گردونواح میں بارشیں شروع
وقفے وقفے سے بارش کاسلسلہ جاری ہے جس کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔
مزید پڑھیئےبریگزٹ کی حمایت ومخالفت میں مظاہرے،لاٹھی چارج اورشیلنگ
مظاہرین کو روکنے اور منتشرکرنے کیلئے پولیس نے لاٹھی چارج کیااورآنسوگیس پھینکی جبکہ پانی کی توپ بھی استعمال کی گئی
مزید پڑھیئےچیف جسٹس کی جانب سے جسٹس فائز عیسیٰ کو بینچ سے نکالنے کیخلاف ساتھی…
جسٹس منصور علی شاہ نے جسٹس فائز عیسیٰ کا مؤقف درست قرار دے دیا۔ ججوں میں اختلافات پر بینچ کی تشکیل نو نہیں ہوسکتی۔ جج سپریم کورٹ
مزید پڑھیئے