عمر ایوب کے اقامے کی مدت 2016 سے 2019 تک تھی۔ فیصل کریم کنڈی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
تیندوے نے حملہ کرکے نوجوان کو شدید زخمی کردیا
مقامی لوگوں نے بڑی مشکل سے تیندوے کو ہلاک کرکے نوجوان کو اس کے چنگل سے چھڑایا۔
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کا رہنما ساتھی سمیت قتل،ایک راگیر بھی مارا گیا
صوابی میں مردان روڈ پر منیر ہسپتال کے قریب گاڑی پر فائرنگ کی گئی۔
مزید پڑھیئےلیگی رہنماوَں نے ایک ایک پائی کا حساب دیا۔مریم اورنگزیب
پی ٹی آئی کی ڈھائی سالہ حکومت میں ایک اینٹ نہ لگی،روز کبھی بجلی،پیٹرول،گیس اور چینی مہنگی ہونے کی خبر آتی ہے۔
مزید پڑھیئےمولانا کے لیے کا اقتدار ابھی بہت دور ہے۔مولانا طاہر محمود اشرفی
وہ اسلام آباد آئیں ،ان کے لیے حلوے کے ساتھ پیزا بھی حاضر ہے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےصارفین ہوشیار! حکومت نےبجلی بم گرانے کی تیاری کرلی
پاورڈویژن نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 2روپے فی یونٹ اضافے کی سمری تیارکرلی،حتمی منظوری وفاقی کابینہ دے گی۔
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن کے باہر احتجاج۔ پی ڈی ایم اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس طلب
پی ڈی ایم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس مولانا فضل الرحمن کی رہائش گاہ پرکل ہوگا۔
مزید پڑھیئےواشنگٹن۔پارلیمنٹ کے قریب سے مسلح شخص گرفتار
گرفتار ہونے والے شخص سے پستول اور 500 سے زائد راؤنڈز اور میگزین برآمد کرلیے گئے۔
مزید پڑھیئے’’براڈ شیٹ مشرف کا ’’کاکا بچہ‘‘تھا‘‘
مشرف دور میں برطانوی کمپنی سے معاہدہ کرتے وقت اٹارنی جنرل اور ہائی کمیشن کو اندھیرے میں رکھا گیا-
مزید پڑھیئےنواب شاہ۔دھند کے باعث درجنوں گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں،3 افراد جاں بحق
زخمیوں میں تین کی حالت نازک بتائی جاتی ہے جنہیں ہسپتال میں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔
مزید پڑھیئےجنوبی افریقا کے تمام کھلاڑیوں اورٹیم مینجمنٹ کے کورونا ٹیسٹ منفی آگئے
پاکستان اور جنوبی افریقہ 26 جنوری کو پہلے ٹیسٹ میں مدمقابل ہوں گے۔
مزید پڑھیئےنویں جماعت کے طالب علم نےبڑے بھائی اور بہن کو قتل،ماں کو زخمی کر…
پولیس نے ملزم کی گرفتاری کےلیے چھاپے مار نے شروع کر دیے۔
مزید پڑھیئےخواجہ آصف کولاڈلے کی فرمائش پرگرفتارکیاگیا۔سعد رفیق
گرفتاریوں کااحتساب سے کوئی تعلق نہیں،خواجہ آصف سرخروہوکرلوٹیں گے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےملائیشیا میں ضبط شدہ طیارے کے مسافراسلام آباد پہنچ گئے
اسلام آباد پہنچنے والے 118 مسافروں کا سامان دبئی ائیرپورٹ پر ہی رہ گیا،مسافروں کا ایئرپورٹ پر اختجاج،نعرے بازی
مزید پڑھیئےافغانستان۔تین اہلکاروں نے 13 ساتھیوں کو گولیوں سے بھون دیا
کابل میں گاڑی پر فائرنگ سے دو خواتین جج جاں بحق اور دو زخمی ہو گئیں۔
مزید پڑھیئےفوجی قوت میں پاکستان دنیا کا10 واں طاقتورترین ملک بن گیا
