کابینہ نے ان ملازمین کی ریگولرائزیشن کی منظوری دی تھی، مگر برطرف کردیا گیا۔ درخواست گزار
مزید پڑھیئےتازہ ترین
عمران کی بچت کا واحد راستہ اعتراف جرم اور معافی
ٹی وی پر سانحہ 9 مئی کے حوالے سے اعتراف جرم اور معافی مانگنا ہوگی، دوسرا کوئی آپشن نہیں، باقی سب فسانے ہیں-کوئی فرمائش خاطر میں نہیں لائی جارہی،رپورٹ
مزید پڑھیئےکراچی میں کیمیکل ملا دودھ کھلے عام فروخت ، فوڈ اتھارٹی مدہوش
کریم نکال کر سستا دینے کے نام پر بھی دھوکا دیا جا رہا ہے- پولیس اور فوڈ اتھارٹی والوں کی سرپرستی حاصل-
مزید پڑھیئےججز خط از خود نوٹس کیس کی سماعت 30 اپریل کو مقرر
عدالت عظمیٰ نے لاہور ہائی کورٹ بار، اعتزاز احسن اور اسلام آباد ہائی کورٹ بار کی درخواستیں بھی مقرر کر دیں۔
مزید پڑھیئےغزہ مظالم، امریکی محکمہ خارجہ کی خاتون ترجمان احتجاجاً مستعفی
امریکا کی غزہ میں اسرائیلی جنگ سے متعلق پالیسی کے خلاف ہوں، احتجاجا استعفی دیدیا ہے،ہالا رہررِٹ
مزید پڑھیئےسونا مزید مہنگا، 2 لاکھ 45 ہزار تولہ ہو گیا
فی تولہ قیمت 2500 روپے بڑھ گئی، فی تولہ قیمت دو لاکھ 45 ہزار روپے ہو گئی۔
مزید پڑھیئےسرکاری آٹا کی سپلائی کے دوران بے ضابطگیاں،11 فلورملزکے لائسنس منسوخ
محکمہ خوراک اور ضلعی انتظامیہ کی فہرستوں میں 21 ہزار تھیلوں کا فرق سامنے آیا تھا۔
مزید پڑھیئےپاکستانیوں کا غیر قانونی ہجرت کا بڑھتا رجحان سنگین مسئلہ ہے،امان اللہ
ناروا سلوک کے بارے میں ۔ ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم ایسی سنگین کہانیوں سے سبق سیکھیں، یا تو اپنے ملک میں موجودہ وسائل کو تلاش کریں اور ان سے فائدہ
مزید پڑھیئےعدت پوری کیے بغیر بیوی کی بہن سے شادی غیر قانونی قرار
عدت پوری ہونے سے پہلے اس کی بہن سے شادی کرنا دو بہنوں کوبیک وقت نکاح میں رکھنے کے مترادف ہے،جسٹس طارق سلیم شیخ
مزید پڑھیئےٹرانسفارم پاکستان مہم تعلیمی اداروں میں معیاری غذاکی فراہمی کیلئےپرعزم
ٹرانس فیٹ کی مقدار ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن اور پاکستان اسٹینڈرڈز اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی کی مقرر کردہ حد (جو کہ ۲ فیصد ہے ) سے زیادہ ہے۔
مزید پڑھیئےترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی، آرمی چیف
منفی پروپیگنڈا اور ٹرولز ترقی اور خوشحالی کیلیے کام کرنے سے نہیں روک سکتے،گرین پاکستان انیشی ایٹیو کانفرنس سے خطاب
مزید پڑھیئےپی ٹی اے کا پی اے جی ای اور انکلوژن لیب کے ساتھ معاہدے…
21 ویں صدی کی معیشت میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے اور معاشرے میں مکمل طور پر شمولیت کے لئے ہمیں ایک اہم پلیٹ فارم میسر ہو گا۔
مزید پڑھیئےافغان شہریوں کو شناختی کارڈ کا اجرا، اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا گرفتار
نجیب اللہ نے مبینہ طور پرافغان شہریوں کو 250000 روپے فی کس کے عوض نادرا شناختی کارڈ جاری کیے۔
مزید پڑھیئےکوہلو، 28 لیویز افسران و اہلکار ملازمت سے برطرف
ری پولنگ کے دوران مختلف پولنگ اسٹیشن و دیگر مقامات پر تعیناتیوں پرغیر حاضر رہے تھے۔
مزید پڑھیئےبغیراجازت جلسہ کرنے دیں، اللہ جانے یہ جانیں,سندھ ہائیکورٹ
ا یہ 9 مئی کا واقعہ دوبارہ کردیں گے، رپورٹ دیکھ کر مزہ نہیں آیا، چیف جسٹس
