ہلاک ہونے والوں میں علیحدگی پسند جماعت کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (ماؤ نواز) کے سینئر رہنما اور مرکزی کمیٹی کے رکن بالا کرشنا بھی شامل ہیں۔بھارتی فوج
مزید پڑھیئےتازہ ترین
غیر ملکی شراب بیچنے والا نیا نیٹ ورک سرگرم
سفارتخانوں کے اسٹاف کیلیے منگواکر فروخت کی جا رہی ہے- پرائیویٹ اور سرکاری نیٹ ورک کے ساتھ اسلام آباد پولیس سہولت کار- بھانڈا پولیس اہلکار نے پھوڑا ۔
مزید پڑھیئےبوسیدہ سیوریج نظام ، جوڑیا بازار کے تاجروں نے دھرنے کی دھمکی دے دی
کراچی کی سب سے پرانی اور پہلی مرکزی مارکیٹ، جوڑیا بازار دو ماہ سے سیوریج کے گندے پانی میں ڈوبا ہوا ہے،تاجر محمد سلیم
مزید پڑھیئےنشئیوں اور گداگروں کیخلاف آپریشن سست پڑگیا
کراچی میں بھکاریوں کی تعداد ایک لاکھ تک پہنچ چکی- بستیوں میں جرائم پیشہ افراد نے بھی ٹھکانے بنا رکھے ہیں-ہیروئنچی چوریاں کرکے نشے کا بندوبست کرنے لگے-
مزید پڑھیئےسابق قومی کرکٹرز نے بھارتی بیٹنگ خطرناک قرار دے دی
پاکستانی پیسرز کو ذہانت سے بالنگ کرنا ہوگی- صائم- فخر زمان اور حسن نواز کو ذمے داری نبھانی پڑے گی-
مزید پڑھیئےزو کیپر کو شیروں نے زندہ کھا لیا
صبح 11 بجے بنکاک میں سفاری ورلڈ کے کھلے انکلوژر میں جب زو کیپراپنی جیپ سے باہر نکلا تو شیروں نےاس پر حملہ کیا۔
مزید پڑھیئےسندھ ہائیکورٹ کے جج کے بیٹے کا قتل، سپریم کورٹ نے ملزم کو بری…
عدالت نے ناقص تفتیش اور کمزور پراسیکیوشن پرملزمان کو بری کرنے کا فیصلہ دیا۔
مزید پڑھیئےفوجی بغاوت کی منصوبہ بندی کا الزام ثابت،برازیل کے سابق صدر کو27 سال قید
برازیل کی سپریم کورٹ میں پانچ ججوں کے پینل نے سابق رہنما کو مجرم قرار دیے جانے کے چند گھنٹے بعد ہی یہ سزا سنائی۔
مزید پڑھیئےبرطانیہ کا پاکستان میں سیلاب متاثرین کیلیے ایک ارب روپے سے زائد ہنگامی امداد…
ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار نے بروقت تعاون اور یکجہتی پر برطانوی حکومت کا شکریہ اداکیا۔
مزید پڑھیئےایم ڈی کیٹ کے امتحانات ری شیڈول، نئی تاریخ کا اعلان
پی ایم ڈی سی کے مطابق امتحان کے شیڈول میں تبدیلی صوبوں، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کی یونیورسٹیز کے نمائندوں کی مشاورت سے کی گئی۔
مزید پڑھیئےبیوی کا حق نان نفقہ ازدواجی تعلقات یا رخصتی سے مشروط نہیں: سپریم کورٹ
نکاح کے بندھن میں بندھنے کے ساتھ ہی شوہر پر لازم ہو جاتا ہے کہ وہ بیوی کے نان نفقے کا بندوست کرے۔جج
مزید پڑھیئےآج ایک گھنٹے سے پیش، کل بھی حاضر ہوں، جرح مکمل کرلیں؛وزیراعظم شہباز شریف…
کوریئر کمپنی کی رسیدوں میں آپ کا نام نہیں،وکیل بانی،شہبازشریف نے جواب دیا کہ میرے وکیل کا نام ہے۔
مزید پڑھیئےپاکستانی انجینئرز کی استعداد کار بڑھانے کیلئے چینی کمپنیوں سے معاہدہ طے پاگیا
معاہدے میں تھر کول بلاک 1 پاور جنریشن کمپنی، سینو سندھ ریسورسز، شنگھائی الیکٹرک انجینئرنگ کنسلٹنگ کمپنی شامل
مزید پڑھیئےسندھ ہائیکورٹ؛ سی ای او کے الیکٹرک کی اپیل پر گورنر کو مقررہ مدت…
صوبائی محتسب کی جانب سے سی ای او کے الیکٹرک مونس علوی کو ہراسانی کے الزام میں معطل کرنے کے عبوری حکم نامے میں آئندہ سماعت تک توسیع ۔
مزید پڑھیئےفی تولہ سونے کی قیمت 2500روپے کا اضافہ
فی 10 گرام سونے کی قیمت بھی 2143روپے کے اضافے سے 3لاکھ 31ہزار 361روپے کی سطح پر آگئی۔
مزید پڑھیئےقطری وزیراعظم کی آج امریکی صدر ٹرمپ سے اہم ملاقات
اسرائیلی حملے کی مذمت، غزہ میں سیز فائر معاہدہ اور یرغمالیوں کی رہائی جیسے اہم امور پر گفتگو ہوگی۔
مزید پڑھیئےقطر پر حملہ : امارات نے اسرائیلی سفیر کو طلب کرلیا
یہ اقدام دونوں ممالک کے قریبی اقتصادی اور دفاعی تعلقات میں تناؤ کی واضح علامت ہے۔
مزید پڑھیئےقطر پر اسرائیلی حملہ عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے، پاکستان
پاکستانی قوم برادر ملک قطر کے ساتھ کھڑی ہے ، ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھیئےعمان کے قریب کشتی حادثے میں 19 پاکستانی ڈوب گئے، ایک شخص زندہ بچا
20 پاکستانیوں پر مشتمل کشتی 7 ستمبر کو طوفان کی نذر ہوگئی تھی۔
مزید پڑھیئےمیجر عزیز بھٹی شہید کی 60ویں برسی، افواجِ پاکستان کا خراجِ عقیدت
1965 کی جنگ کے دوران میجر عزیز بھٹی نے لاہور کے قریب برکی سیکٹر میں پانچ دن اور رات دشمن کے مسلسل حملوں کے خلاف آہنی دیوار کی طرح ڈٹ کر دفاع کیا
مزید پڑھیئےٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ، پاکستان آج اپنا پہلا میچ عمان کیخلاف کھیلے گا
دبئی کی پچ بیٹنگ کے لیے سازگار دکھائی دیتی ہے، پاکستانی ٹیم میں ملٹی اسکلز کھلاڑی موجود ہیں۔ہیڈ کوچ مائیک ہیسن
مزید پڑھیئےکراچی: بچیوں کے ساتھ زیادتی کا ملزم پکڑا گیا
ملزم کے موبائل فون سے بچوں سے زیادتی کی 100 سے زائد ویڈیوز ملی ہیں،پولیس
مزید پڑھیئےبنگلادیش نے ہانگ کانگ کو 7 وکٹ سے شکست دے دی
17.4 اوورز میں بنگلا دیش نے 3 کھلاڑیوں کے نقصان پر مقررہ ہدف حاصل کر لیا۔
مزید پڑھیئےفلسطینی ریاست کبھی قائم نہیں ہوگی، نیتن یاہو کا اعلان
یہ زمین ہماری ہے۔ ہم اپنی وراثت، اپنی سرزمین اور اپنی سلامتی کا دفاع کریں گے،تقیب سے خطاب
مزید پڑھیئےکورنگی ندی کے راستے بند ہونے سے بدترین ٹریفک جام
شہری مین کورنگی روڈ ، قیوم آباد چورنگی ، جام صادق پل ، بلوچ کالونی ایکپسریس وے ، بروکس چورنگی اور ڈیفنس سگنل پر گھنٹوں پھنسے رہے۔
مزید پڑھیئے190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران اور اہلیہ کی سزا معطلی کی درخواستیں سماعت کے…
اگر کیس آئندہ ہفتے مکمل نہ ہوا تو پھر سال کے لیے مقرر نہ ہو، میں نہیں آؤں گا۔وکیل سلمان صفدر
مزید پڑھیئےعراقی فضائیہ کے کمانڈر سمیت دفاعی وفد کی پاک فضائیہ کے سربراہ ظہیر احمد…
پاکستان اور عراق کی فضائیہ نے آپریشنل ہم آہنگی مستحکم کرنے کے لیے مشترکہ مشقوں اور تربیتی اقدامات پر اتفاق
مزید پڑھیئےلاہور میں لڑکی کی شادی میں خلل ڈالنے والا بدمعاش گرفتار
ملزم بابر لڑکی کا ہمسایہ تھا، جو لڑکی کو پستول دِکھا کر ڈراتا، دھمکاتا اور ہراساں کرتا تھا۔
مزید پڑھیئے26 نومبر ڈی چوک احتجاج کیس، پی ٹی آئی کے 12 کارکنوں پر فرد…
عدالت نے سات پی ٹی آئی کارکنوں کو اعتراف جرم پر تین تین ماہ کا گرفتاری کا عرصہ ان کی سزائیں قرار دے دیا.
مزید پڑھیئےقطر پر حملے کی پیشگی اطلاع روسی اینٹلی جنس نے دی
حماس کی مرکزی قیادت کو نشانہ بنانے کا خواب پورا نہیں ہوسکا- اسرائیل نے ترکیہ میں بھی کارروائی کا پلان بنایا تھا-
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos