تازہ ترین

سردار محمد سہیل مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن(ن)کراچی کےصدرنامزد ۔

مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ن) سندھ کے صدر یاسر عدیل شیخ نے کہا ہے کہ قائد نواز شریف کے بیانیے کو سندھ کے ہر گھر تک پہنچانے کے لئے ایم ایس ایف (ن) سندھ کے کارکن اور قیادت کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے.

مزید پڑھیئے

مسکن چورنگی دھماکہ گیس لیکیج نہیں، بارودی مواد پھٹنے سے ہوا

دھماکے میں ٹرائی نائٹرو بینز بارودی مواد استعمال کیا گیا تھا، کراچی یونیورسٹی کی ایچ ای جے ریسرچ انسٹی ٹیوٹ آف کیمسٹری کی رپورٹ میں انکشاف، حیرت ہے بم ڈسپوزل اسکواڈ کو کیوں پتہ نہ چلا،پولیس افسر