مزید پڑھیئےغزہ کی صورتحال پر آزاد انکوائری کی ضرورت ہے، پاکستان
پاکستان اسرائیل کے جنگی جرائم کی مذمت کرتا ہے، عالمی برادی نوٹس لے، ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھیئےشیخ راشد شفیق انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش، 4مقدمات میں ضمانت منظور
ملزمان کو اگلی تاریخ پیشی پر عدا لت میں حا ضر ہونے کے احکامات جاری کیے گئے۔
مزید پڑھیئےصوبائی حکومت کا بدھ کو عام تعطیل کااعلان
یکم مئی بروز بدھ صوبے میں تمام سرکاری اور نجی دفاتر بند رہیں گے۔
مزید پڑھیئےسینئر کمانڈرز کی شہید کسٹمز اہلکاروں کے گھروں میں آمد
کمانڈرز نے شہید ہونے والے کسٹمز اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا، شہداء کے اہل خانہ سے آرمی چیف کی جانب سے تعزیت کا اظہار کیا۔
مزید پڑھیئےخیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
دہشت گردوں کا سرغنہ سہیل عرف عظمتو، حاجی گل عرف زرقاوی مارے جانے والوں میں شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےچین،سربراہ پاک بحریہ کی 19ویں ویسٹرن پیسیفک نیول سمپوزیم میں شرکت
چیف آف دی نیول سٹاف کا حالیہ دورہ علاقائی اور عالمی میری ٹائم سکیورٹی کو بڑھانے کے لئے شریک بحری افواج کے ساتھ دوطرفہ تعاون کو تقویت دے گا۔
مزید پڑھیئےہاکی فیڈریشن کے دھڑوں کا اجلاس، حیدر حسین سیکریٹری رہیں گے، صدر کا تقرر…
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کےلیے دونوں کیمپ کے کھلاڑیوں کو اسلام آباد طلب کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےاسمگلنگ کا خاتمہ کیے بغیر معیشت مستحکم نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
وزیراعظم شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کی رہائش گاہ ایبٹ آباد پہنچے ، شہید کے اہل خانہ سے ملاقات، فاتحہ خوانی کی ۔
مزید پڑھیئےاداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی
اداکارہ کی جانب سے بھی ایک ویڈیو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی جو نکاح کی ہے۔
مزید پڑھیئےعراق میں داعش کے 11مجرموں کو پھانسی
11 دہشت گردوں کو ناصریہ شہر کی ایک جیل میں پھانسی دی گئی۔
مزید پڑھیئےغزہ جب تباہ ہو گیا تو ملالہ یوسف زئی کو ہوش آ گیا
غزہ میں جنگی جرائم رکوائیں ،ذمے داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لائیں۔، ملالہ
مزید پڑھیئےنواز شریف کی چین میں صحابی رسول ﷺ کے مزار پر حاضری
مزار پر فاتحہ خوانی بھی کی۔نوازشریف کے ہمراہ وفد کے دیگر افراد بھی موجود تھے۔
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا کا وزیراعلیٰ ہائوس ٹک ٹاک پوائنٹ بن گیا
وزرا اور اراکین اسمبلی ورزش اور کرکٹ میچز کی ویڈیو اپ لوڈ کرتے رہتے ہیں- کارکنان کی شدید تنقید- وزیراعلیٰ ہائوس کا تقدس برقرار دکھنے کا مشورہ
مزید پڑھیئےمیٹرک کے ہزاروں طلبہ کا سال ضائع ہونے کا خطرہ
بورڈ کی غفلت سے امتحانی فارم جمع نہیں کرائے جاسکے- آخری تاریخ پر بینک نے پورٹل سے جاری فارم پر سال غلط ہونے پر جمع کرنے سے انکار کردیا-
مزید پڑھیئےغضب خدا کا،سعودی عرب میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا
کسی بھی مہمان یا 21 سے کم عمر فرد کو اسٹور میں جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔
مزید پڑھیئے