پائپ لائن کی مرمت کا کام آج رات تک مکمل ہو جائے گا۔ترجمان پیٹرولیم ڈویژن
مزید پڑھیئےتازہ ترین
امریکی نمائندہ خصوصی زلمےخلیل زادآج سے خطہ کا دورہ کریں گے
8سے21جنوری تک بھارت،چین،افغانستان اورپاکستان کادورہ کریں گے
مزید پڑھیئےسابق گورنر سندھ محمد زبیرکومسلح کارسواروں کی روکنے کی کوشش
پولیس کو واقعہ کی اطلاع دیدی ہے ۔خیریت سے ہوں کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا۔محمد زبیر
مزید پڑھیئے’سعودی عرب اور امارات نے الاسد مخالف 80 شامی رہنما قتل کرا دیئے‘
سٹیلائیٹ فونز کے پاسپورڈ شامی حکومت کو فراہم کیے گئے- ماضی میں دونوں ممالک اپوزیشن کی سرپرستی کرتے رہے۔
مزید پڑھیئےکمپیوٹر کےسامنےایک ہی انداز میں بیٹھناصحت کیلئے خطرناک
خاص انداز سے نظر جمانے کا عمل گردن، کندھوں اور مہروں کے درد کی وجہ بن رہا ہے بظاہر یہ بے ضرر انداز ہی غنودگی، عدم توجہ، دردِ سر، پٹھوں کے تناؤ اور مہروں میں مستقل بگاڑ کی وجہ بھی بن رہا ہے
مزید پڑھیئےبلوچستان میں 10 لاوراث لاشیں برآمد
ایدھی فائونڈیشن نے دشت میں دفنا دیں۔ لاشیں ایک ہفتے کے دوران ملیں
مزید پڑھیئےکالج کی طالبہ کئی دن بعد رکشہ ڈرائیور کی قید سے بازیاب
فیصل آباد کی 22 سالہ طالبہ ہوسٹل میں رہتی تھی۔ رکشہ ڈرائیور کے 2 ساتھی بھی پکڑے گئے
مزید پڑھیئےبھارت : غیرمسلم تارکین وطن کو شہریت دینے کا ترمیمی بل منظور
ترمیمی بل منظور ہونے کے بعد آسام میں بی جے پی کے ترجمان مہدی عالم بورا نے پارٹی کے تمام عہدوں سے استعفیٰ دے دیا
مزید پڑھیئےوزیراعظم کی5 دن چھٹی- ایغورو مسلمانوں، قادیانیوں پر لائحہ عمل بتا دیا
ضیا الحق کیلئے ’’فوجی آمر‘‘ کا خطاب۔ 1985 میں کرائے گئے غیرجماعتی انتخابات پر تنقید
مزید پڑھیئےوزیر اعظم کا ایم ڈیز گیس کمپنیز کو ہٹانے کا اشارہ
گزشتہ دنوں پیش آئےگیس بحران کی انکوائری رپورٹ وزیرِاعظم کو پیش کی گئی،ترجمان وزیراعظم آفس نے بتایا کہ گیس بحران کی انکوائری رپورٹ میں ذمے داری کاتعین کردیا گیا ہے
مزید پڑھیئےچین۔ہتھوڑے کے حملے میں اسکول کے 20 بچے زخمی
اسکول میں مرمت کے کام کیلئے آنے والا شخص جنونی ہوگیا۔3 بچوں کی حالت نازک
مزید پڑھیئےنیب کو رمضان شوگر ملز کیخلاف تحقیقات سے روک دیا گیا
جسٹس قاضی امین اور جسٹس شاہد مبین پرمشتمل دو رکنی بنچ نے ملز انتظامیہ، چیف فنانشل آفیسر محمد عثمان اور کمپنی سیکریٹری طارق دستگیر خان کی درخواست پر سماعت کی۔
مزید پڑھیئےچیئرمین نیب عمران خان کی توہین کر رہے ہیں۔ فواد چوہدری پھٹ پڑے
نیب وزیراعظم کیخلاف ہیلی کاپٹر مقدمہ بند کرے- وفاقی وزیراطلاعات- علیمہ خانم کے ذرائع آمدن بتا دیئے
مزید پڑھیئےپتہ ہے کون سا جج کتنے پانی میں ہے،چیف جسٹس
چیف جسٹس ثاقب نثار نے وکیل حامد خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں یہ طعنہ نہ سننا پڑے کہ عدلیہ میں پاناما لیکس کے جج بیٹھے ہیں
مزید پڑھیئےریاض۔مطلوب افراد کے خلاف آپریشن۔ 5 ہلاک
2افراد کو گرفتار بھی کیا گیا ہے۔مطلوب افراددہشتگردی کی متعدد وارداتوں اور سیکیورٹی اہلکاروں پرحملوں میں ملوث تھے۔عرب میڈیا
مزید پڑھیئےٹی وی چینلز کو غیراخلاقی ڈراموں کی نشریات روکنے کا حکم
پیمرا کے ہدایت نامے میں ٹی وی چینلز کی توجہ حالیہ دنوں میں پیش کیے جانے والے متنازع اور غیر اخلاقی موضوعات اور ان کی عکس بندی کی طرف دلائی گئی ہے
مزید پڑھیئےقوت سماعت سے محروم افراد کو ڈرائیونگ لائسنس جاری کرنے کا فیصلہ
حکومتِ سندھ نے قوت سماعت سے محروم افراد کو ڈرائیونگ لائسنس جاری کا فیصلہ کیا ہے اس کے لئے قانون میں ترمیم کی جائے گی
مزید پڑھیئےافغان صدر کے نمائندہ خصوصی کی شاہ محمود قریشی سے ملاقات
اشرف داؤد زئی نے خطے میں امن اور افغان مفاہمتی عمل کے لیے پاکستان کی کاوشوں کو سراہا
مزید پڑھیئےتاجروں کے احتجاج پر اردو بازار میں آپریشن رک گیا۔ اکبر روڈ پر دکانیں…
دکانداروں نے بلدیہ عظمیٰ کراچی کے اس اقدام کے خلاف احتجاج کیا ،تجاوزات کے خلاف آپریشن پر کے ایم سی کی جانب سے دکانیں خالی کرانے کے احکامات دیے گئے ہیں جو غیر قانونی ہے
مزید پڑھیئےپاکستان میں بچوں سے زیادتی کے 92 فیصد ملزم تعلیم یافتہ افراد
گذشتہ برس 250 سے زائد بچے زیادتی اور تشدد کا نشانہ بنے-لیسکو اور کے الیکٹرک کیخلاف سب سےز یادہ شکایات
مزید پڑھیئےکابل انتظامیہ کی شمولیت کے تنازعے پر طالبان نے قطر مذاکرات بھی منسوخ کردیئے
امریکہ نے بات چیت کا مقام سعودی عرب سے قطر منتقل کرنے کا مطالبہ تسلیم کرلیا تھا۔ کابل انتظامیہ پر اصرار جاری رہا۔
مزید پڑھیئےجیل میں نواز شریف کی طبیعت خراب ہو گئی
نواز شریف نے جیل حکام کواپنے ذاتی معالج سے چیک اپ کرنے کے لئے درخواست دیدی،اجازت ملنے پر ڈاکٹرز کی ٹیم نواز شریف کا طبی مئعائنہ کرے گی، تاحال ڈاکٹرز کو طبی معائنہ کرنے کی اجازت نہیں ملی۔
مزید پڑھیئےچوہدری نثار کی رکنیت ختم کرنے کے لئے قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
قرارداد تحریکِ انصاف کی رکن اسمبلی مومنہ وحید نے جمع کرائی جس میں کہا گیا ہےکہ چوہدری نثار 2018ء کے انتخابات میں پی پی 10 سے رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے مگر حلف نہ اٹھا کروہ اپنے حلقے کے عوام اورایوان کی مسلسل تضحیک کر رہے ہیں
مزید پڑھیئےقتل کرکے بار بار رہا ہونے والا ٹارگٹ کلر گرفتار
بابر نعیم ضمانت پر رہائی کے بعد غائب ہوجاتا تھا۔ پولیس نے مقابلے کے بعد گرفتار کیا۔ دستی بم دیگر اسلحہ برآمد
مزید پڑھیئےسندھ میں سی این جی اسٹیشن آج رات سے بند کرنے کا اعلان
سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن آج رات10 بجے سے بند کر دیئے جائیں گے جوجمعرات کی صبح 8بجے تک بند رہیں گے۔
مزید پڑھیئےجنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس
کنٹرول لائن پر بھارت کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیوں اور معصوم شہریوں کو نشانہ بنانے سمیت مشرقی سرحدوں پر صورتحال کا جائزہ لیا گیا
مزید پڑھیئےبیوروکریٹس سے نئی گاڑیاں واپس لے کر وزیراعلیٰ پنجاب کے معاونین دینے کا حکم
کمشنر کو ڈی سی آفس لاہور سے گاڑیاں واپس لینے کے لیے 24 گھنٹوں کا وقت دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےفیاض الحسن چوہان ریاست مدینہ کے سوال پر سیخ پا
صحافیوں نے میڈیا کیخلاف نازیبا الفاظ کے استعمال پر احتجاج کیا
مزید پڑھیئےکراچی، دائود چورنگی میں بینک سے رقم نکالنے والے شہری کو لوٹ لیاگیا
پولیس بینک میں لگے کیمروں کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کر رہی ہے ، کیمروں کے مدد سے ملزمان کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔ایس ایچ او قائد آباد
مزید پڑھیئےکے کے ایف کی منجمد جائیداد کی تفصیلات عدالت میں جمع
ایف آئی اے نے متعلقہ اداروں کو کے کے ایف کی جائیداد کی خرید و فروخت سے روک دیا ہے۔
مزید پڑھیئے