بنوں یونیورسٹی سائنس اینڈٹیکنالوجی بنوں نے ڈگری درخت لگانے سے مشروط کردی ۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سانحہ حویلیاں کی تحقیقاتی رپورٹ جاری ،مرمتی شعبہ ذمہ دار ٹھہرا
2 برس قبل سانحے میں معروف مذہبی اسکالر جنید جمشید سمیت 48 افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔
مزید پڑھیئےتحریک لبیک قیدیوں کے حق میں درخواست پر پنجاب حکومت کا اعتراض
تحریک لبیک کے خلاف حکومتی اقدامات کے خلاف پٹیشن کی لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں سماعت ہوئی۔
مزید پڑھیئےکراچی ، فٹ پاتھ پر 3دکانیں بنانے کی کوشش ناکام
اینٹی اینکروچمنٹ ٹیم نے تینوں دکانوں کو مسمار کردیا۔
مزید پڑھیئےبزرگ شہری کو لاک اپ کرنا ڈی پی او ماریہ محمود کو مہنگا پڑگیا
وزیرا علیٰ پنجاب کا واقعے کا نوٹس ۔ رپورٹ طلب کرلی
مزید پڑھیئےملک بھر میں دواؤں کی قیمتوں میں 9 سے 15 فیصد اضافہ
ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے مختلف دواؤں کی قیمتوں میں 9 سے 15 فیصد تک اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
مزید پڑھیئےلکی مروت میں 2019ء کا پہلا پولیو کیس سامنے آگیا
لکی مروت سے تعلق رکھنے والی 16ماہ کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی۔
مزید پڑھیئےپولیس اہلکارکی ہلاکت کا معاملہ : راجہ پرویز اشرف عدالت طلب
لاہور ہائیکورٹ نے راجہ پر ویز اشرف اور ان کے ڈرائیور کو 17 جنوری کو طلب کیا ہے۔
مزید پڑھیئےنئی گاج ڈیم تعمیر کیس، وزیرخزانہ اور وزیر توانائی عدالت طلب
خواہش تھی کہ میرے ہوتے ہوئے معاملہ حل ہو جاتا مگر بعض خواہشیں خواہشیں رہ جاتی ہیں، چیف جسٹس
مزید پڑھیئےچیف جسٹس نے لواری ٹنل کھولنے سے متعلق ازخود نوٹس نمٹا دیا
چیف جسٹس نے ٹنل کی بندش پر مقامی افراد کے احتجاج پر نوٹس لیا تھا۔
مزید پڑھیئےنیب تحقیقات کرےمگرکسی کی عزت مجروح نہ کرئے،سندھ ہائی کورٹ
آپ ایسے کام کریں گے تو 3 سال تک معاملہ چلتا رہے گا۔ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ کا اصغر خان کیس بند نہ کرنے کا فیصلہ
عدالت اصغرخان کے اہلخانہ کے ساتھ کھڑی ہے،اصغرخان کی جدوجہد رائیگاں نہیں جائیگی۔ چیف جسٹس کے ریماکس
مزید پڑھیئےواہ کینٹ میں منشیات فروشوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق
واہ کینٹ میں پولیس نے منشیات فروشوں کے اڈے پر چھاپہ مارا۔ ترجمان راولپنڈی پولیس
مزید پڑھیئےنامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے خاتون سرکاری وکیل کو قتل کردیا
پولیس نے جائے وقوع سے شواہد اکٹھے کرکے قاتلوں کی تلاش شروع کردی—
مزید پڑھیئےپنجاب میں سی این جی اسٹیشنز 14 دن بعدکھل گئے
28 دسمبر کو پنجاب بھرمیں سی این جی اسٹیشنز 15 دن کے لیے بند کر دیے گئے تھے
مزید پڑھیئےایف سی کا بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آپریشن،2 دہشتگرد ہلاک
آپریشن کے دوران بڑی تعدادمیں ہتھیار اور گولہ بارود بھی بر آمد کیا گیا۔ آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےکراچی، آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بارش کا امکان
محکمہ موسمیات کے مطابق ہلکی بارش کے بعد سردی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان ہے،
مزید پڑھیئےتحریک لبیک رہنمائوں-کارکنوں پر تشدد کیخلاف درخواستوں کی سماعت آج
وفاقی سیکریٹری داخلہ اور اسلام آباد و پنجاب کے آئی جیزسے جواب طلب کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےعلیمہ خان کی امریکا میں بھی جائیدادوں کا دعویٰ
نیوجرسی میں 3فلیٹس ہیں۔ مالیت30 لاکھ ڈالر یعنی تقریباًپینتالیس کروڑ روپے ہے
مزید پڑھیئےنیاگرافال جانے کیلئے عام دنوں میں بھی ٹرین کی سہولت شروع
اونٹاریو صوبے کے محکمہ ٹرانسپورٹ میٹرولنکس نے عوام کی سفری سہولیات میں اضافہ کیلئے پہلا قدم اٹھاتے ہوئے ٹرین لائنوں کووسعت دینا شروع کردی ہے ۔
مزید پڑھیئےکراچی،سندھ اور مکران کے ساحلی علاقوں میں آج بارش متوقع
گلگت بلتستان، ہنزہ، اسکردومیں برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہوتے ہی موسم بدل گیا
مزید پڑھیئےکرپشن کا نشانہ بننے والا بھوکا ’’شیر ‘‘ مٹی کھانے لگا
چین کے چڑیا گھر میں سیاح نے شیر کو مٹی کھاتا دیکھ کر اس کی وڈیو بنالی اور مقامی میڈیا کو دے دی
مزید پڑھیئےگلگت بلتستان، ہنزہ، اسکردومیں برف باری کا نیا سلسلہ شروع
مری میں برف باری شروع ہوتے ہی سیاح جشن مناتے ہوئےہوٹلوں سے باہر نکل آئے۔
مزید پڑھیئےگھریلو جھگڑے میں جٹھانی نے دیورانی کو گلہ دباکر قتل کردیا
ملزمہ نے قتل کا اعتراف کرلیا، پولیس حکام کے مطابق ملزمہ کے جسم پر بھی تشدد کے نشانات ہیں۔
مزید پڑھیئے2منشیات فروش گرفتار، چرس، نقدی اور موبائل فونز برآمد
گرفتار ملزمان نے چرس کو فروخت کیلئے چھوٹے پیکٹ تیارکئے ہوئے تھے، مقدمہ درج
مزید پڑھیئےایم کیو ایم لندن کا سیٹ اپ جیل میں فعال کیا جارہا ہے، گرفتارٹارگٹ…
قید ملزمان سے متحدہ لندن کے رہنماؤں نے رابطے بحال کرنے کی کوشش کی ہے۔ ملزم
مزید پڑھیئےمنشیات فروشوں سے مقابلے کے دوران اے ایس آئی جاں بحق
راولپنڈی پولیس نے واہ کینٹ کے علاقے میں منشیات فروشوں کیخلاف آپریشن کیا تو پولیس کو دیکھتے ہی منشیات فروشوں نے فائرنگ کردی
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کے 18 خفیہ اکاؤنٹس کا سراغ کس نے لگایا
اسٹیٹ بینک نے الیکشن کمیشن کی ہدایت پر بینکوں کو رپورٹ فراہم کرنے کا حکم دینے کی تصدیق کردی
مزید پڑھیئےکامران اخترکی جان کو خطرہ ،حکومت سےسیکیورٹی مانگ لی
انہیں دھمکیاں مل رہی ہیں،جان کو خطرہ ہے لہذا سیکیورٹی فراہم کی جائے۔
مزید پڑھیئےغیر ملکی شہریت رکھنے والارکن پارلیمان نہیں بن سکتا۔سپریم کورٹ
پارلیمنٹ کی رکنیت کی لیے غیرملکی شہریت کو ترک کرنے کے قانونی تقاضے پورے کرنا لازم ہے، صرف دہری شہریت ترک کرنے کے عمل کو شروع کرنے سے نااہلی ختم نہیں ہو سکتی۔تفصیلی ٖفیصلہ
مزید پڑھیئے