پاکستا ن نے ایران، انڈونیشیا،اسرائیل اورکینیڈاکو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔
مزید پڑھیئےکراچی میں نئی مردم شماری کے لیے تیار ہیں۔گورنر سندھ
ایم کیو ایم اتحادی ہے، دو وزیر کابینہ میں موجود ہیں،ایک وزیر اور لیا جائے گا۔عمران اسماعیل کی میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےکورونا سےمزید 43 افراد وائرس کا شکارہوکر جاں بحق
گزشتہ 24گھنٹے میں2 ہزار 521 نئے مریض سامنے آئے ۔
مزید پڑھیئےمیرا دو شادیوں کا تجربہ کامیاب نہیں رہا۔حدیقہ کیانی
اگر اللہ کو منظور ہوگا اوراس کی مرضی ہو گی تو میری کیا مجال ہو گی کہ میں انکار کروں۔انٹرویو
مزید پڑھیئےسرکاری اداروں میں کروڑوں روپے کا کمیشن لیا جاتا ہے، وزیر اعظم معائنہ کمیشن
اے جی پی آر آفس مافیا کی شکل اختیار کرگیا، کمیشن خوری پر وزیراعظم سخت مایوس ہیں،احمد یار ہراج
مزید پڑھیئےپاکستان انجینئرنگ کونسل نے بجلی کے بریک ڈائون کی وجوہات بتادیں
پاورسیکٹرمیں ماہرانجنیرزکی تعیناتی تک مسئلےکاحل ممکن نہیں،جاویدسلیم
مزید پڑھیئےواٹس ایپ نےڈیٹا شیئرنگ کا فیصلہ موخر کردیا
واٹس ایپ نے فیصلے کے بعد صارفین کے بڑی تعداد میں دوسری میسجنگ ایپس پر منتقل ہونے کے باعث اعلان کیا
مزید پڑھیئےملائشیا میں پھنسےPIA کے مسافر متبادل پرواز سے آج اسلام آباد پہنچیں گے
118 مسافر براستہ دبئی پرواز ای کے 614 کے ذریعے رات 11 بجے اسلام آباد پہنچیں گے، ترجمان پی آئی اے
مزید پڑھیئےملائشیا نے جو طیارہ قبضے میں لیا وہ نواز حکومت نے خدیدا تھا،غلام سرور خان
نواز شریف اور مریم کے بیانیے سے اختلاف کرتے ہوئے (ن) لیگ کے کارکن پی ٹی آئی میں شامل ہورہے ہیں، وزیرہوابازی
مزید پڑھیئےترکی اور فرانس کے تعلقات بحال ہونے لگے، دونوں صدور کے ایکدوسرے کو خط
گزشتہ برس فرانسیسی صدر میکرون کے اسلام مخالف بیان کے بعد ترکی اور فرانس میں پیدا ہونے والی کشیدگی میں کمی دیکھنے میں آئی ہے
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن پیپلزپارٹی اور ن لیگ کی بھی فارن فنڈنگ تحقیقات پبلک کرے،عمران
پی ڈی ایم کی ساری تحریک این آر او کیلیے ہے، اپوزیشن بلیک میل کر رہی ہے، وزیراعظم
مزید پڑھیئےمخالفین نواز شریف کو پھانسنے چلے تھے براڈ شیٹ ان کے گلے پڑ گیا،…
یہ اتنے کرپٹ اور چور ہیں کہ براڈ شیٹ سے بھی پیسے مانگے، اب یہ خود پھنس گئے ہیں، نائب صدر مسلم لیگ ن کی میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےسندھ نے کورونا ویکسین خریدنے کیلیے وفاق سے اجازت مانگ لی
چین سے کورونا سے بچائو کی ویکسین کی بات کرنا وفاق کی ذمہ داری ہے ، وزیرصحت سندھ
مزید پڑھیئےنیب کی وجہ سے لوگ خودکشی کرتے ہیں، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ
اسد منیر کی خودکشی کی وجہ نیب تھی، معاملے کو انسانی حقوق میں لے جائیں گے، سلیم مانڈوی والا
مزید پڑھیئےحکومت ایک بار پھر سستی ایل این جی خریدنے میں ناکام
مسلسل 5 ماہ سے تاخیر کی وجہ سے حکومت کو یا تو ایل این جی ملی نہیں یا جب ملی تو تاریخ کے مہنگے ترین ریٹس پر ملی
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos